قبائیلی امور کی وزارت

قبائلی امور کی وزارت  نے مخصوص  طور پر  کمزور قبائلی طبقات کی ترقی سے متعلق مرکز کی  وقف شد ہ  اعانتی  اسکیم  (سی ایس ایس ) کو نافذ کیا ہے ،جس کا مقصد پی وی ٹیزکی  سماجی – اقتصادی ترقی  کی منصوبہ بندی کرنا ہے

Posted On: 14 DEC 2022 5:12PM by PIB Delhi

جھلکیاں:

  • قبائلی امور کی وزارت  ایکلویا ماڈ ل رہائشی اسکول   (ای ایم  آر ایس  )  کی ایک اسکیم بھی نافذ کررہی  ہے تاکہ دور دراز کے علاقوں میں  پی وی ٹی جی  طلباء (درجہ 6سے 12) سمیت  درج فہرست قبائل  ( ایس ٹی ) کے طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کیا جاسکے ۔

قبائلی امور کے وزیر مملکت جناب بشویسور ٹوڈو نے  آج راجیہ میں بتایا کہ قبائلیوں میں 75 انتہائی کمزور طبقا  ت ہیں ، جنہیں  مخصوص  کمزور قبائلی گروپ (پی وی ٹیز ) کے طورپر درجہ بندی کی گئی ہے اور یہ طبقات  18 ریاستوں اور انڈمان اور نکوبار جزائر کے مرکزی خطوں  میں آبادہیں۔ یہ گروپس  ترقی اور فلاحی بہبود کی تمام اسکیموں  کے اہل ہیں ، جو ہندوستان کے تمام شہریوں کے لئے دستیاب ہیں۔ وہ  قبائلی امورکی وزارت   اور  ریاستی حکومتوں کی قبائلی بہبود کے محکموں کی جانب سے  نافذ کردہ اسکیموں کے ساتھ ساتھ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے  ایس  پی سی کے لئے بھی اہل ہیں ۔

          قبائلی امور کی وزارت نے  مخصوص  کمزور  قبائلی گروپ کی ترقی سے متعلق ایک ڈیڈیکیٹڈ مرکز کی  اعانت یافتہ اسکیم   کو نافذ کیا ہے ،جس کا مقصد ترقیات میں  اہم فرق کو  پُر کرنے کے لئے  شہریوں کی ترقی  کے نقطہ نظر کو اپناکر ان کی ثقافت اور ورثے   کو دوبارہ  حاصل کرتے ہوئے ایک جامع انداز میں  پی وی ٹی جیز   قبائلی برادریوں کی سماجی اقتصادی ترقی  کی منصوبہ بندی  کرنی ہے۔ اس اسکیم کے تحت متنوع  شعبوں   یعنی  تعلیم ، ہاؤسنگ ، ذریعہ معاش ، پینے کا پانی ،زرعی ترقی  ،سڑک  ، صحت ،لائٹنگ  کے مقصد سے توانائی کے غیرروایتی ذرائع کی تنصیب   ،ثقافت اور روایتی طورطریقوں کا تحفظ وغیرہ میں ریاستی سرکاروں کے ذریعہ  تیار کردہ  تحفظ مع  ترقی ( سی سی ڈی ) کی منصوبہ بندی کے مطابق ترقی کے   فرق کو پُر کرنے  کی دخل اندازیوں   کے اقدام کے لئے فنڈ جاری کئے گئے ہیں۔اس  اسکیم کے تحت  پروجیکٹ  /سرگرمیاں  انجام دی جاتی ہیں، جس کا فطرتاََ مطالبہ ہے ۔

          اس کے علاوہ قبائلی امور کی وزارت، دوردراز کے علاقوں میں  پی بی ٹی جی طلباء (درجہ 6سے 12)سمیت درج فہرست قبائل ( ایس ٹی ) طلبا کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے  ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں  ( ای ایم آر ایس ) کی ایک اسکیم  بھی نافذ کررہی ہے تاکہ انہیں  تعلیم  میں بہترین مواقع تک رسائی حاصل ہو اور  عام افراد  کے مساوی  ان کی بھی ترقی ہو۔آج کی تاریخ تک وزارت نے 688 اسکولوں کو منظوری دی ہے ،جن میں سے 392 کام کررہے ہیں۔جس کے بارے میں  جانکاری  دی گئی ہے۔التزامات کے مطابق  ای ایم آر ایس  کی ہر 5فیصد سیٹ  صرف  پی وی ٹی جی  طلبا کے لئے ریزرو ہیں۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی  کی تعلیم حاصل کرنے کی فیلو شپ کے لئے  اسکالر شپ اسکیم کے تحت  کل 750  سیٹوں میں سے   25سیٹیں  پی  وی ٹی جیز  کے لئے ریزرو ہیں۔ نیشنل اوورسیز  اسکالر شپ میں  پی وی ٹیز  کے لئے  20سیٹوں میں سے تین سیٹیں   ریزرو ہیں تاکہ یہ  طلبا بیرون ملک جاکر پوسٹ گریجویشن  ، پی ایچ ڈی اور پوسٹ – ڈاکٹری  کے مطالعہ کے لئے   اپنی تعلیم حاصل کرسکیں ۔ ملک میں  پی وی ٹی جیز  کے طورپر برادریوں کی بڑی تعداد کی زمرہ بندی کی گئی ہے، جن میں  13 برادریاں  اوڈیشہ سے تعلق رکھتی ہیں۔

ضمیمہ -1

پی وی ٹی جیز  کی ترقی  کی اسکیم کے تحت جاری کئے گئے  اور استعمال کئے گئے فنڈ کی تفصیلات ریاست وار اور سال کے حساب سے ذیل میں دی گئی ہے:

 

 

(Rs. in lakh)

S.

No.

Name of State

FY 2019-20

FY 2020-21

FY 2021-22

Released
Fund

Utilized Fund

Released
Fund

Utilized Fund

Released
Fund

Utilized Fund

1

Andhra Pradesh

3713.43

3713.43

1245.51

258.60

1829.60

0.00

2

A & N Islands

0.00

0.00

0.00

0.00

252.11

0.00

3

Bihar

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

4

Chhattisgarh

1311.35

1311.35

989.32

989.32

996.90

0.00

5

Gujarat

429.05

429.05

552.20

552.20

761.80

405.62

6

Jharkhand

847.00

847.00

1777.29

1777.29

1696.93

0.00

7

Karnataka

1933.01

1933.01

438.46

240.50

661.17

217.50

8

Kerala

0.00

0.00

88.00

0.00

0.00

0.00

9

Madhya Pradesh

12064.89

8098.45

2188.11

0.00

2888.69

0.00

10

Maharashtra

2510.00

841.96

1411.66

204.62

0.00

0.00

11

Manipur

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

12

Odisha

976.38

976.38

1202.00

1202.00

1197.00

299.38

13

Rajasthan

968.10

968.10

968.00

914.24

706.17

706.17

14

Tamil Nadu

819.48

550.68

551.08

492.30

1967.81

1547.48

15

Telangana

538.50

538.50

1460.50

1460.50

1193.04

588.95

16

Tripura

1960.82

1855.12

231.43

231.43

1481.71

936.65

17

Uttar Pradesh

0.00

0.00

82.04

0.00

0.00

0.00

18

Uttarakhand

489.53

26.52

295.00

295.00

367.07

0.00

19

West Bengal

437.47

437.47

519.40

519.40

0.00

0.00

 

Grand Total

28999.00

22527.02

14000.00

9137.40

16000.00

4701.75

 

ضمیمہ -2

 

SUMMARY OF PVTG Students ENROLLED IN EMRS IN INDIA

S.

No.

State

Total PVTG students

Number of Tribes Covered

Class wise enrollment

Year of Admission

Class 6

Class 7

Class 8

Class 9

Class 10

Class 11

Class 12

2020-2021

2021-2022

2022-2023

1

Andhra Pradesh

1065

10

104

288

209

168

289

7

 

1

318

746

2

Chhattisgarh

756

4

129

213

128

161

96

13

16

 

352

404

3

Gujarat

14

3

 

1

5

4

1

1

2

1

5

8

4

Jharkhand

166

6

30

27

28

15

37

11

18

 

123

43

5

Karnataka

49

1

5

8

8

11

8

5

4

 

49

 

6

Kerala

50

2

9

5

3

14

15

1

3

 

4

46

7

Madhya Pradesh

911

3

42

109

154

150

334

19

102

 

339

572

8

Maharashtra

40

5

8

3

5

1

13

 

10

5

23

12

9

Odisha

255

8

7

5

58

64

61

58

2

 

6

249

10

Rajasthan

225

2

 

17

20

26

92

1

69

 

68

157

11

Tamil Nadu

251

5

17

10

14

60

61

22

67

1

30

220

12

Telangana

16

4

2

3

5

4

1

1

 

 

1

15

13

Tripura

197

1

35

23

27

28

46

1

37

 

58

139

14

Uttarakhand

110

2

 

58

46

2

4

 

 

 

2

108

Grand Total

4105

56

388

770

710

708

1058

140

330

8

1378

2719

 

*************

 

ش ح۔ع ح ۔ رم

U-428



(Release ID: 1890917) Visitor Counter : 96


Read this release in: English