صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
راشٹرپتی بھون 25 سے 29 جنوری تک عوام الناس کے لیے بند رہے گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 JAN 2023 8:09PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ دی ریٹریٹ تقریب -2023 کی وجہ سے ، راشٹرپتی بھون عوام الناس کے لیے 25 سے 29 جنوری 2023 تک بند رہے گا۔
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO. 539
(ریلیز آئی ڈی: 1891703)
وزیٹر کاؤنٹر : 187