محنت اور روزگار کی وزارت
‘نِدھی آپ کے نِکٹ’ کے ذریعہ شکایتوں کا حل فراہم کرانے کے علاوہ مختلف متعلقین کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لایا گیا ہے، خیالات کے تبادلے کی سہولت فراہم کرائی گئی ہے اور معلومات کی تشہیر کی گئی ہے
प्रविष्टि तिथि:
13 FEB 2023 6:24PM by PIB Delhi
محنت اورروزگارکے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ایمپلائز پروویڈینٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) نے ‘ بھوشیہ ندھی عدالت ’ کا نام بدل کر ‘ ندھی آپ کے نکٹ ’ کردیا ہے۔ یہ اس وجہ سے کیا گیا کہ ‘عدالت ’ کے نام سے غریب اور محرومی کا شکار ورکرز گھبراتے تھے اور عدالت کے نام کے ساتھ جو عدالتی ماحول کا تصور جُڑا ہے ، اس کی وجہ سے ایسی عدالت تک پہنچنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے تھے۔ نام بدلنے سے یہ مختلف متعلقین کے لئے زیادہ قابل رسائی ہوا ہے ۔ ‘بھوشیہ ندھی عدالت ’ کانام بدلنے سے خالصتاََ شکایتوں کا حل کرنے کے نقطہ نظر میں بھی تبدیلی آئی ہے اور اب ‘ندھی آپ کے نکٹ ’ میں نسبتاََ زیادہ وسیع بنیاد والے اور شمولیت والے نقطہ نظر کواختیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد شکایات کے حل کے علاوہ مختلف متعلقین کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانا ، خیالات کے تبادلے کی سہولت فراہم کرنا اور معلومات کی تشہیر کرنا ہے۔
‘ندھی آپ کے نکٹ ’ کے ذریعہ حل کی گئی ملازمین کی شکایتوں کی ریاست /مرکز کے زیر انتظام خطے وار تفصیل نیچےدی جارہی ہے۔
|
‘ندھی آپ کے نکٹ ’ کے ذریعہ حل کی گئی ملازمین کی شکایتوں کی تعداد ‘
|
|
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام خطہ
|
حل کی گئی ملازمین کی شکایتیں
|
|
1
|
آندھرا پردیش
|
5927
|
|
2
|
اروناچل پردیش
|
84
|
|
3
|
آسام
|
666
|
|
4
|
بہار
|
1371
|
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
920
|
|
6
|
گوا
|
91
|
|
7
|
گجرات
|
5267
|
|
8
|
ہریانہ
|
1994
|
|
9
|
ہماچل پردیش
|
770
|
|
10
|
جھارکھنڈ
|
671
|
|
11
|
کرناٹک
|
4838
|
|
12
|
کیرل
|
5351
|
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
22697
|
|
14
|
مہاراشٹر
|
4965
|
|
15
|
منی پور
|
59
|
|
16
|
میگھالیہ
|
125
|
|
17
|
میزورم
|
10
|
|
18
|
ناگالینڈ
|
34
|
|
19
|
اوڈیشہ
|
1745
|
|
20
|
پنجاب
|
1730
|
|
21
|
راجستھان
|
922
|
|
22
|
سکم
|
58
|
|
23
|
تامل ناڈو
|
12983
|
|
24
|
تیلنگانہ
|
5736
|
|
25
|
تریپورہ
|
26
|
|
26
|
اترپردیش
|
3743
|
|
27
|
اتراکھنڈ
|
657
|
|
28
|
مغربی بنگال
|
2895
|
|
29
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
176
|
|
30
|
چنڈی گڑھ
|
734
|
|
31
|
دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو
|
232
|
|
32
|
دلی
|
3764
|
|
33
|
جموں وکشمیر
|
3113
|
|
34
|
لداخ
|
69
|
|
35
|
لکشدیپ
|
nil
|
|
36
|
پڈوچیری
|
491
|
|
|
میزان
|
94914
|
*************
ش ح۔اگ ۔ رم
U-1622
(रिलीज़ आईडी: 1899091)
आगंतुक पटल : 99
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English