وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 04/2023-کھانے کے تیل، پیتل کے سکریپ،چھالیہ، سونے اور چاندی کی ٹیرف ویلیو کے تعین کے سلسلے میں کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 13 JAN 2023 7:29PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز، اس بات سے مطمئن ہو کر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، وزارت خزانہ (محکمہ محصولات) نمبر 36/2001-کسٹمز (این ٹی) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن ، مورخہ 3 اگست 2001 کو، ہندوستان کے گزٹ میں شائع ہوا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii)،بموجب نمبرایس او 748(ای)، مورخہ 3 اگست، 2001، میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے یعنی:-

مذکورہ نوٹیفکیشن میں، ٹیبل1- ، ٹیبل2- ، اور ٹیبل- 3 کے لیے درج ذیل جدولوں کو تبدیل کیا جائے گا یعنی: -

جدول -1

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاءکی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

982

2

1511 90 10

آربی ڈی پام آئل

999

3

1511 90 90

دیگر – پام آئل

991

4

1511 10 00

خام پامولین

1003

5

1511 90 20

آربی ڈی پامولین

1006

6

1511 90 90

دوسرے - پامولین

1005

7

1507 10 00

سویابین کاخام تیل

1295

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (تمام درجات)

4900

 

جدول-2

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاکی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71 or 98

سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017  کسٹمز  مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

606 فی10 گرام

 

2.

71 or 98

چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 کسٹمز مورخہ 30.06.2017کے سیریل نمبر 357 پر اندراجات کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

770  فی کلوگرام

 

 

 

 

3.

71

(i)چاندی، کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ جن میں چاندی کا مواد 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں  جو  ذیلی عنوان 7106 92 کے تحت آتی ہیں۔

(ii) چاندی کے تمغے اور چاندی کے سکے۔ جن میں مواد 99.9فیصد سے کم نہیں ہے یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو ذیلی سرخی 7106 92 کے تحت آتی ہیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت:- اس اندراج کے مقاصد کے لیے، چاندی کی  کسی بھی شکل میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہوگی۔

770 فی کلو گرام

 

 

4.

71

(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچررز یا ریفائنر کا کندہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹوں میں ظاہر کیا گیا ہے۔

(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کا مواد 99.5فیصد سے کم نہ ہو اور سونے کے چھوٹے اوزار  وغیرہ ، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، "گولڈ فائنڈنگز" کا مطلب ہے ایک چھوٹا سا جزو جیسے کہ ہک، کلپ، کلیمپ، پن، کیچ، سکرو بیک جو جیولری کے کسی ٹکڑے کے پورے یا کسی حصے کو جگہ پر  سنبھالے رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

606 فی10 گرام

 

 

جدول-3

نمبر شمار

باب/ سرخی/ ذیلی سرخی/ ٹیرف آئٹم

اشیاکی تفصیل

ٹیرف ویلیو

(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

9093 ‘‘(یعنی کوئی تبدیلی نہیں )

 

یہ نوٹیفکیشن 14 جنوری 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔

نوٹ: - پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001–کسٹمز (این ٹی)  مورخہ 3 اگست 2001، کو شائع کیا گیا تھا۔ نمبرشمار ایس او748 (ای) ، مورخہ 3 اگست، 2001  کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا ،اور آخری بار نوٹیفکیشن نمبر 113/2022-کسٹمز (این ٹی) ، مورخہ 30 دسمبر، 2022، گزٹ آف انڈیا میں ای شائع شدہ، غیر معمولی، پارٹ-II، سیکشن-3، سب سیکشن (ii)، نمبر شمار  ایس او 6168(ای) ، مورخہ 30 دسمبر 2022 کے ذریعے ترمیم کی گئی ۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.498


(Release ID: 1891499) Visitor Counter : 150


Read this release in: English , Hindi