شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ماہ  جنوری 2023 کے لیے بنیاد 2012=100 پر صارفین کی قیمت کے دیہی، شہری اور مشترکہ اشاریہ کی تعداد

Posted On: 13 FEB 2023 5:30PM by PIB Delhi

-1شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے تحت کام کرنے والا قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ  جنوری 2023 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی طور پر بنیاد 2012=100 پر منتخب ذیلی گروپ / گروپ کے لئے صارفین کی غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی بھی جاری کئے جارہے ہیں۔

2-  قیمت کا  ڈیٹا عام طور پر منتخب  1114 شہری بازاروں اور منتخب 1181 گاؤں سے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ایک ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف  کے ذاتی دورے کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ   جنوری  2023 کے دوران این ایس او نے 100 فیصد گاؤوں اور 98.6 فیصد شہری بازاروں سے اُن اشیاء کی قیمتیں جمع کیں، جب کہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں 90.7 فیصد دیہی اور 93.2  فیصد شہری درج کی گئی تھیں۔

3- عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح  (نقطہ وار بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں، یعنی جنوری 2023 سے دسمبر 2022 کے مقابلے) درج ذیل ہے:

سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند  سال بہ سال مہنگائی کی شرح (فیصد میں):جنوری 2023 بمقابلہ جنوری 2022

اشاریے

جنوری 2023،(عارضی)

دسمبر،2022(حتمی)

جنوری2022 

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

افراط زر

سی پی آئی(عام)

6.85

6.00

6.52

6.05

5.39

5.72

6.12

5.91

6.01

سی ایف پی آئی

6.65

4.79

5.94

5.05

2.80

4.19

5.18

5.88

5.43

اشاریہ

سی پی آئی(عام)

177.8

174.9

176.5

177.1

174.1

175.7

166.4

165.0

165.7

سی ایف پی آئی

173.3

177.3

174.7

172.8

176.5

174.1

162.5

169.2

164.9

 

4. جنرل انڈیکس اور سی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں:

آل انڈیا سی پی آئی (جنرل) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد): دسمبر ، 2022 کے مقابلے جنوری، 2023

اشاریے

جنوری 2023،(عارضی)

دسمبر،2022(حتمی)

ماہانہ تبدیلی(فیصد)

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

سی پی آئی(عام)

177.8

174.9

176.5

177.1

174.1

175.7

0.40

0.46

0.46

سی ایف پی آئی

173.3

177.3

174.7

172.8

176.5

174.1

0.29

0.45

0.34

نوٹ: جنوری 2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ریلیز کی اگلی تاریخ: فروری 2023 کے لیے 13 مارچ 2023 (پیر)۔

ضمیمہ

عنوان

I

دسمبر 2022 (حتمی) اورجنوری 2023(عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

II

 جنوری 2023 (عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

III

جنوری 2023 (حتمی) اوردسمبر 2022(عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی ریاستوں کے لئے عامی سی بی آئی

IV

جنوری 2023 (عارضی) کے لئے  دیہی ،شہری اور مجموعی  زمرے کے لئے  بڑی ریاستوں  کی سال بہ سال افراط زر کی شرح(فیصد)

ضمیمہ-I

کل ہند عمومی ، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبر برائے دسمبر 2022 (حتمی) اور جنوری 2023 (عارضی) برائے دیہی، شہری اور مشترکہ

(بنیاد: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

 کیفیت

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزن

دسمبر 2022 اشاریہ (حتمی)

جنوری 2023 اشاریہ (عارضی)

اوزان

دسمبر 2022 اشاریہ (حتمی)

جنوری 2023 اشاریہ (عارضی)

اوزان

دسمبر 2022 اشاریہ (حتمی)

جنوری 2023 اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

168.8

173.8

6.59

170.2

173.2

9.67

169.2

173.6

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

206.9

208.3

2.73

212.9

215.0

3.61

209.0

210.7

 

1.1.03

انڈا

0.49

189.1

193.0

0.36

191.9

197.0

0.43

190.2

194.5

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

173.4

174.3

5.33

173.9

175.2

6.61

173.6

174.6

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

193.9

192.7

2.81

179.1

178.0

3.56

188.5

187.3

 

1.1.06

پھل

2.88

156.7

156.3

2.90

159.5

160.4

2.89

158.0

158.2

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

150.2

142.9

4.41

178.7

175.2

6.04

159.9

153.9

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

170.5

170.7

1.73

171.3

171.2

2.38

170.8

170.9

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

1.70

121.2

120.3

0.97

123.1

122.7

1.36

121.8

121.1

 

1.1.10

مصالحے

3.11

207.5

210.5

1.79

200.5

204.3

2.50

205.2

208.4

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

1.37

176.8

177.0

1.13

162.8

163.7

1.26

171.0

171.4

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

5.56

187.7

188.4

5.54

193.3

194.2

5.55

190.3

191.1

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

174.4

175.0

36.29

178.6

179.5

45.86

175.9

176.7

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

195.9

196.8

1.36

201.1

201.6

2.38

197.3

198.1

 

3.1.01

کپڑے

6.32

188.1

189.0

4.72

177.7

178.6

5.58

184.0

184.9

 

3.1.02

جوتے، چیل

1.04

185.9

186.3

0.85

164.5

165.3

0.95

177.0

177.6

3

 

لباس اور جوتے چپل

7.36

187.8

188.6

5.57

175.7

176.6

6.53

183.0

183.8

4

 

مکانات

-

-

-

21.67

170.7

172.1

10.07

170.7

172.1

5

 

ایندھن  اور روشنی

7.94

182.8

183.2

5.58

180.6

180.1

6.84

182.0

182.0

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

176.4

177.2

3.87

167.3

167.8

3.80

172.1

172.8

 

6.1.02

صحت

6.83

183.5

184.7

4.81

177.2

178.5

5.89

181.1

182.3

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

167.8

168.2

9.73

159.4

159.5

8.59

163.4

163.6

 

6.1.04

تفریحی

1.37

171.2

171.8

2.04

167.1

167.8

1.68

168.9

169.5

 

6.1.05

تعلیم

3.46

177.3

177.8

5.62

171.8

171.8

4.46

174.1

174.3

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

4.25

175.7

178.4

3.47

176.0

178.8

3.89

175.8

178.6

6

 

متفرق

27.26

175.5

176.5

29.53

168.2

168.9

28.32

172.0

172.8

عام اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

177.1

177.8

100.00

174.1

174.9

100.00

175.7

176.5

صارفین کی غذاکی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

47.25

172.8

173.3

29.62

176.5

177.3

39.06

174.1

174.7

نوٹس:

سی ایف پی آئی : ‘ کھانا اور مشروبات ’ گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے،سی ایف پی آئی  دس ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جن میں ‘غیر الکحل والے مشروبات’اور ‘تیار شدہ کھانے’ نمکین، مٹھائیاں وغیرہ’ شامل نہیں  ہیں۔

- : رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کئے گئے ہے۔

 ضمیمہ- II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے دسمبر 2022 کے لیے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی  نمبروں کے لیے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بنیاد: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

اشاریہ

دیہی

شہری

مشترکہ

 

 جنوری 22 کا اشاریہ (حتمی)

 جنوری 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 جنوری 22 کا اشاریہ (حتمی)

 جنوری 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 جنوری 22 کا اشاریہ (حتمی)

 جنوری 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

148.3

173.8

17.19

152.2

173.2

13.80

149.5

173.6

16.12

 

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

196.9

208.3

5.79

202.1

215.0

6.38

198.7

210.7

6.04

 

 

1.1.03

انڈا

178.0

193.0

8.43

180.1

197.0

9.38

178.8

194.5

8.78

 

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

160.5

174.3

8.60

160.4

175.2

9.23

160.5

174.6

8.79

 

 

1.1.05

تیل اور چربی

192.6

192.7

0.05

171.0

178.0

4.09

184.7

187.3

1.41

 

 

1.1.06

پھل

151.2

156.3

3.37

156.5

160.4

2.49

153.7

158.2

2.93

 

 

1.1.07

سبزیاں

159.2

142.9

-10.24

203.6

175.2

-13.95

174.3

153.9

-11.70

 

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

164.0

170.7

4.09

163.8

171.2

4.52

163.9

170.9

4.27

 

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

119.3

120.3

0.84

121.3

122.7

1.15

120.0

121.1

0.92

 

 

1.1.10

مصالحے

173.3

210.5

21.47

169.8

204.3

20.32

172.1

208.4

21.09

 

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

169.8

177.0

4.24

156.6

163.7

4.53

164.3

171.4

4.32

 

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

175.8

188.4

7.17

179.0

194.2

8.49

177.3

191.1

7.78

 

1

 

خوراک اور مشروبات

164.1

175.0

6.64

170.3

179.5

5.40

166.4

176.7

6.19

 

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

190.7

196.8

3.20

196.4

201.6

2.65

192.2

198.1

3.07

 

 

3.1.01

کپڑے

173.2

189.0

9.12

164.7

178.6

8.44

169.9

184.9

8.83

 

 

3.1.02

جوتے، چیل

169.3

186.3

10.04

148.5

165.3

11.31

160.7

177.6

10.52

 

3

 

لباس اور جوتے چپل

172.7

188.6

9.21

162.2

176.6

8.88

168.5

183.8

9.08

 

4

 

مکانات

-

-

-

164.5

172.1

4.62

164.5

172.1

4.62

 

5

 

ایندھن  اور روشنی

165.8

183.2

10.49

161.6

180.1

11.45

164.2

182.0

10.84

 

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

164.9

177.2

7.46

156.8

167.8

7.02

161.1

172.8

7.26

 

 

6.1.02

صحت

174.7

184.7

5.72

166.1

178.5

7.47

171.4

182.3

6.36

 

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

160.8

168.2

4.60

152.7

159.5

4.45

156.5

163.6

4.54

 

 

6.1.04

تفریحی

164.9

171.8

4.18

158.4

167.8

5.93

161.2

169.5

5.15

 

 

6.1.05

تعلیم

169.9

177.8

4.65

161.0

171.8

6.71

164.7

174.3

5.83

 

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

163.2

178.4

9.31

162.8

178.8

9.83

163.0

178.6

9.57

 

6

 

متفرق

166.6

176.5

5.94

158.6

168.9

6.49

162.7

172.8

6.21

 

عام اشاریہ(تمام گروپ)

166.4

177.8

6.85

165.0

174.9

6.00

165.7

176.5

6.52

 

صارفین کی غذاکی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

162.5

173.3

6.65

169.2

177.3

4.79

164.9

174.7

5.94

 

نوٹس:

- : رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کئے گئے ہے۔

ضمیمہ- III

جنرل سی پی آئی ریاستوں کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ برائے دسمبر 2022 (حتمی) اور جنوری 2023 (عارضی)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

22 دسمبراشاریہ (حتمی)
 

جنوری23 اشاریہ (عارضی)

اوزان

22 دسمبراشاریہ (حتمی)
 

جنوری23 اشاریہ (عارضی)

اوزان

22 دسمبراشاریہ (حتمی)
 

جنوری23 اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

180.6

181.8

3.64

182.2

183.2

4.58

181.2

182.3

2

اروناچل پردیش

0.14

183.7

182.1

0.06

--

--

0.10

183.7

182.1

3

آسام

2.63

180.0

179.3

0.79

175.3

175.1

1.77

179.0

178.4

4

بہار

8.21

172.3

172.7

1.62

178.0

178.7

5.14

173.1

173.6

5

چھتیس گڑھ

1.68

170.8

169.8

1.22

166.9

166.3

1.46

169.3

168.4

6

دہلی

0.28

166.4

165.9

5.64

162.3

164.2

2.77

162.5

164.3

7

گوا

0.14

170.5

171.2

0.25

168.9

169.5

0.19

169.5

170.2

8

گجرات

4.54

171.6

172.2

6.82

163.2

163.9

5.60

166.8

167.5

9

ہریانہ

3.30

173.5

174.5

3.35

168.5

168.0

3.32

171.2

171.5

10

ہماچل پردیش

1.03

165.2

164.8

0.26

171.0

171.6

0.67

166.3

166.0

11

جھار کھنڈ

1.96

173.6

173.5

1.39

177.3

176.4

1.69

175.0

174.6

12

کرناٹک

5.09

176.1

177.2

6.81

181.4

182.5

5.89

178.9

180.0

13

کیرالہ

5.50

183.1

184.2

3.46

181.0

181.6

4.55

182.4

183.3

14

مدھیہ پردیش

4.93

176.1

177.6

3.97

177.9

179.3

4.48

176.8

178.3

15

مہاراشٹر

8.25

177.8

179.1

18.86

170.1

170.9

13.18

172.7

173.6

16

منی پور

0.23

187.9

189.7

0.12

169.2

168.2

0.18

182.0

182.9

17

میگھالیہ

0.28

163.5

163.4

0.15

171.7

172.5

0.22

166.0

166.2

18

میزورم

0.07

190.4

190.5

0.13

172.0

171.3

0.10

179.2

178.8

19

ناگا لینڈ

0.14

186.2

186.3

0.12

173.5

173.9

0.13

180.8

181.0

20

اوڈیشہ

2.93

175.0

175.3

1.31

167.8

168.9

2.18

173.0

173.5

21

پنجاب

3.31

171.8

172.1

3.09

163.4

163.2

3.21

168.0

168.1

22

راجستھان

6.63

173.4

174.3

4.23

171.2

171.6

5.51

172.6

173.3

23

سکم

0.06

193.3

192.1

0.03

178.3

177.9

0.05

188.4

187.5

24

تملناڈو

5.55

183.3

185.2

9.20

182.9

184.1

7.25

183.1

184.6

25

تلنگانہ

3.16

188.6

189.9

4.41

181.9

183.0

3.74

184.9

186.1

26

تریپورہ

0.35

193.3

192.2

0.14

189.5

189.0

0.25

192.3

191.4

27

اترپردیش

14.83

175.8

176.1

9.54

174.9

175.9

12.37

175.5

176.0

28

اتراکھنڈ

1.06

172.6

173.1

0.73

175.0

174.6

0.91

173.5

173.7

29

مغربی بنگال

6.99

181.8

182.0

7.20

179.3

180.6

7.09

180.6

181.3

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0.05

196.3

194.7

0.07

178.0

177.8

0.06

187.0

186.1

31

چنڈی گڑھ

0.02

175.2

174.4

0.34

164.1

164.1

0.17

164.7

164.7

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

159.3

163.7

0.04

169.3

170.2

0.03

166.0

168.0

33

دمن اور دیو

0.02

177.6

178.6

0.02

168.8

170.3

0.02

173.9

175.1

34

جموںو کشمیر

1.14

185.9

185.3

0.72

184.5

184.1

0.94

185.4

184.9

35

لکشدیپ

0.01

183.6

183.8

0.01

172.6

168.1

0.01

178.0

175.8

36

پڈوچیری

0.08

183.4

185.0

0.27

180.4

181.8

0.17

181.2

182.6

کل ہند

100.00

177.1

177.8

100.00

174.1

174.9

100.00

175.7

176.5

نوٹس:

-- : اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ قیمتوں کے نظام الاوقات کی وصولی مختص کردہ شیڈولز کے 80فیصد سے کم ہے اور اس وجہ سے اشاریے مرتب نہیں کیے گئے ہیں۔

* : اس قطار کے اعداد و شمار جموں اور کشمیر اور لداخ (سابقہ ریاست جموں و کشمیر)کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

ضمیمہ- IV

جنوری 2023 (عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے بڑی ریاستوں   سال بہ سال مہنگائی کی شرح (فیصد)

(بنیاد: 2012=100)

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

دیہی

شہری

مشترکہ

جنوری 22 اشاریہ(حتمی)

 جنوری 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

جنوری 22 اشاریہ(حتمی)

 جنوری 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

جنوری 22 اشاریہ(حتمی)

 جنوری 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

167.3

181.8

8.67

170.3

183.2

7.57

168.4

182.3

8.25

2

آسام

169.4

179.3

5.84

167.0

175.1

4.85

168.9

178.4

5.62

3

بہار

162.1

172.7

6.54

167.6

178.7

6.62

162.9

173.6

6.57

4

چنڈی گڑھ

164.3

169.8

3.35

162.7

166.3

2.21

163.7

168.4

2.87

5

دہلی

159.6

165.9

3.95

159.1

164.2

3.21

159.1

164.3

3.27

6

گجرات

162.1

172.2

6.23

155.7

163.9

5.27

158.5

167.5

5.68

7

ہریانہ

161.8

174.5

7.85

158.3

168.0

6.13

160.2

171.5

7.05

8

ہماچل پردیش

159.8

164.8

3.13

163.7

171.6

4.83

160.5

166.0

3.43

9

جھار کھنڈ

163.3

173.5

6.25

167.0

176.4

5.63

164.7

174.6

6.01

10

کرناٹک

168.2

177.2

5.35

174.0

182.5

4.89

171.3

180.0

5.08

11

کیرالہ

172.9

184.2

6.54

171.0

181.6

6.20

172.2

183.3

6.45

12

مدھیہ پردیش

163.7

177.6

8.49

166.7

179.3

7.56

164.9

178.3

8.13

13

مہاراشٹر

167.6

179.1

6.86

160.7

170.9

6.35

163.0

173.6

6.50

14

اوڈیشہ

167.2

175.3

4.84

162.0

168.9

4.26

165.7

173.5

4.71

15

پنجاب

161.4

172.1

6.63

153.1

163.2

6.60

157.7

168.1

6.59

16

راجستھان

162.4

174.3

7.33

162.3

171.6

5.73

162.4

173.3

6.71

17

تملناڈو

172.8

185.2

7.18

172.9

184.1

6.48

172.9

184.6

6.77

18

تلنگانہ

174.0

189.9

9.14

169.3

183.0

8.09

171.4

186.1

8.58

19

اترپردیش

163.1

176.1

7.97

165.0

175.9

6.61

163.8

176.0

7.45

20

اتراکھنڈ

163.0

173.1

6.20

163.9

174.6

6.53

163.3

173.7

6.37

21

مغربی بنگال

172.4

182.0

5.57

171.1

180.6

5.55

171.8

181.3

5.53

22

*جموں وکشمیر

176.6

185.3

4.93

174.4

184.1

5.56

175.8

184.9

5.18

کل ہند

166.4

177.8

6.85

165.0

174.9

6.00

165.7

176.5

6.52

نوٹس:

* : اس قطار کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (سابقہ جموں و کشمیر کی ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

@ : مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والی ریاستیں۔

 پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Click here to see in PDF Format

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ ر ض(

U. No.1678


(Release ID: 1899381) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Hindi