دیہی ترقیات کی وزارت

مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت زیر التوا واجب الادا رقومات

Posted On: 13 DEC 2022 6:26PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ(مہاتما گاندھی نریگا) کی دفعہ 6(1) کے تحت مرکزی حکومت اپنے مستفدین کےلئے اجرتوں کی شرح کی وضاحت کے لئے اطلاع نامہ جاری کرسکتی ہے ۔ اس کے مطابق ، دیہی ترقی کی وزارت ، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ہر مالی سال کو مہاتما گاندھی نریگا اجرتوں کی شرح کو نوٹیفائی کرتی ہے۔مہاتما گاندھی نریگا مزدوروں کو افراط زر یا مہنگائی کے خلاف تلافی کرنے کی غرض سے ، دیہی ترقی کی وزارت ، زرعی مزدوروں کے لئے صارفین کی قیمت کے اشارے (سی پی آئی – اے ایل) میں تبدیلی کی بنیاد پر ہر مالی سال میں اجرتوں کی شرحوں میں نظر ثانی کرتی ہے۔ اجرتوں کی شرح کا اطلاق ہر مالی سال کی یکم اپریل سے ہوتا ہے۔ البتہ ہر ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے ، مرکزی حکومت کے ذریعہ مشتہر کئے گئے اجرتوں کی شرح سے بھی زیادہ اجرتیں فراہم کرسکتی ہیں۔

رواں مالی سال 23-2022 میں مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی نریگس) کے تحت اہم عنصر کے لئے زیر التوا واجبات کی تفصیلات درج ذیل ہیں (30.11.2022 تک)

 

رواں مالی سال 23-2022 میں مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی نریگس) کے تحت اہم عنصر کے لئے زیر التوا واجبات کی تفصیلات درج ذیل ہیں (30.11.2022 تک)

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

اہم واجبات

(روپے کروڑوں میں)

1

آندھرا پردیش

653.38

2

اروناچل پردیش

0.00

3

آسام

0.00

4

بہار

184.27

5

چھتیس گڑھ

0.00

6

گوا

0.03

7

گجرات

0.00

8

ہریانہ

25.67

9

ہماچل پردیش

0.00

10

جموں و کشمیر

15.52

11

جھارکھنڈ

58.91

12

کرناٹک

540.66

13

کیرالہ

101.19

14

مدھیہ پردیش

304.83

15

مہاراشٹر

175.72

16

منی پور

55.70

17

میگھالیہ

56.47

18

میزورم

0.00

19

ناگالینڈ

69.62

20

اوڈیشہ

112.26

21

پنجاب

0.00

22

راجستھان

184.61

23

سکم

2.34

24

تمل ناڈو

0.00

25

تلنگانہ

174.71

26

تریپورہ

0.00

27

اتر پردیش

0.00

28

اتراکھنڈ

30.87

29

مغربی بنگال

457.06

30

انڈمان اور نکوبار

3.61

31

لکشدیپ

0.00

32

پڈوچیری

0.00

33

لداخ

0.00

34

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.00

میزان

3,207.43

 

 

مہاتما گاندھی نریگس (30.11.2022 تک) کے تحت اجرت کے عنصرکے لیے زیر التواء  واجبات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سےتفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

مہاتما گاندھی نریگس (30.11.2022 تک) کے تحت اجرت کے عنصرکے لیے زیر التواء  واجبات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سےتفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں کے نام

واجب الادا اجرتیں

(روپے کروڑوں میں)

1

اروناچل پردیش

7.84

2

آسام

196.11

3

ہریانہ

8.80

4

جھارکھنڈ

162.52

5

کرناٹک

45.08

6

کیرالہ

456.20

7

لداخ

4.72

8

مدھیہ پردیش

83.32

9

میزورم

42.89

10

ناگالینڈ

183.55

11

راجستھان

108.80

12

تمل ناڈو

210.74

13

تلنگانہ

139.77

14

اتر پردیش

52.48

15

پڈوچیری

0.34

16

مغربی بنگال

2744.76

میزان

4,447.92

 

 

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.542



(Release ID: 1891730) Visitor Counter : 107


Read this release in: English