سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پی ایم-اے جے اے وائی کے تحت مغربی بنگال کو 22-2021 میں 195 کروڑ روپے مختص کئے گئے


مغربی بنگال پی ایم- اے جے اے وائی کے ‘ آدرش گرام’ حصے پر عمل نہیں کر رہا ہے

Posted On: 08 FEB 2023 6:07PM by PIB Delhi

مغربی بنگال کی ریاستی حکومت پی ایم انوسوچت جاتی ابھیودے یوجنا (پی ایم -اے جے اے وائی) کے ‘ آدرش گرام’ حصے کو لاگو نہیں کر رہی ہے۔ لہذا مغربی بنگال میں اس اسکیم کے تحت کوئی گاؤں اس حصے کے تحت منتخب نہیں کیا گیا ہے۔ ایس جی ای ڈاٹ پی ایم -اے جے اے وائی اسکیم 22-2021 میں اس محکمے کی تین مرکزی اعانت والی اسکیموں کو ضم کر کے شروع کی گئی تھی۔ پی ایم -اے جے اے وائی کے تحت 22-2021 کے دوران ہر ریاست کے لئے مختص کئے گئے اور استعمال کئے گئے فنڈز کی تمام ریاستوں  کی تفصیل ضمیمہ اول میں دی گئی ہے۔

درج بالا جواب (اے) کے تناظر میں یہ موجود نہیں ہے۔

وزارت باقاعدگی سے میٹنگوں ، مرکزی ٹیم کے دوروں اور علاقائی کانفرنس کے ذریعے بات چیت کر کے اس اسکیم   کی عمل آوری کا جائزہ لیتی ہے۔ وزارت وقتاً فوقتاً تیسرے فریق کےذڑیعے جائزہ لینے کا عمل بھی کرتی ہے۔

ضمیمہ اول

پی ایم -اے جے اے وائی کے تحت 22-2021 میں فنڈز کے  اختصاص اور خرچ    کی ریاستوں کی تفصیل

(لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاستوں ؍ یوٹیز

منظور شدہ رقم

استعمال شدہ رقم

 

1

آندھرا پردیش

7493.83

0.00

2

آسام

0.00

0.00

3

بہار

0.00

0.00

4

چھتیس گڑھ

3987.92

0.00

5

گجرات

319.51

0.00

6

ہریانہ

0.00

0.00

7

ہماچل پردیش

3075.16

0.00

8

جموں و کشمیر

615.63

0.00

9

جھارکھنڈ

6880.00

0.00

10

کرناٹک

19404.00

938.29

11

کیرالہ

135.00

0.00

12

مدھیہ پردیش

5102.40

0.00

13

مہاراشٹر

1170.05

0.00

14

منی پور

0.00

0.00

15

میگھالیہ

0.00

0.00

16

اوڈیشہ

9187.70

393.00

17

پڈوچیری

3.89

0.00

18

پنجاب

0.00

0.00

19

راجستھان

8037.94

0.00

20

تمل ناڈو

29976.55

14513.25

21

تلنگانہ

2520.00

0.00

22

تریپورہ

4987.41

0.00

23

اتر پردیش

55350.84

0.00

24

اتراکھنڈ

1387.89

0.00

25

مغربی بنگال

19500.00

0.00

26

سکم

0.00

0.00

27

ناگالینڈ

2182.50

0.00

28

میزورم

0.00

0.00

29

نئی دہلی

0.00

0.00

30

گوا

0.00

0.00

31

چنڈی گڑھ

0.00

0.00

یہ جانکاری سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1897501) Visitor Counter : 122


Read this release in: English