وزارت دفاع
آرڈیننس فیکٹری بورڈ
Posted On:
03 FEB 2023 2:15PM by PIB Delhi
گولہ بارود بنانے والی فیکٹریوں میں عملی خودمختاری، کارکردگی کو بڑھانے اور نئی ترقی کی صلاحیت اور اختراعات کو اجاگر کرنے کے لیے، حکومت ہند نے آرڈیننس فیکٹری بورڈ کی پیداواری اکائیوں کو 7 دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
ڈی پی ایس یو
|
فیکٹری
|
1
|
میونیشن انڈیا لمیٹڈ (ایم آئی ایل)
(گولہ بارود)
ہیڈکوارٹر - کھڈکی، پونہ
|
1
|
ایمیونیشن فیکٹری کھڈکی
|
2
|
کورڈائٹ فیکٹری اروونکاڈو
|
3
|
ہائی انرجی پروجیکٹائل فیکٹری تروچیراپلی
|
4
|
ہائی ایکسپلوزیو فیکٹری کھڈکی
|
5
|
آرڈیننس فیکٹری بھاندرہ
|
6
|
آرڈیننس فیکٹری بالانگیر
|
7
|
آرڈیننس فیکٹری چندا چندرپور
|
8
|
آرڈیننس فیکٹری دیہو روڈ
|
9
|
آرڈیننس فیکٹری ایٹارسی
|
10
|
آرڈیننس فیکٹری کھمریا
|
11
|
آرڈیننس فیکٹری نالندہ
|
12
|
آرڈیننس فیکٹری ورن گاؤں
|
2
|
آرمرڈ ویہکلز نگم لمیٹڈ (اوانی) (گاڑیاں)
ہیڈکوارٹر – اواڈی، چنئی
|
1
|
انجن فیکٹری اواڈی
|
2
|
ہیوی ویہکل فیکٹری اواڈی
|
3
|
مشین ٹول پروٹوٹائپ فیکٹری امبرناتھ
|
4
|
آرڈیننس فیکٹری میدک
|
5
|
ویہکل فیکٹری جبل پور
|
3
|
ایڈوانسڈ ویپنز اینڈ ایکوئپمنٹ انڈیا لمیٹڈ (اے ڈبلیو ای آئی ایل) (اسلحے اور ساز و سامان)
ہیڈکوارٹر - کانپور
|
1
|
فیلڈ گن فیکٹری کانپور
|
2
|
گن کیرج فیکٹری جبل پور
|
3
|
گن اینڈ شیل فیکٹری کوسی پور
|
4
|
آرڈیننس فیکٹری کانپور
|
5
|
آرڈیننس فیکٹری پروجیکٹ کوروا
|
6
|
آرڈیننس فیکٹری تروچیراپلی
|
7
|
رائفل فیکٹری ایشاپور
|
8
|
اسمال آرمس فیکٹری کانپوری
|
4
|
ٹروپ کمفرٹس لمیٹڈ (ٹی سی ایل) (ٹکڑی کے لیے آرامدہ سامان)
ہیڈ کوارٹر – کانپور
|
1
|
آرڈیننس کلودنگ فیکٹری اواڈی
|
2
|
آرڈیننس کلودنگ فیکٹری شاہجہانپور
|
3
|
آرڈیننس ایکوئپمنٹ فیکٹری کانپور
|
4
|
آرڈیننس ایکوئپمنٹ فیکٹری حضرت پور
|
5
|
ینتر انڈیا لمیٹڈ (وائی آئی ایل) (معاون ساز و سامان)
ہیڈکوارٹر – ناگپور
|
1
|
گرے آئرن فاؤنڈری جبل پور
|
2
|
میٹل اینڈ اسٹیل فیکٹری ایشاپور
|
3
|
آرڈیننس فیکٹری امبرناتھ
|
4
|
آرڈیننس فیکٹری امبا جھاری
|
5
|
آرڈیننس فیکٹری بھوساول
|
6
|
آرڈیننس فیکٹری دمدم
|
7
|
آرڈیننس فیکٹری کٹنی
|
8
|
آرڈیننس فیکٹری مراد نگر
|
6
|
انڈیا آپٹیل لمیٹڈ (آئی او ایل) (آپٹو الیکٹرانکس)
ہیڈکوارٹر – دہرہ دون
|
1
|
آرڈیننس فیکٹری چنڈی گڑھ
|
2
|
آرڈیننس فیکٹری دہرہ دون
|
3
|
آپٹو الیکٹرانکس فیکٹری دہرہ دون
|
7
|
گلائیڈرز انڈیا لمیٹڈ (جی آئی ایل) (پیراشوٹ)
ہیڈکوارٹر - کانپور
|
1
|
آرڈیننس پیراشوٹ فیکٹری کانپور
|
آرڈیننس فیکٹریوں نے مہر بند تفصیلات ہولڈنگ اتھارٹیز (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کوالٹی ایشورنس/ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن) کے ذریعے فراہم کردہ کوالٹی ایشورینس (کیو اے) پلان کے مطابق، مقرر کردہ تصریحات کے بعد اسلحہ اور گولہ بارود تیار کیا، اور ڈی جی کیو اے کے ذریعے مناسب معائنے کے بعد انہیں صارفین کو فراہم کیا گیا۔ مندرجہ بالا کے باوجود، بعض صورتوں میں حادثات/خرابیوں کی اطلاع یوزر اینڈ کو فراہم کی گئی۔ بڑے واقعات کی تفتیش ڈی جی کیو اے کے ذریعے خرابی کی تفتیش کے طریقہ کار کے ذریعے کی گئی اور سفارشات کے مطابق تدارک کی کارروائیاں کی گئیں۔
پروڈکشن یونٹس کے ذریعہ تیار کردہ تمام پروڈکٹس کو مختلف کوالٹی چیک سے گزارا جاتا ہے، جو کوالٹی ایشورنس پلان (کیو اے پی)/قبولیت ٹیسٹ پلان (اے ٹی پی)/کوالٹی پلان وغیرہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ ان کوالٹی پلانز/دستاویزات میں ڈیفنس اسٹورز کی مینوفیکچرنگ کے پورے چکر کے دوران کی جانے والی تمام جانچ کے لیے واضح رہنما خطوط موجود ہیں۔ مزید برآں، کسٹمر کے نامزد انسپکٹر کوالٹی ایشورنس (کیو اے) نامی سیکنڈ پارٹی جانچ کوریج کا آغاز کر رہے ہیں، جو کیو اے پی/اے ٹی پی کی بنیاد پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کوالٹی ایشورنس (ڈی جی کیو اے)، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایروناٹیکل کوالٹی ایشورنس (ڈی جی اے کیو اے) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف نیول آرمامینٹ انسپکشن (ڈی جی این اے آئی) کے ذریعے بالتر فوج، فضائی اور بحریہ کو جاری کیے گئے اسٹورز کے لیے کیا جاتا ہے۔
یہ جانکاری رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب راجندر دھیدیا گاوت کے سوال کے تحریری جواب میں دی۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 1162
(Release ID: 1896074)
Visitor Counter : 159