شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

اکتوبر  2022 کے مہینے کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 12 JAN 2023 5:30PM by PIB Delhi

1۔انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 کو چھٹی ہوتی ہے) چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ اور ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری فیکٹریوں/ اداروں سے ڈیٹا حاصل کیاجاتا ہے۔

2. نومبر 2022 کے مہینے کے لیے، 2012-2011 کی بنیاد کے ساتھ انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) کے فوری تخمینے137.1 پر ہیں۔ ماہ نومبر 2022 کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب122.7، 136.7  اور 166.7 پر ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی کے مرحلے سے گزرے گا۔

3. استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، نومبر 2022 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 132.5،  املاک مشینوں وغیرہ کے لیے 99.1،  درمیانی اشیاء کے لیے145.6 اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 159.6 ہیں۔ مزید برآں، صارفین اور صارفین کے لیے اشاریے ماہ نومبر 2022 کے لیے پائیدار اشیاء صرف   اور غیر پائیدار اشیاء صرف  112.0   اور  161.1   پر ہیں۔

4. ماہ نومبر 2022 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی- 2008) کے 2 ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیاناتI، II اور III میں دی گئی ہیں۔  نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کی تشریح کرنے کے لیے، بیانIV صنعتی گروپس ( این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے ماہ وار اشاریہ جات فراہم کرتا ہے۔

5.  نومبر 2022 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ، اکتوبر 2022 کے اشاریے پہلی نظرثانی سے گزر چکے ہیں اور اگست  2022 کے لیے ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظرثانی سے گزر چکے ہیں۔ نومبر 2022 کے لیے فوری تخمینہ،  اکتوبر 2022 کے لیے پہلی نظرثانی اور اگست  2022 کے لیے حتمی نظر ثانی بالترتیب91  فیصد،93  فیصد اور 95  فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

6. دسمبر 2022 کے لیے اشاریہ کا اجراء  جمعہ،  10  فروری   2023  کو ہوگا۔

نوٹ: -

یہ پریس ریلیز معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے - http://www.mospi.gov.in

ہندی میں پریس ریلیز آنے والی ہے اور اس پر دستیاب ہوگی: https://www.mospi.gov.in/hi/web/mospi/home

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

2011-12=100 (بنیاد) :

مہینہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

اپریل

107.6

116.6

124.6

131.6

174.0

194.5

126.1

134.5

مئی

108.3

120.4

111.5

134.6

161.9

199.9

115.1

137.8

جون

105.5

113.7

121.2

136.8

169.1

196.9

122.8

138.3

جولائی

104.6

101.1

131.0

135.0

184.7

188.9

131.5

134.4

اگست

103.6

99.6

131.9

131.3

188.7

191.3

132.4

131.5

ستمبر

95.1

100.0

131.9

134.8

167.9

187.4

129.5

134.0

اکتوبر*

109.8

112.5

136.4

128.3

167.3

169.3

135.0

129.3

نومبر

111.8

122.7

128.9

136.7

147.9

166.7

128.0

137.1

دسمبر

120.4

 

139.8

 

162.5

 

138.8

 

جنوری

124.9

 

139.2

 

165.6

 

139.3

 

فروری

123.3

 

129.9

 

160.8

 

131.4

 

نارچ

144.4

 

145.3

 

191.0

 

148.8

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ نومبر

105.8

110.8

127.2

133.6

170.2

186.9

127.6

134.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی #

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 نومبر

4.9

9.7

0.3

6.1

2.1

12.7

1.0

7.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ نومبر

18.2

4.7

18.7

5.0

10.2

9.8

17.6

5.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*.  نومبر  2022 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ:  اگست  ‘22 اور اکتوبر 22 ‘کے مہینوں کے اشاریے میں تازہ ترین پیداوار کا اپ ڈیٹ کیا ہوا ڈیٹا شامل ہے ۔

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

 

 

 

تفصیل نمبر2:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار(دوہندسی سطح)

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی

فیصد نمو #

 

 

'21نومبر

22*نومبر'

اپریل۔ نومبر*

22*نومبر

اپریل۔ * نومبر

 

 

 

 

 

2021-22

2022-23

 

2022-23

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

130.1

143.0

117.9

122.0

9.9

3.5

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

85.2

92.2

82.8

104.4

8.2

26.1

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

96.5

91.7

83.7

87.8

-5.0

4.9

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

117.9

107.3

116.8

107.5

-9.0

-8.0

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

133.8

118.2

124.3

128.4

-11.7

3.3

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

94.9

93.0

99.0

93.9

-2.0

-5.2

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

104.3

103.8

101.4

106.0

-0.5

4.5

17

 کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

79.7

77.9

81.8

82.7

-2.3

1.1

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

72.1

88.0

68.5

89.9

22.1

31.2

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

129.0

116.4

116.7

124.9

-9.8

7.0

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

118.1

125.4

120.6

130.2

6.2

8.0

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

227.2

249.8

226.4

205.6

9.9

-9.2

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

97.6

103.1

103.7

104.4

5.6

0.7

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

109.1

130.7

120.1

130.9

19.8

9.0

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

175.7

189.9

171.8

184.4

8.1

7.3

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

80.2

86.8

83.3

86.1

8.2

3.4

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

125.6

129.4

132.4

142.8

3.0

7.9

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

106.3

107.6

106.8

95.8

1.2

-10.3

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

91.0

109.9

99.5

109.5

20.8

10.1

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

93.3

114.0

90.8

113.8

22.2

25.3

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

106.1

131.6

112.1

130.2

24.0

16.1

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

180.0

208.3

158.5

212.4

15.7

34.0

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

67.4

76.2

88.3

90.5

13.1

2.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

111.8

122.7

105.8

110.8

9.7

4.7

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

128.9

136.7

127.2

133.6

6.1

5.0

35

بجلی

7.9943

147.9

166.7

170.2

186.9

12.7

9.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.00

128.0

137.1

127.6

134.6

7.1

5.5

*. نومبر  2022 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح  مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

تفصیل نمبر3:صنعتی پیداوار کا اشاریہ استعمال پر مبنی

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

 

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

 

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

 

اپریل

126.5

139.5

79.0

88.5

139.6

149.5

144.0

149.7

103.3

110.7

140.0

138.9

 

مئی

122.8

144.7

61.9

94.9

129.1

151.7

129.5

153.3

71.6

113.9

135.6

137.5

 

جون

122.4

139.3

81.2

104.4

132.7

146.6

137.9

150.8

100.1

125.3

141.8

145.9

 

* جولائی

128.5

131.7

92.4

97.1

143.7

149.0

144.4

151.3

118.7

121.4

145.9

141.7

 

اگست

127.2

129.4

91.1

95.0

144.7

146.6

148.3

152.8

121.6

116.2

148.3

134.9

 

ستمبر

117.3

128.4

93.3

103.9

142.9

145.4

145.0

156.2

131.0

126.8

147.3

138.0

 

اکتوبر

128.5

131.1

89.8

88.3

147.2

143.3

153.6

155.3

129.5

106.5

149.7

129.7

 

نومبر

126.5

132.5

82.1

99.1

141.3

145.6

141.5

159.6

106.6

112.0

147.9

161.1

 

دسمبر

133.7

 

92.9

 

151.8

 

154.0

 

122.5

 

161.6

 

 

جنوری

136.5

 

94.9

 

153.5

 

158.9

 

118.5

 

154.4

 

 

فروری

130.8

 

94.5

 

143.7

 

152.0

 

112.9

 

137.6

 

 

مارچ

153.2

 

111.8

 

156.6

 

169.5

 

128.9

 

150.3

 

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ نومبر

125.0

134.6

83.9

96.4

140.2

147.2

143.0

153.6

110.3

116.6

144.6

141.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی #

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* نومبر

3.5

4.7

-2.6

20.7

2.1

3.0

3.1

12.8

-5.7

5.1

-0.8

8.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 اپریل۔ نومبر-

13.2

7.7

29.3

14.9

24.1

5.0

27.6

7.4

24.6

5.7

6.1

-2.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*نومبر 2022 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

 

نوٹ:  اگست  2022 اور اکتوبر2022 کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

 

 

 

 

 

 
                                           

 

تفصیل نمبر4:صنعتی پیداوار کا اشاریہ استعمال پر مبنی

)2011-12=100 (بنیاد :

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

Dec-21

Jan-22

Feb-22

Mar-22

Apr-22

May-22

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

151.8

145.1

139.9

150.5

132.7

122.7

117.0

113.2

118.1

114.7

114.4

143.0

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

92.0

91.5

94.4

116.1

118.2

126.2

119.5

102.0

91.8

95.8

89.1

92.2

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

101.8

108.2

79.9

107.3

85.4

87.9

113.0

72.2

75.8

94.9

81.4

91.7

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

124.9

122.6

113.0

118.5

114.1

111.5

107.8

107.2

105.2

104.5

102.1

107.3

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

161.8

154.7

155.0

191.7

129.4

142.4

156.9

134.4

117.8

124.5

103.8

118.2

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

111.6

101.6

103.2

113.8

106.4

99.0

95.9

99.2

89.5

91.1

76.9

93.0

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

115.2

106.0

112.5

118.2

106.2

113.1

112.0

111.2

101.5

105.8

94.1

103.8

17

 کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

81.4

82.1

78.8

86.1

86.4

86.3

82.6

84.9

82.7

81.7

79.4

77.9

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

87.4

80.7

76.6

88.3

84.2

88.5

99.7

96.6

88.2

90.4

83.3

88.0

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

129.6

130.4

120.3

139.2

131.1

134.4

129.3

126.4

119.5

119.0

122.7

116.4

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

125.9

124.9

115.3

121.1

123.3

135.6

133.5

137.2

131.9

132.3

122.7

125.4

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

237.5

223.3

186.3

201.0

191.1

188.0

216.5

217.9

192.7

202.5

186.5

249.8

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

102.7

105.2

100.9

109.0

104.9

105.1

105.1

106.2

103.8

105.4

101.6

103.1

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

133.0

141.5

134.0

154.3

137.0

134.4

142.6

126.9

123.9

126.9

124.4

130.7

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

185.4

191.6

180.0

199.2

180.1

186.2

175.2

182.6

185.9

184.7

190.6

189.9

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

95.8

88.5

91.0

97.9

77.9

83.2

91.1

86.6

80.5

104.3

78.4

86.8

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

188.4

186.0

139.8

186.5

126.7

122.5

180.6

142.2

144.1

163.1

133.9

129.4

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

109.9

93.5

90.3

94.3

91.5

98.3

93.5

99.4

92.0

99.6

84.8

107.6

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

104.3

101.8

103.1

128.0

99.5

105.9

115.5

113.6

112.0

120.8

98.6

109.9

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

97.7

104.8

107.8

115.0

108.8

110.9

115.2

119.2

114.7

117.1

110.2

114.0

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

108.9

121.6

111.1

127.0

107.1

118.3

140.8

126.7

134.8

154.6

127.5

131.6

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

215.4

190.4

198.4

232.4

203.9

205.8

208.2

213.1

238.8

225.6

195.5

208.3

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

103.5

92.3

95.4

126.1

91.9

79.6

95.7

90.5

99.3

111.2

79.4

76.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

120.4

124.9

123.3

144.4

116.6

120.4

113.7

101.1

99.6

100.0

112.5

122.7

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

139.8

139.2

129.9

145.3

131.6

134.6

136.8

135.0

131.3

134.8

128.3

136.7

35

بجلی

7.9943

162.5

165.6

160.8

191.0

194.5

199.9

196.9

188.9

191.3

187.4

169.3

166.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.0

138.8

139.3

131.4

148.8

134.5

137.8

138.3

134.4

131.5

134.0

129.3

137.1

نوٹ:اگست 2022 ،ستمبر 2022  اور اکتوبر 2022کے مہینوں کے اعداد وشمار  عبوری ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مارچ 2020 سے کووڈ -19  امراض کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشاریوں کی تشریح کی جانی ہے۔

*************

 

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.417

 



(Release ID: 1890904) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi