یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ جیو-سائنٹسٹ امتحان2022کے حتمی نتائج

Posted On: 31 JAN 2023 4:39PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مشترکہ جیو سائنسٹ امتحان  2022  کو منعقد ہونے والا مرحلہ –II(اصل)امتحان، 20  فروری  2020ء کو منعقد مرحلہ –I(ابتدائی)امتحان کے نتائج پر مبنی امتحان ،25 اور 26 جون 2022ء کو منعقد ہوا تھا اور اس کے بعد   جنوری 2023   کے مہینے میں منعقد پرسنلاٹی ٹیسٹ کے نتیجے کی بنیاد پر درج ذیل فہرستیں اہلیت کے اعتبار سے اُن اُمیدواروں کی ہیں، جن کی سفارش ہندوستانی ارضیاتی سروے میں ارضیاتی سائنس، ماہر ارضیات اور کیمسٹ کے گروپ ’اے‘ کے تقرر کے لئے سفارش کی گئی ہےاور سینٹرل گراؤنڈ واٹربورڈ میں سائنٹسٹ بی (ہائیڈرولوجی ) ’ گروپ اے‘ ، سائنٹسٹ بی (کیمیکل) گروپ ’اے ‘ کے عہدے کی تقرری  کے لئے  بھی سفارش کی گئی ہے۔

حکومت کے ذریعے بھرے جانے والے خالی عہدوں کی تعداد درج ذیل کے مطابق مطلع کی گئی:

ماہر ارضیات، گروپ 'اے' / سائنسدان 'بی' (ہائیڈروجیولوجی)، گروپ 'اے'

 

عہدے کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

جیولوجسٹ

گروپ اے

39

11

28

15

07

100

[03*بینچ مارک معذوری-1 اور 0.3* بینچ مارک معذوری-3]

سائنٹسٹ بی

ہائیڈروجیولوجی گروپ اے

09

02

05

03

01

20

جیو فزکس، گروپ 'اے'/ سائنسداں ' بی' (جیو فزکس)، گروپ 'اے'

 

عہدے کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

جیو فزیکسٹ، گروپ 'اے'

22

05

13

06

04

50

]معذوری 03 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 03 پی ڈبلیو بی ڈی-3 [

سائنسدان 'بی' (جیو فزکس)، گروپ 'اے'

01

00

00

00

00

01

کیمسٹ، گروپ 'اے' / سائنسداں 'بی' (کیمیکل)، گروپ 'اے'

 

عہدے کا نام

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

کیمسٹ، گروپ 'اے'

08

02

05

03

02

50

]معذوری بنچ مارک 01 پی ڈبلیو بی ڈی -3 [

سائنٹسٹ بی (کیمیکل) گروپ اے

01

00

00

00

00

01

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مذکورہ عہدوں پر تقرری کے لئے کل 175اُمیدواروں کی سفارش کی گئی ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

جیولوجسٹ، گروپ 'اے'

 

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

 

27

14

35

15

07

98*

]بنچ مارکمعذوری 04 پی ڈبلیو بی ڈی -1* [

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* ڈی او پی ٹی کے او ایم نمبر 36035/02/2017  (آر ای ایس) مورخہ  2018/01/15 کے ضابطہ کے اعتبار سے بینچ مارک معذوری -3زمرے کے لیے موجودہ سال کی محفوظ  خالی آساموں  کےلئے بینچ مارک معذوری-3زمرے کا مناسب امیداوار دستیاب نہ ہونے کی وجہ سےجنرل زمرے کے تحت 02عام خالی عہدوں کو نہیں بھرا جاسکا۔

*بینچ مارک معذوری -3 زمرے کا مناسب امیدوار دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے عملے و تربیتی محکمے کے بتاریخ 15 جنوری 2018ء کے کے دفتری میمورنڈم نمبر 36035؍02؍2017-ای ایس ٹی ٹی(آر ای ایس) کے ضابطہ 8 کے ذیلی ضابطہ 8.5کی عمل آوری میں بین تبدیلی نافذ کرنے کے بعد 01بینچ مارک معذوری-3کی پچھلی بقایا خالی جگہوں کے لئے بینچ مارک معذوری -1زمرے کے 01 امیدوار کی سفارش کی گئی ہے۔

سائنسدان 'بی' (ہائیڈروجیولوجی)، گروپ 'اے'

 

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

 

05

05

06

03

01

20

 

 

 

 

 

 

 

 

جیو فزکس، گروپ 'اے'/ سائنسداں 'بی' (جیو فزکس)، گروپ 'اے'

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

 

12

]بنچ مارک معذوری 01 پی ڈبلیو بی ڈی -1 [

05

13

 ]بنچ  مارک معذوری 02 پی ڈبلیو بی ڈی -1 [

06

04

40*

] بینچ مارک معذوری  04 پی ڈبلیو بی ڈی -1* [

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* ڈی او پی ٹی کے او ایم نمبر 36035/02/2017  (آر ای ایس) مورخہ  2018/01/15 کے ضابطہ کے اعتبار سے بینچ مارک معذوری -3زمرے کے لیے موجودہ سال کی محفوظ  خالی آساموں  کےلئے بینچ مارک معذوری-3زمرے کا مناسب امیداوار دستیاب نہ ہونے کی وجہ سےجنرل زمرے کے تحت 01عام خالی عہدے کو نہیں بھرا جاسکا۔

*بینچ مارک معذوری -3 زمرے کا مناسب امیدوار دستیاب نہیں ہونے کی وجہ سے عملے و تربیتی محکمے کے بتاریخ 15 جنوری 2018ء کے کے دفتری میمورنڈم نمبر 36035؍02؍2017-ای ایس ٹی ٹی(آر ای ایس) کے ضابطہ 8 کے ذیلی ضابطہ 8.5کی عمل آوری میں بین تبدیلی نافذ کرنے کے بعد 01بینچ مارک معذوری-3کی پچھلی بقایا خالی جگہوں کے لئے بینچ مارک معذوری -1زمرے کے 01 امیدوار کی سفارش کی گئی ہے۔

کیمسٹ، گروپ 'اے' / سائنسدان بی  (کیمیکل)، گروپ اے

 

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

 

05

02

05

03

02

17*

 

 

 

 

 

 

 

 

* ڈی او پی ٹی کے او ایم نمبر 36035/02/2017  (آر ای ایس) مورخہ  2018/01/15 کے ضابطہ کے اعتبار سے بینچ مارک معذوری -3زمرے کے لیے موجودہ سال کی محفوظ  خالی آساموں  کےلئے بینچ مارک معذوری-3زمرے کا مناسب امیداوار دستیاب نہ ہونے کی وجہ سےجنرل زمرے کے تحت 01عام خالی آسامی  نہیں بھری جارہی ہے۔

ضابطے 16 (iv) اور (v) کے مطابق کمیشن نے امیدواروں کے لئے جیوفزیکس گروپ اے سائنٹسٹ بی جیوفزیکس گروپ اے اور کیمسٹ گروپ اے / سائنٹس بی (کیمیکل) گروپ اے کے عہدوں کے لیے مستحکم ریزرو فہرست تیار کی ہے جس میں درج ذیل امیدوار ہیں:

جیو فزکس، گروپ اے/ سائنسدان 'بی' (جیو فزکس)، گروپ 'اے'

 

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

میزان

 

 

 

10

03

07

20

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کیمسٹ، گروپ اے/ سائنسدان 'بی' (کیمسٹ)، گروپ 'اے'

 

سفارش کئے گئے اُمیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

میزان

 

 

 

03

01

02

06

   

 

 

 

 

 

 

 

 

ان تمام عہدوں کے لیے تقرری میرٹ کے حساب سے سرکار کے ذریعے کی جائے گی

 درج ذیل رول نمبروں کے ساتھ 28 سفارش شدہ امیدواروں کا نتیجہ عبوری ہے:

 

جیولوجسٹ گروپ اے

0290171

0490121

0490181

0490216

0490617

0590128

0590176

0690621

0790420

0890618

0890862

0990216

0990331

2690367

2690381

3590139

 

 

 

سائنسدان 'بی' (ہائیڈروجیولوجی)، گروپ 'اے'

0490501

2690326

جیو فزکس، گروپ 'اے'/ سائنسدان 'بئ' (جیو فزکس)، گروپ 'اے'

0290505

0590650

0891570

1990971

2690795

کیمسٹ، گروپ 'اے' / سائنسدان 'بی' (کیمیکل)، گروپ 'اے'

0591239

0895187

0693714

0894124

0894405

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                 

جن امیدواروں کا نتیجہ عبوری رکھا گیا ہے انھیں تقرری کی پیشکش اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک کہ اس طرح کے امیدواروں سے موصول ہونے والے اصل دستاویزات کی کمیشن تصدیق نہیں کردیتا ہے۔ ان امیدواروں کی عبوری صورتحال حتمی نتیجے کے اعلان کی تاریخ سے 3 مہینے کی مدت کے لیے ویلڈ رہے گی۔ اگر اس مدت کے دوران امیدوار کمیشن کے ذریعے مطلوبہ ضروری دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری کو منسوخ کردیاجائے گا اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط وکتابت نہیں کی جائے گی۔

یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامینیشن کے نزدیک ایک فیسیلی ٹیشن کاؤنٹر ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق ہر طرح کے معلومات/ وضاحت وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ معلومات کام کے دنوں میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ذاتی طور پر حاصل کی جاسکتی ہیں یا انھیں ٹیلی فون نمبر011-23385271 / 23381125 سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ نتیجہ بھی یو پی ایس سی کی ویب سائٹwww.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے نمبرس ریزلٹ کی اشاعت کی تاریخ سے 15 دن کے اندر اندر دستیاب ہوں گے۔

Click here for full list

جن امیدواروں کا نتیجہ عبوری رکھا گیا ہے انھیں تقرری کی پیشکش اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک کہ اس طرح کے امیدواروں سے موصول ہونے والے اصل دستاویزات کی کمیشن تصدیق نہیں کردیتا ہے۔ ان امیدواروں کی عبوری صورتحال حتمی نتیجے کے اعلان کی تاریخ سے 3 مہینے کی مدت کے لیے ویلڈ رہے گی۔ اگر اس مدت کے دوران امیدوار کمیشن کے ذریعے مطلوبہ ضروری دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری کو منسوخ کردیاجائے گا اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط وکتابت نہیں کی جائے گی۔

8۔یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامینیشن کے نزدیک ایک فیسیلی ٹیشن کاؤنٹر ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق ہر طرح کے معلومات/ وضاحت وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ معلومات کام کے دنوں میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ذاتی طور پر حاصل کی جاسکتی ہیں یا انھیں ٹیلی فون نمبر011-23385271 / 23381125 سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ نتیجہ بھی یو پی ایس سی کی ویب سائٹwww.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے نمبرس ریزلٹ کی اشاعت کی تاریخ سے 15 دن کے اندر اندر دستیاب ہوں گے۔

************

ش ح ۔  ح ا  ۔  م  ص

 (U: 1046)


(Release ID: 1895278)
Read this release in: English