دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری گرام سڑک یوجنا-IIIکے تحت گرامین زرعی منڈیاں

Posted On: 13 DEC 2022 6:27PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ دیہی سڑک نیٹ ورک کے استحکام /جدید کاری کی بدولت، گرامین زرعی منڈیوں ، ہائر سیکنڈری اسکولوں اور اسپتالوں تک جانے یا وہاں سے آنے کی غرض سے نقل و حرکت میں سہولت پیدا ہوگی اور زیادہ تیزی سے آمد و رفت ہوپائے گی۔ پی ایم جی ایس وائی سڑکوں کے اثرات کا تجزیہ کرنے کے بارے میں مختلف آزاد مطالعات کئے گئے ہیں۔ان مطالعات سے معلوم  ہوا ہے اس اسکیم کے زراعت ، صحت ، تعلیم شہر کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے وغیرہ پر مثبت اثرات پڑے ہیں۔ پی ایم جی ایس وائی سڑکوں کی تعمیر / جدید کاری کی بدولت منڈیوں میں فروخت کے لئے پہنچنے والی فصلوں کی مقدار اور حصے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پی ایم جی ایس وائی سڑکوں کی تعمیر ہوجانے کے بعد ، کسان رہتی فصلوں کی زیادہ قیمت حاصل کرنے کی غرض سے ، دور دراز کی منڈیوں  تک اپنے غذائی اجناس فروخت کرنے کے لئے لے جاتے ہیں ۔

پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی)-III کا آغاز سال 2019 میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد آبادیوں کو گرامین زرعی منڈیوں (جی آر اے ایم ایس) ، ہائر سیکنڈری اسکولوں کو مستحکم بنانا ہے۔ سڑکوں کے کُل ہدف کے مقابلے ، 91371 کلو میٹر طویل سڑکوں کی پہلے ہی منظوری دی جاچکی ہے۔ جبکہ 45946 کلو میٹر سڑکیں 8 دسمبر 2022 تک مکمل کی جاچکی ہیں۔

پی ایم جی ایس وائی  -IIIکے تحت ، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اہداف اور پیش رفت کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

پی ایم جی ایس-III وائی کے تحت اہداف اور ترقی

سڑکوں کی لمبائی کلو میٹر میں

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

سڑکوں کی لمبائی سے متعلق ہدف

منظور شدہ

مکمل شدہ سڑکوں کی لمبائی

1.

انڈومان نکوبار اور جزائر

200

0

0

2.

آندھرا پردیش

3,285

2,314.38

1,430

3.

اروناچل پردیش

1,375

0

0

4.

آسام

4,325

3,755.96

2,325.97

5.

بہار

6,162.50

6,000.67

132.31

6.

چھتیس گڑھ

5,612.50

5,605.61

5,514.86

7.

گوا

62.5

0

0

8.

گجرات

3,012.50

3,015.37

1,794.93

9.

ہریانہ

2,500

2,496.33

1,876.42

10.

ہماچل پردیش

3,125

440.18

0

11.

جموں و کشمیر

1,750

1,272.43

0

12.

جھارکھنڈ

4,125

979.35

70.70

13.

کرناٹک

5,612.50

5,377.63

3,928.61

14.

کیرالہ

1,425

686.23

61.32

15.

لداخ

500

0

0

16.

مدھیہ پردیش

12,362.50

12,364.56

8,865.93

17.

مہاراشٹر

6,550

2,925.92

60.09

18.

منی پور

812.50

0

0

19.

میگھالیہ

1,225

0

0

20.

میزورم

487.50

0

0

21.

ناگالینڈ

562.50

0

0

22.

اوڈیشہ

9,400

9,400.08

3,385.45

23.

پنجاب

3,362.50

2,083.99

619.98

24.

پڈوچیری

125

0

0

25.

راجستھان

8,662.50

6,156.45

5,519.06

26.

سکم

287.50

0

0

27.

تمل ناڈو

7,375

4,448.53

3,010.25

28.

تلنگانہ

2,427.50

2,395.84

1,066.42

29.

تریپورہ

775

231.64

0

30.

اتر پردیش

18,937.50

18,563.01

6,283.53

31.

اتراکھنڈ

2,287.50

0

0

32.

مغربی بنگال

6,287.50

857.25

0

 

میزان

1,25,000

91,371.41

45,945.83

 

 

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.543


(Release ID: 1891733) Visitor Counter : 155


Read this release in: English