کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلہ کی وزارت نے کمرشیل نیلامی کے تیسرے دن مزید دو کانوں کی نیلامی کی۔


مشترکہ جیولوجیکل ریزرو 125 ملین ٹن ہے

Posted On: 01 MAR 2023 6:51PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے 3 نومبر 2022 کو  چھٹے راؤنڈ اور پانچویں  راؤنڈ کی دوسری کوشش کے تحت کمرشیل کان کنی کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی شروع کی تھی۔ ان کانوں کی فارورڈ نیلامی 27.02.2023 اور ای نیلامی کے تیسرے دن شروع کی گئی ہے۔ کوئلے کی دو کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں جن میں سے ایک سی ایم ایس پی کوئلے کی کان تھی اور دوسری ایم ایم ڈی آر کوئلے کی کان تھی۔ کوئلے کی کانوں کی مزید تفصیلات حسب ذیل ہیں:-

نمبرشمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی(ایم ٹی پی اے)

ارضیاتی ذخائر (ایم ٹی)

اختتامی بولی جمع کرائی گئی

فلور کی قیمت (فیصد)

حتمی پیشکش(فیصد)

1

ارجنی (مغربی حصہ)

مدھیہ پردیش

کوئی نہیں

110.17

Ganga Khanij Private Limited

گنگا کھانجی پرائیوٹ لمیٹیڈ

4.00 فیصد

25.25فیصد

2

نامچک

نامپھک

ارناچل پردیش

0.20

14.97

کول پلز پرائیوٹ لمیٹیڈ

4.00فیصد

65.50فیصڈ

 

آپریشنل ہونے پر کوئلے کی یہ کانیں ~173 کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی پیدا کریں گی۔ ان کوئلے کی کانوں کے پی آر سی  پر (جزوی طور پر دریافت شدہ ارجونی (مغربی حصہ) کوئلے کی کان کو چھوڑ کر) کا حساب لگایا گیا۔ یہ کانیں ~30 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کریں گی۔  اور 270 لوگوں کو روزگار فراہم کریں گی ۔

****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-2217




(Release ID: 1903528) Visitor Counter : 104


Read this release in: English