صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ


اب تک ویکسین کی ملک گیر مہم کے تحت 220.28 کروڑ ویکسین کی کل خوراکیں (95.16 کروڑ دوسری خوراک اور 22.55 کروڑ احتیاطی خوراک) دی جا چکی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 39,496 خوراکیں دی گئیں۔

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 1,934 ہیں۔

فعال معاملوں کا فیصد 0.01 ہے۔

بحالی کی شرح فی الحال 98.81 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 118 بحالیوں سے کل بحالی 4,41,49,346 ہو گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 94 نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے۔

یومیہ مثبت شرح (0.11 فیصد)۔

ہفتہ وار مثبت شرح (0.08 فیصد)۔

اب تک کل 91.44 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 88,445 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Posted On: 23 JAN 2023 10:09AM by PIB Delhi

    **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 742


(Release ID: 1892927) Visitor Counter : 140