سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سیپٹک ٹینک کلینر

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 DEC 2022 5:25PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے ریاستی وزیر جناب رام داس اٹھاولے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ہے کہ ۔ حکومت گٹروں اور سیپٹک ٹینکوں کی خطرناک صفائی اور حفاظتی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہونے والی اموات کا سنجیدگی سے نوٹس لیتی ہے جیسا کہ‘‘دستی صفائی کرنے والوں کے طور پر ملازمت کی ممانعت اور ان کی بحالی کے قوانین، 2013’’ کے تحت تجویز کیا گیا ہے۔

پچھلے پانچ اور موجودہ سالوں کے دوران گٹروں اور سیپٹک ٹینکوں کی  خطرناک   صفائی کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

(ڈی): سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت نے خاص طور پر گٹروں اور سیپٹک ٹینک ورکرز(ایس ایس ڈبلیوز) کی اموات کو روکنے کے لیے ‘‘مکینائزڈ سینی ٹیشن ایکو سسٹم کے لیے قومی ایکشن’’ (این اے ایم اے ایس ٹی ای ) بھی تشکیل دیا ہے۔ این اے ایم اے ایس ٹی ای گٹروں اور سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے نظام کو باقاعدہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ صرف تربیت یافتہ کارکن ہی گٹروں اور سیپٹک ٹینکوں کی صفائی کے کام کو انجام دیں  اور کوئی بھی شخص خطرناک صفائی کی وجہ سے جان سے ہاتھ نہ  دھو بیٹھے۔

ضمیمہ

پچھلے پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران گٹروں اور سیپٹک ٹینکوں میں لوگوں کی اموات کی سال وار اور ریاست وار تفصیلات۔

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کے نام

2017

2018

2019

2020

2021

2022

اموات کی کل تعداد

اموات کی کل تعداد

اموات کی کل تعداد

اموات کی کل تعداد

اموات کی کل تعداد

اموات کی کل تعداد

  1.  

آندھرا پردیش

2

9

0

0

0

3

  1.  

بہار

2

0

0

0

0

0

  1.  

چھتیس گڑھ

0

1

0

0

0

0

  1.  

چنڈی گڑھ

3

0

0

0

0

0

  1.  

دہلی

13

11

10

4

4

4

  1.  

دادر ونگر حویلی

0

0

0

0

3

0

  1.  

گجرات

7

2

14

0

5

2

  1.  

ہریانہ

11

6

16

0

5

13

  1.  

کرناٹک

3

9

7

2

5

0

  1.  

کیرالہ

1

0

0

0

0

0

  1.  

مہاراشٹر

6

5

17

4

0

12

  1.  

مدھیہ پردیش

0

0

1

0

3

0

  1.  

اوڈیشہ

0

0

0

0

2

0

  1.  

پنجاب

8

2

3

0

2

0

  1.  

راجستھان

6

2

5

0

0

0

  1.  

تملناڈو

7

9

13

9

8

10

  1.  

تلنگانہ

2

3

0

0

4

0

  1.  

اترپردیش

17

8

28

0

4

4

  1.  

اترا کھنڈ

2

0

1

0

0

0

  1.  

مغربی بنگال

10

0

2

0

4

0

 

مجموعی

100

67

117

19

49

48

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.436


(ریلیز آئی ڈی: 1890927) وزیٹر کاؤنٹر : 193
یہ ریلیز پڑھیں: English