وزارت خزانہ
خوردنی تیل ، پیتل کے سکریپ،چھالیہ، سونے اور چاندی کی ٹیرف ویلیو کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 04/2023 کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
15 FEB 2023 8:05PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز، اس بات سے مطمئن ہو کر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، وزارت خزانہ (محکمہ محصولات) نمبر 36/2001-کسٹمز (این ٹی) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن ، مورخہ 3 اگست 2001 کو، ہندوستان کے گزٹ میں شائع ہوا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii)،بموجب نمبرایس او 748(ای)، مورخہ 3 اگست، 2001، میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے یعنی:-
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، ٹیبل1- ، ٹیبل2- ، اور ٹیبل- 3 کے لیے درج ذیل جدولوں کو تبدیل کیا جائے گا یعنی: -
جدول -1
نمبر شمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاءکی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام آئل
|
980
|
2
|
1511 90 10
|
آربی ڈی پام آئل
|
998
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر – پام آئل
|
989
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
1003
|
5
|
1511 90 20
|
آربی ڈی پامولین
|
1006
|
6
|
1511 90 90
|
دوسرے - پامولین
|
1005
|
7
|
1507 10 00
|
سویابین کاخام تیل
|
1219
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل اسکریپ (تمام درجات)
|
5339
|
جدول-2
نمبر شمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاکی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔
|
600فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کسٹمز مورخہ 30.06.2017کے سیریل نمبر 357 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔
|
706 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
(i)چاندی، کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ جن میں چاندی کا مواد 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی عنوان 710692 کے تحت آتی ہیں۔
(ii) چاندی کے تمغے اور چاندی کے سکے۔ جن میں مواد 99.9فیصد سے کم نہیں ہے یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی سرخی 710692 کے تحت آتی ہیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔
وضاحت:- اس اندراج کے مقاصد کے لیے، چاندی کی کسی بھی شکل میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوگی۔
|
706 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچررز یا ریفائنر کا کندہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔
(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کا مواد 99.5فیصد سے کم نہ ہو اور سونے کے چھوٹے اوزار وغیرہ ، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔
وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، "گولڈ فائنڈنگز" کا مطلب ہے ایک چھوٹا سا جزو جیسے کہ ہک، کلپ، کلیمپ، پن، کیچ، سکرو بیک جو جیولری کے کسی ٹکڑے کے پورے یا کسی حصے کو جگہ پر سنبھالے رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
|
600فی 10 گرام
|
جدول-3
نمبر شمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاکی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
چھالیہ
|
14026”
|
یہ نوٹیفکیشن 16 فروری 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔
نوٹ: - پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001–کسٹمز (این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001، کو شائع کیا گیا تھا۔ نمبرشمار ایس او748 (ای) ، مورخہ 3 اگست، 2001 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا ،اور آخری بار نوٹیفکیشن نمبر07/2023-کسٹمز (این ٹی) ، مورخہ 31 جنوری 2023، گزٹ آف انڈیا میں ای شائع شدہ، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii)، نمبر شمار ایس او 459(ای) ، مورخہ 31 جنوری 2023 کے ذریعے ترمیم کی گئی ۔
*************
( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(
U. No.1717
(Release ID: 1899730)
Visitor Counter : 215