ریلوے کی وزارت
ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نوتیز رفتاری کے ساتھ جاری
45 ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کے لیے ٹھیکے دیے گئے
Posted On:
03 FEB 2023 6:51PM by PIB Delhi
ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ریلوے اسٹیشنوں کی جدید کاری/اپ گریڈیشن/تعمیر نو ایک مسلسل اور جاری عمل ہے جو ٹریفک، کاموں کی باہمی ترجیح اور فنڈز کی دستیابی سے مشروط ہے اور یہ کام عام طور پر پلان ہیڈ کسٹمر سہولیات (پی ایچ- 53) کے ذریعے انجام پاتے ہیں۔ کاموں کو کام کی قسم/سائز، اس کے جغرافیائی محل وقوع وغیرہ کی بنیاد پر مؤثر طریقے سے انجام دینے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ چونکہ ایک کام کئی اسٹیشنوں کا احاطہ کرسکتا ہے اور اسی طرح ایک اسٹیشن پر متعدد کاموں کا احاطہ کیا جاسکتا ہے، اسٹیشن وار تفصیلات معاہدوں کو برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔ تاہم، 23-2022 (جنوری 2023 تک) کے دوران اسٹیشنوں کی بحالی کے لیے دیئے گئے بڑے معاہدوں کی تفصیلات شامل کی گئی ہیں:
ریلوے کی وزارت نے امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت ترقی کے لیے ریاست پنجاب اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ کے 31 ریلوے اسٹیشنوں کی نشاندہی کی ہے۔ یہ اسٹیشن چندی گڑھ، لدھیانہ، جالندھر کینٹ، امرتسر، بیاس، بھٹنڈہ جنکشن، جالندھر سٹی، پٹھان کوٹ کینٹ، ابوہر، آنند پور صاحب، فاضلکا، فیروز پور کینٹ، گورداسپور، کوٹکپورہ، کپورتھلا، دھوری، دھنداری کلاں، مالیرکوٹلا، مکتسر، موگا، مانسا، ننگل ڈیم، پٹیالہ، پھگواڑہ، پٹھانکوٹ سٹی، فلور، روپ نگر، صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر (ایس اے ایس این) موہالی، سنگرور، سرہند، ہوشیار پور ہیں۔
ریلوے اسٹیشنوں کی ترقی/تعمیر نو/اپ گریڈیشن نوعیت کے اعتبار سے پیچیدہ ہے جس میں مسافروں اور ٹرینوں کی حفاظت شامل ہے اور اس کے لیے شہری/مقامی اداروں وغیرہ سے مختلف قانونی منظوریوں کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ عوامل تکمیل کے وقت کو متاثر کرتے ہیں۔ لہذا کوئی مقررہ وقت نہیں بتایا جاسکتا۔
ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو سے متعلق ضمیمہ
(عدد کروڑ روپے میں)
نمبر شمار
|
اسٹیشن کا نام
|
ریاست
|
دئیے گئے ٹھیکے کی قیمت (روپے کروڑ میں)
|
1
|
تروپتی
|
آندھرا پردیش
|
299.21
|
2
|
گوا
|
بہار
|
244.00
|
3
|
دہلی کینٹ
|
دہلی
|
309.80
|
4
|
لکھنؤ (چار باغ)
|
اترپردیش
|
399.33
|
5
|
غازی آباد
|
اترپردیش
|
364.29
|
6
|
ادے پور سٹی
|
راجستھان
|
304.08
|
7
|
گاندھی نگر جے پور
|
راجستھان
|
177.45
|
8
|
کوٹہ
|
راجستھان
|
207.63
|
9
|
دکنیا تالاو
|
راجستھان
|
111.19
|
10
|
اڈنا
|
گجرات
|
199.00
|
11
|
چنڈی گڑھ
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ چنڈی گڑھ
|
462.00
|
12
|
لدھیانہ
|
پنجاب
|
472.95
|
13
|
سکندر آباد
|
تلنگانہ
|
699.77
|
14
|
گوالیار
|
مدھیہ پردیش
|
462.80
|
15
|
سوم ناتھ
|
گجرات
|
138.16
|
16
|
فرید آباد
|
ہریانہ
|
240.09
|
17
|
پوری
|
اڈیشہ
|
124.87
|
18
|
ناگپور
|
مہاراشٹر
|
487.76
|
19
|
جے پور
|
راجستھان
|
577.77
|
20
|
سابرمتی
|
گجرات
|
301.60
|
21
|
بھونیشور
|
اڈیشہ
|
397.58
|
22
|
رامیشورم
|
تمل ناڈو
|
90.20
|
23
|
ارناکلم
|
کیرالہ
|
299.99
|
24
|
کنیا کماری
|
تمل ناڈو
|
49.36
|
25
|
پڈوچیری
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری
|
72.10
|
26
|
نیلور
|
آندھرا پردیش
|
102.04
|
27
|
مدورئی
|
تمل ناڈو
|
347.47
|
28
|
کولم
|
کیرالہ
|
361.18
|
29
|
ارناکلم ٹاؤن
|
کیرالہ
|
150.28
|
30
|
مظفر پور
|
بہار
|
426.47
|
31
|
کٹ پڈی
|
تمل ناڈو
|
329.32
|
32
|
جموں توی
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں وکشمیر
|
215.71
|
33
|
بنگلور کینٹ
|
کرناٹک
|
480.02
|
نمبر شمار
|
اسٹیشن کا نام
|
ریاست
|
دئیے گئے ٹھیکے کی قیمت (روپے کروڑ میں)
|
34
|
جالندھر کینٹ
|
پنجاب
|
95.92
|
35
|
چنئی اگمور
|
تمل ناڈو
|
734.90
|
36
|
نیو جلپائی گوڑی
|
مغربی بنگال
|
287.96
|
37
|
پریاگ راج
|
اترپردیش
|
936.41
|
38
|
رانچی
|
جھارکھنڈ
|
330.55
|
39
|
وشاکھاپٹنم
|
آندھرا پردیش
|
388.91
|
40
|
جیسلمیر
|
راجستھان
|
109.47
|
41
|
جودھپور
|
راجستھان
|
474.52
|
42
|
سورت
|
گجرات
|
877.79
|
43
|
یسونت پور
|
کرناٹک
|
377.86
|
44
|
نیو بھوج
|
گجرات
|
170.76
|
45
|
اجنی (ناگپور)
|
مہاراشٹر
|
297.79
|
|
|
|
14988.31
|
********
ش ح ۔ ا ک ۔ع ر
U. No.1245
(Release ID: 1896544)
Visitor Counter : 127