وزارت دفاع
شہید فوجیوں کے لئے راحت
Posted On:
13 FEB 2023 5:08PM by PIB Delhi
رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ معلومات دی کہ سرکار نے شہید فوجیوں کے بچوں کو تعلیم ، صحت اور دیگر سہولتوں میں رعایت دینے کے لئے کئی التزامات کئے ہیں۔
اطفال تعلیمی امداد:افسر رینک سے نیچے کے افسروں؍ ملازمین کو لاپتہ ؍معذور ؍کارروائی میں مارے جانے پر درج ذیل تعلیمی رعایت دی جارہی ہے:
ٹیوشن فیس:متعلقہ تعلیمی اداروں کے ذریعے لگائی گئی تعلیمی فیس (کیپی ٹیشن فیس اور انتباہی رقم شامل نہیں)کی مکمل ادائیگی(اسکول کے ذریعے فراہم کی گئی اسکول بس کے لئے لگائی گئی فیس یا طلباء کے لئے پاس کے لئے ادا کئے گئے حقیقی کرایے یابس کے ذریعے تسلیم شدہ کرایہ سمیت)
ہاسٹل فیس:بورڈنگ اسکولوں اور کالجو ں میں پڑھنے والوں کے لئے ہاسٹل فیس کی مکمل ادائیگی۔
کتابیں ؍اسٹیشنری کی قیمت: 2000روپے(صرف دوہزار روپے)فی سال یا طالب علم کے ذریعے دعویٰ کی گئی رقم، جو بھی کم ہو۔
وردی کی لاگت، جہاں یہ لازمی ہو: (صرف دوہزار روپے)فی سال یا طالب علم کے ذریعے دعویٰ کی گئی رقم، جو بھی کم ہو۔
کپڑے:700 روپے۔(700 روپے محض) فی سال فی طالب علم یا طالب علم کے ذریعے دعویٰ کی گئی رقم، جو بھی کم ہو۔
مفت صحت اسکیم:ای سی ایچ ایس (سابق فوجی تعاون صحت اسکیم)جنگی بیواؤں ؍جنگ میں بے کار ہوئے دفاعی عملے اور ان کے قریبی رشتے داروں کو کیش لیس صحت دیکھ بھال فراہم کرتی ہے۔جنگی بیواؤں کو ممبر شپ فیس کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
دیگر سہولتیں:سفل آؤٹ لیٹ کا الاٹمنت :مدر ڈیری پرائیویٹ لمٹیڈ کی معاون کمپنی سفل آؤٹ لیٹس ، جس میں پھل اور سبزی کی دکانیں شامل ہیں، بیواؤں؍ سروس کے دوران مر جانے والے فوجیوں کے ورثہ ؍سابق فوجی کو الاٹ کی جاتی ہے۔ یہ صرف دہلی اور این سی آر خطے میں لاگو ہے۔
8فیصد ریزرو کوٹا کے تحت مشتہر کی گئی تیل مصنوعات ایجنسیوں کے الاٹمنٹ کے لئے ڈی جی آر اہلیتی سرٹیفکیٹ جاری کرنا: پیٹرولیم و قدرتی کی وزارت نے دفاعی ملازمین کے لئے ایل پی جی ڈسٹری بیوشن اور پیٹرول؍ڈیزل ریٹیل آؤٹ لیٹ کے الاٹمنٹ کے لئے 8فیصد کوٹا مخصوص کیا ہے۔ جس میں بیوائیں ؍مسلح افواج کے ممبرجو فوجی خدمت کے دوران جنگ میں یا کسی اور سبب مارے گئے اس کے وارث کو دیا جاتاہے۔مذکورہ ڈسٹری بیوٹر شپ کے لئے درخواست دینے کے لئے کسی شخص کی اہلیت کی تصدیق کرنے والا اہلیتی تصدیق نامہ اہل افراد کو ڈی جی آر کے دفتر کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے۔ آخری انتخاب ؍الاٹ منٹ متعلقہ تیل کمپنی کے ذریعے اس ضمن میں جاری اس کی پالیسی کے مطابق کیا جاتا ہے۔
سی پی ایس ای اور بینکوں میں ریزرویشن:وزارت مالیات کے مطابق ، بیورو آف پبلک انٹرپرائزز او ایم نمبر 6؍55؍79-بی پی ای(جی ایم-آئی)بتاریخ 13مارچ 1980 کے مطابق گروپ’سی‘میں 14.5 فیصد اور گروپ ’ڈی‘میں 24.5فیصد خالی جگہیں سابق فوجیوں کے لئے مخصوص ہیں، جبکہ سینٹرل پبلک سیکٹر انٹرپرائزز(سی پی ایس ای)میں معذور ای ایس ایم اور کارروائی میں مارے گئے فوجیوں کہ ورثہ کے لئے 4.5 فیصد جگہیں مخصوص ہیں۔ ساتھ ہی اقتصادی امور کے محکمے (بینکنگ ڈویژن) وزارت مالیات کے او ایم نمبر ایف؍2؍11؍79-ایس سی ٹی(بی)بتاریخ 9جون 1980، کی رو سے گروپ ’سی‘میں 14.5 فیصد جگہیں اور گروپ ’ڈی ‘کی نوکریوں میں 24.5فیصد جگہیں سابق فوجیوں کے لئے اور پبلک سیکٹر بینکوں میں معذور ای ایس ایم اور کارروائی کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ورثہ کے لئے 4.5 فیصد جگہیں مخصوص ہیں۔
شہید فوجیوں کے اہل خانہ؍ورثہ کو درج ذیل مالی مدد فراہم کی جاتی ہے:
ہندوستانی فوج
اہلیت شیٹ:قریبی رشتے دار
|
نمبر شمار
|
اہلیت
|
حقدار رقم
|
آفیسرز
|
جونیئر کمیشنڈ افسران(جے جی او)
|
دیگر رینک(او آر)
|
1.
|
مرکزی حکومت کا معاوضہ
|
25 سے 45 لاکھ روپے
|
25 سے 45 لاکھ روپے
|
25 سے 45 لاکھ روپے
|
2.
|
اے جی آئی اہلیت
|
تعاون کے مطابق
|
3.
|
پنشن
|
لبرالائزڈ؍اسپیشل فیملی پنشن آخری آر ای(بنیادی تنخواہ +ایم ایس پی)کا 100؍60 فیصد
|
4.
|
ڈی سی آر جی
|
سروس کی معیاد کی بنیاد پر(کم از کم 20لاکھ)
|
6.
|
معاوضہ(آرمی سینٹرل ویلفیئر فنڈ-اے سی ڈبلیو ایف)
|
Rs.8,00,000
|
Rs.8,00,000
|
Rs.8,00,000
|
7.
|
معاوضہ(متعلقہ ریاستی سرکار)
|
جیسا نافذ ہو
|
ہندوستانی فوج کے سابق فوجیوں کو (ڈی آئی اے وی)کو ڈی ٹی ای کے ذریعے فراہم کی جارہی مالی امداد
این او کے(بی سی مہلک)
|
نمبرشمار
|
زمرہ
|
رقم
|
تبصرہ
|
(a)
|
مالی امداد
|
|
آرمی سینٹرل ویلفیئر فنڈ(کے)میں سے این او کے او ایف بی سی(مہلک)کو معاوضہ فراہم کیا جاتا ہے
|
Rs. 8,00,000
|
پہلی قسط-ایک لاکھ روپے(موت ہونے پر)
دوسری قسط-7لاکھ روپے(حتمی دستاویز موصول ہونے پر)
|
(b)
|
فلاحی اسکیمیں
|
|
- بیٹی کی شادی؍یتیم بچے کی شادی، بیوہ کی دوبارہ شادی
|
Rs. 1,00,000
|
|
- بچوں کو گریجویشن تک تعلیمی اسکالرشپ
|
سی ڈبلیو-3کے توسط سے گریجویشن تک کے پورے خرچ کا احاطہ کرنے والی تعلیمی اسکالرشپ
|
|
(اے بی) پوسٹ گریجویشن
|
25ہزار روپے فی سال(زیادہ سے زیادہ)
|
|
(اے سی)کاروباری نصاب
|
50ہزار روپے فی سال(زیادہ سے زیادہ)
|
|
وارڈ اور بیوہ (گریجویشن اور اوپر کی تعلیم)کے لئے ایک بار کمپیوٹر کے لئے مالی مدد
|
35000روپے
|
|
- بیواؤں کے لئے اعلیٰ تعلیم
|
|
|
|
(اے اے)گریجویشن
|
20ہزار روپے فی سال(زیادہ سے زیادہ)
|
|
(اے بی)پوسٹ گریجویشن
|
25ہزارروپے فی سال(زیادہ سے زیادہ)
|
|
(اے سی)پروفیشنل کورس
|
50ہزار روپے فی سال(زیادہ سے زیادہ)
|
************
ش ح۔ج ق۔ ن ع
(U: 01595)
(Release ID: 1898994)