ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل زولوجیکل پارک، نئی دہلی میں سفید شیرنی کی صحت کی حالت

Posted On: 06 FEB 2023 7:37PM by PIB Delhi

نیشنل زولوجیکل پارک کی سب سے معمر سفید شیرنی جس کی عمر تقریباً 17 سال ہے اور جس کا نام ”وینا رانی“ ہے، اس نے 4 فروری 2023 سے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلی معائنے کے لیے 6 فروری 2023 کو خون کے نمونے لیے گئے اور خون کی پروفائل پکچر سے معلوم ہوا کہ وہ ہیپاٹائٹس کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اسے نیشنل زولوجیکل پارک، نئی دہلی کے ویٹرنری آفیسر کی نگرانی میں ضروری دیکھ بھال اور علاج دیا جا رہا ہے۔

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 1287


(Release ID: 1896840) Visitor Counter : 155
Read this release in: English