وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 10/2023 – کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 16 FEB 2023 7:00PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، اور نوٹیفکیشن نمبر 08/2023-کسٹمز (این ٹی) ، مورخہ 2 فروری 2023 کو  درکنار کرتے ہوئے، سوائے ان چیزوں کے جو اس طرح کی درکناری سے پہلے کی گئیں یا  کئے جانے کے مقصد سے چھوڑ دی گئی ہیں، مرکزی بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 17 فروری 2023 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق، مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے مد مقابل  درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول۔I

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

 (درآمد شدہ سامان کے لیے)

 (برآمد  شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلین ڈالر

58.50

56.05

2.

بحرینی دینار

226.50

213.00

3.

کینڈین  ڈالر

62.90

60.85

4.

چائنیز یان

12.25

11.90

5.

دینش کرونر

12.10

11.70

6.

یورو

90.25

87.10

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.75

10.35

8.

کویتی دینار

278.75

262.10

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.50

51.10

10.

نورویجین کرونر

8.25

8.00

11.

پاؤنڈ اسٹرلینگ

101.45

98.10

12.

قطری ریال

23.45

21.95

13.

سعودی عربی ریال

22.75

21.40

14.

سنگا پور ڈالر

63.05

61.05

15.

ساؤتھ افریقین  رینڈ

4.75

4.45

16.

سویڈیش کرونر

8.10

7.85

17.

سوئس فرینک

91.50

88.05

18.

ترکش لیرا

4.50

4.25

19.

یو اے ای درہم

23.25

21.85

20.

 امریکی  ڈالر

83.65

81.90

 

شیڈول۔ II

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

 (درآمد شدہ سامان کے لیے)

 (برآمد شدہ  سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

62.95

60.90

2.

کورین وان

6.65

6.25

 

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1763

 



(Release ID: 1900081) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Hindi