سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

نیشنل ایکشن پلان فار ڈرگ ڈیمانڈ ریڈکشن(این اے پی ڈی ڈی آر) کے تحت اس وقت ہندوستان میں 538 پروجیکٹ چل رہے ہیں

Posted On: 08 FEB 2023 5:56PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ بات بتائی ہے کہ حکومت کے پاس ملک میں دیہی پنچایت کی سطح پر نشے کی لت سے نجات دلانے والے سینٹر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ تاہم، سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت نے ملک میں لوگوں اور نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان فار ڈرگ ڈیمانڈ ریڈکشن(این اے پی ڈی ڈی آر) تشکیل دیا ہے اور اس کا نفاذ بھی عمل میں لایا گیا  ہے، جس کے تحت انٹیگریٹڈ بحالی مرکز برائے عادی افراد (آئی آر سی ایز) ، آؤٹ ریچ اینڈ ڈراپ ان سینٹرز(او ڈی آئی سیز) ، کمیونٹی بیسڈ پیر لیڈ انٹروینشن(سی پی ایل آئیز) اور ڈسٹرکٹ ڈی ایڈکشن مراکز (ڈی ڈی اے سیز) چلانے کے لیے مختلف این جی اوز کی مدد کے ذریعے لوگوں اور نوجوانوں میں نشے کی زیادتی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے حکومت ایک مستقل اور مربوط کارروائی کر رہی ہے۔

پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران ملک میں ایسے مراکز کی تفصیلات پنجاب سمیت ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ-1 میں ہے۔

مذکورہ مدت کے دوران اس مقصد کے لیے مختص کیے گئے فنڈز کی رقم، پنجاب سمیت ریاست وار ضمیمہ-II میں ہے۔

ضمیمہ-I

راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 775، جس کا جواب 08.02.2023 کو دیا جانا تھا ،کے حصہ (سی) کے جواب میں حوالہ دیا گیا بیان۔

این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت مددیافتہ پروجیکٹوں کی تعداد

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23*

  1.  

آندھرا پردیش

15

20

18

20

  1.  

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0

0

0

  1.  

اروناچل پردیش

1

0

0

1

  1.  

آسام

23

34

30

26

  1.  

بہار

5

19

12

9

  1.  

چنڈی گڑھ

0

1

2

2

  1.  

چھتیس گڑھ

4

7

11

7

  1.  

دادر و نگرحویلی

0

0

1

1

  1.  

دمن ودیو

0

1

0

1

  1.  

دہلی

15

21

30

26

  1.  

گوا

0

0

0

2

  1.  

گجرات

13

13

18

17

  1.  

ہریانہ

12

11

13

12

  1.  

ہماچل پردیش

5

6

10

6

  1.  

جموںو کشمیر

1

5

6

25

  1.  

جھار کھنڈ

1

2

1

2

  1.  

کرناٹک

64

44

35

33

  1.  

کیرالہ

43

28

22

23

  1.  

لکشدیپ

0

0

0

0

  1.  

لداخ

0

0

0

0

  1.  

مدھیہ پردیش

19

29

25

27

  1.  

مہاراشٹر

77

91

51

42

  1.  

منی پور

33

40

43

34

  1.  

میگھالیہ

5

1

0

4

  1.  

میزورم

12

15

15

14

  1.  

ناگا لینڈ

12

9

13

12

  1.  

اڑیسہ

54

54

51

47

  1.  

پڈوچیری

3

3

1

2

  1.  

پنجاب

11

10

10

10

  1.  

راجستھان

29

42

28

29

  1.  

سکم

1

2

2

3

  1.  

تمل ناڈو

38

30

25

25

  1.  

تلنگانہ

21

16

14

13

  1.  

تریپورہ

0

1

1

3

  1.  

اترپردیش

29

44

33

38

  1.  

اترا کھنڈ

10

3

9

8

  1.  

مغربی بنگال

11

13

16

14

 

مجموعی

567

615

546

538

این اے پی ڈی ڈی آر:کے تحت اس وقت ملک میں چلنے والے منصوبوں کی تعداد۔

ضمیمہ- II

راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 775 جس کا  جواب  08.02.2023 کو دیا جانا تھا، کے حصہ(ڈی) کے جواب میں حوالہ دیا گیا ۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

 

جاری کئے گئے فنڈ

ایس اے پی کو جاری کئے گئے

امداد یافتہ پروجیکٹوں کی تعداد

جاری کئے گئے فنڈ

ایس اے پی کو جاری کئے گئے

امداد یافتہ پروجیکٹوں کی تعداد

جاری کئے گئے فنڈ

امداد یافتہ پروجیکٹوں کی تعداد

جاری کئے گئے فنڈ

امداد یافتہ پروجیکٹوں کی تعداد

این جی اوز/ وی او  ایس کے لئے

این جی اوز/ وی او  ایس کے لئے

این جی اوز/ وی او  ایس کے لئے

این جی اوز/ وی او  ایس کے لئے

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0

0.84

0

0

0

0

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

3.14

2.67

15

3.94

3.71

20

3.12

18

2.39

19

3

اروناچل پردیش

0.02

1.06

1

0

0

0

0

0

0.04

1

4

آسام

3.34

3.37

23

6.69

0

34

5.24

30

2.69

22

5

بہار

1.05

0

5

3.97

0

19

2.05

12

1.3

9

6

چنڈی گڑھ

0

1.22

0

0.16

0

1

0.27

2

0.03

1

7

چھتیس گڑھ

0.39

2.77

4

0.88

0

7

0.86

11

0.61

8

8

دادر ونگرحویلی

0

0

0

0

0

0

0

1

0.09

1

9

دمن و دیو

0

0

0

0.18

0

1

0.2

0

0.19

2

10

دہلی

2.67

2.33

15

3.92

0

21

4.37

30

3.28

35

11

گوا

0

1.66

0

0

0

0

0

0

0

0

12

گجرات

2.16

2.32

13

1.7

0

13

2.35

18

1.24

11

13

ہریانہ

1.66

2.52

12

2.47

0

11

1.98

13

1.5

14

14

ہماچل پردیش

0.54

2.46

5

0.4

0

6

1.29

10

0.5

4

15

جموںو کشمیر

0.19

1.56

1

0.84

0

5

0.46

6

0.74

9

16

جھار کھنڈ

0.02

1.02

1

0.39

0

2

0.19

1

0.15

1

17

کرناٹک

12.9

2.29

64

9.22

0

44

7.67

35

6.31

36

18

کیرالہ

9.05

2.03

43

5.96

0

28

3.62

22

2.09

16

19

لداخ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

20

لکشدیپ

0

0.04

0

0

0

0

0

0

0

0

21

مدھیہ پردیش

2.7

2.55

19

4.8

0

29

2.84

25

2.09

20

22

مہاراشٹر

16.46

3.55

77

17.9

0

91

8.77

51

6.08

44

23

منی پور

8.64

3.07

33

6.34

0

40

7.2

43

5.09

37

24

میگھالیہ

0.58

0.79

5

0.12

0

1

0

0

0.11

2

25

میزورم

2.13

1.37

12

2.17

0

15

1.95

15

1.62

10

26

ناگا لینڈ

1.56

1.32

12

1.4

0

9

1.97

13

0.49

6

27

اڑیسہ

11.15

2.03

54

10.66

0

54

10.07

51

4.41

32

28

پڈوچیری

0.41

0.6

3

0.66

0

3

0.22

1

0.28

2

29

پنجاب

1.67

3.23

11

1.55

0

10

1.08

10

0.57

5

30

راجستھان

4.98

1.66

29

6.59

0

42

3.74

28

3.18

24

31

سکم

0.19

0.77

1

0.42

0

2

0.46

2

0.2

2

32

تمل ناڈو

7.51

2.06

38

5.66

0

30

4.95

25

3.56

24

33

تلنگانہ

3.51

1.4

21

2.45

0

16

2.32

14

1.39

9

34

تریپورہ

0.02

1.89

0

0.08

0

1

0.08

1

0.24

3

35

اترپردیش

5.11

4.18

29

10.49

0

44

6.09

33

3.12

27

36

اترا کھنڈ

2.13

2.98

10

0.39

0

3

1.28

9

0.77

6

37

مغربی بنگال

2.37

1.6

11

2.14

0

13

2.43

16

1.41

12

 

دیگر

0.56

69.83

0

31.1

0

0

1.81

0

0

0

 

مجموعی

108.93

135.04

567

145.63

3.71

615

90.93

546

57.76

454

 

*************

 

( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1761



(Release ID: 1900063) Visitor Counter : 111


Read this release in: English