زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
کسانوں کی ماہانہ آمدنی 13-2012 میں 6426 روپے تھی ۔ 19-2018 میں یہ بڑھ کر روپےدس ہزار دوسو اٹھارہ ہوگئی : این ایس او جائزہ
Posted On:
03 FEB 2023 7:30PM by PIB Delhi
اعدادوشمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت کے ، اعدادوشمار سے متعلق قومی دفتر این ایس او نے ملک بھر کے دیہی علاقوں میں ،زرعی سال جولائی 2018 سے جون 2019 کے حوالے سے این ایس ایس کے 77ویں راؤنڈ ( جنوری 2019سے دسمبر 2019 ) کے دوران زرعی گھرانوں کا ، صورتحال کا ایک جائزہ لیا۔اسی طرح کا جائزہ این ایس او نے 70ویں راؤنڈ کے دوران بھی لیا تھا۔ ایس اے ایس کے نتائج کے طورپر 13- 2012 اور 19-2018 کے دوران فی زرعی گھرانے کی اوسط ماہانہ آمدنی مندرجہ ذیل ہے:
مدت
|
اوسط ماہانہ آمدنی (روپے میں)
|
2012-13
(70th Round)
|
6,426
|
2018-19
(77th Round)
|
10,218
|
یہ جانکاری زراعت اور خاندانی بہبودکے مرکز ی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے راجیہ سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی ۔
*************
ش ح۔اس ۔ رم
U-1252
(Release ID: 1896582)
Visitor Counter : 108