یو پی ایس سی

جنوری 2023 میں  یو پی ایس سی کے ذریعے بھرتی کے امتحانات کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی

Posted On: 27 FEB 2023 1:19PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے جنوری 2023 کے دوران درج ذیل بھرتی کے امتحانات کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ کامیاب  امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کیا گیا ہے۔

لنک دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

*************

( ش ح ۔ س ب   ۔ ر ض(

U. No.2113



(Release ID: 1902728) Visitor Counter : 87