قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 FEB 2023 3:53PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے عطا کردہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے جناب اریبم گنیشور شرما کو منی پور ہائی کورٹ کا جج مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کی ہے جو ان کے دفتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے لاگو ہوگی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 1173
(ریلیز آئی ڈی: 1896144)
وزیٹر کاؤنٹر : 126