سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
تمل ناڈو میں پردھان منتری آدرش گرام یوجنا(پی ایم اے جی وائی)
Posted On:
14 DEC 2022 4:42PM by PIB Delhi
پردھان منتری آدرش گرام یوجنا (پی ایم اے جی وائی) کی اسکیم کو محکمہ کی کچھ دیگر اسکیموں کے ساتھ ملا دیا گیا ہے اور اب پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا (پی ایم-اے جے اے وائی) کی ضم شدہ اسکیم کے تحت ‘آدرش گرام’ جزو کے طور پر لاگو کیا گیا ہے۔ اسکیم کے اس جزو کے تحت پچھلے پانچ سالوں میں عمل آوری کے لیے منتخب کیے گئے دیہات کی تعداد کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-1 میں ہے۔
پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے 'آدرش گرام' جزو کے تحت پچھلے پانچ سالوں میں منظور اور استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-II میں ہے۔
تمل ناڈو میں 2024 سے پہلے پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے تحت 'آدرش گرام' جزو کے نفاذ کے لیے کل 2939 گاؤں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
سال 20-2019 سے اسکیم کے 'آدرش گرام' جزو کے تحت تمل ناڈو کے پڈوکوٹائی ضلع میں منتخب دیہاتوں کی فہرست ضمیمہ III میں ہے۔
وزارت وقتاً فوقتاً تھرڈ پارٹی ایویلیویشن اسٹڈیز کے ذریعے اسکیم کے نفاذ کا جائزہ لیتی ہے۔ پی ایم اے جی وائی کی سابقہ اسکیم کا پچھلے تین سالوں میں دو بار جائزہ لیا گیا ہے اور ان جائزوں کی سفارشات کی بنیاد پر؛ اس کے بعد سے پی ایم اے جی وائی کی اسکیم کو پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے ساتھ ضم کر دیا گیا ہے۔
ضمیمہ-I
پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے 'آدرش گرام' جزو کے تحت عمل آوری کے لیے منتخب کیے گئے دیہاتوں کی گزشتہ پانچ سالوں کے لئے ریاست کے لحاظ سے تفصیلات۔
نمبر شمار
|
ریاستیں؍مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
گزشتہ 5 سالوں کے دوران منتخب گاؤں کی تعداد
|
1
|
آندھرا پردیش
|
501
|
2
|
آسام
|
495
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
648
|
4
|
گجرات
|
25
|
5
|
ہریانہ
|
352
|
6
|
ہماچل پردیش
|
348
|
7
|
جموں وکشمیر
|
261
|
8
|
جھارکھنڈ
|
668
|
9
|
کرناٹک
|
1148
|
10
|
کیرالہ
|
2
|
11
|
مدھیہ پردیش
|
1124
|
12
|
مہاراشٹر
|
273
|
13
|
منی پور
|
16
|
14
|
میگھالیہ
|
4
|
15
|
اڈیشہ
|
904
|
16
|
پڈوچیری
|
10
|
17
|
پنجاب
|
1989
|
18
|
راجستھان
|
1241
|
19
|
تمل ناڈو
|
1816
|
20
|
تلنگانہ
|
170
|
21
|
تریپورہ
|
30
|
22
|
اترپردیش
|
6171
|
23
|
اتراکھنڈ
|
292
|
کُل
|
18488
|
ضمیمہ II
پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے 'آدرش گرام' جزو کے تحت پچھلے پانچ سالوں میں منظور شدہ اور استعمال شدہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات
(روپے لاکھ میں)
نمبر شمار
|
ریاستیں؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
گزشتہ پانچ سالوں کے لئے اسکیم کے تحت منظور شدہ رقم
|
گزشتہ پانچ سالوں کے لئے اسکیم کے تحت استعمال شدہ رقم
|
|
-
|
آندھرا پردیش
|
8747.40
|
0
|
-
|
آسام
|
5565.00
|
2252.89
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
11737.30
|
7299.65
|
-
|
گجرات
|
520.00
|
0
|
-
|
ہریانہ
|
2780.40
|
0
|
-
|
ہماچل پردیش
|
5982.76
|
1320.76
|
-
|
جموں وکشمیر
|
2790.40
|
1009.14
|
-
|
جھارکھنڈ
|
2034.80
|
207.9
|
-
|
کرناٹک
|
18475.50
|
4473.00
|
-
|
کیرالہ
|
21.20
|
0
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
17998.90
|
6228.00
|
-
|
مہاراشٹر
|
2177.20
|
2166.80
|
-
|
منی پور
|
332.80
|
168.00
|
-
|
میگھالیہ
|
41.60
|
0
|
-
|
اڈیشہ
|
10834.94
|
1257.90
|
-
|
پڈوچیری
|
167.45
|
0
|
-
|
پنجاب
|
5319.80
|
1436.46
|
-
|
راجستھان
|
15949.54
|
4661.85
|
-
|
تمل ناڈو
|
18361.08
|
3722.8
|
-
|
تلنگانہ
|
1777.70
|
1396.24
|
-
|
تریپورہ
|
354.00
|
416.34
|
-
|
اترپردیش
|
72831.19
|
680
|
-
|
اتراکھنڈ
|
4483.09
|
1289.6
|
ضمیمہ III
تمل ناڈو کے پڈوکوٹائی ضلع میں پی ایم-اے جے اے وائی کی اسکیم کے 'آدرش گرام' جزو کے تحت سال 20-2019سے شناخت شدہ دیہاتوں کی فہرست۔
نمبر شمار
|
ریاست
|
اضلاع
|
گاؤں
|
ولیج کوڈ
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
کلاتور
|
639752
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
الرائیمیلویال
|
639761
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
آینگوڈی
|
639288
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ایڈایا پٹی
|
639263
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ایلائی کادی ویدتھی
|
639674
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
گنپتی پورم
|
639423
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
کٹوناول
|
639395
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
کیلاتھرو
|
639679
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
کوٹائیور
|
639469
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
میلانکونی پٹی۔
|
639666
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
مریا پٹی
|
639287
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ماروتھن کون ویدوتھی
|
639665
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
متنگل
|
639394
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
میلور
|
639480
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
نمبورامپٹی
|
639391
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
اوکر
|
639909
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
پالیور
|
639635
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
پناویال
|
639837
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
پیلاویڈوتھی
|
639669
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
پونگوڑی
|
639368
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
پلویال
|
639286
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
راماسامی پورم
|
639716
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ستیہ کُڑی
|
639905
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
تھیٹنویڈوتھی
|
639670
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ٹھٹھر
|
639567
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ولتھیراکوٹائی
|
639629
|
-
|
تمل ناڈو
|
پڈوکوٹائی
|
ویلور
|
639221
|
یہ جانکاری سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
..............................................................
ش ح۔ اک- ع ر
U-330
(Release ID: 1890220)