وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 05/2023 – کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 19 JAN 2023 9:10PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال  کرتے ہوئے ، اور نوٹیفکیشن نمبر 02/2023-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 5 جنوری، 2023 کو درکنار کرتے ہوئے، سوائے ان چیزوں کے ۔ اس طرح کی بالا دستی سے پہلے جو کیے گئے یا چھوڑے گئے ہیں، مرکزی بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 20 جنوری 2023 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے خلاف درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول-1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کےمساوی غیرملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لئے)

(برآمد شدہ سامان کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

57.50

55.10

2.

بحرینی دینار

222.75

209.45

3.

کناڈین ڈالر

61.30

59.30

4.

چینی یوان

12.20

11.85

5.

ڈینش کرونر

12.00

11.60

6.

یورو

89.45

86.35

7.

r ہانک کانگ ڈالر

10.60

10.20

8.

کویت دینار

275.10

258.60

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.70

51.30

10.

نارویجین کرونر

8.30

8.05

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

102.10

98.70

12.

قطری ریال

23.05

21.50

13.

سعودی ریال

22.35

21.00

14.

سنگا پور ڈالر

62.60

60.55

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.90

4.60

16.

سوڈیش کرونر

8.00

7.75

17.

سوئس فرانک

90.55

87.15

18.

ترک لیرا

4.45

4.20

19.

یو اے ای درہم

22.85

21.50

20.

امریکی ڈالر

82.30

80.55

 

شیڈول-II

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

 ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی 100 یونٹ کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لئے)

(برآمد شدہ سامان کے لئے)

1.

جاپانی ین

64.50

62.40

2.

کورین وون

6.80

6.40

 

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.656


(Release ID: 1892368)
Read this release in: English