سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پسماندہ طبقات کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

Posted On: 14 DEC 2022 4:44PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمارنے آج راجیہ سبھامیں اپنے تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ پری میٹرک اسکالرشپ اب صرف او بی سی زمرہ کے تحت سرکاری اسکولوں میں نویں اور دسویں جماعت تک محدود ہے۔

یہ مندرجہ ذیل  طریقے سے اسکالرشپ کو معقول بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

  1. تعلیم کا حق (آر ٹی ای) ایکٹ، 2009 حکومت  کو ہر ایک بچے کو مفت اور لازمی ابتدائی تعلیم (درجہ 1 تا 8) فراہم کرنے کا پابند بناتا ہے۔ اس کے مطابق صرف نویں اور دسویں جماعت میں پڑھنے والے طلباء ہی او بی سی کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم کے تحت آتے ہیں۔
  2. اسکالرشپ کی رقم بڑھا کر آج سکالرز اور ہاسٹلرز کے لئے یکساں کر دی گئی ہے۔

پچھلے تین سالوں تک اسکیم کے تحت آنے والے طلباء کی تعداد اور خرچ کی گئی رقم، سال وار اور ریاست کے لحاظ سے، ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

XV فائنانس کمیشن سائیکل کے دوران پانچ سال کی مدت کے دوران اسکیم کے تحت کل 5.67 کروڑ طلباء کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔

    ضمیمہ-I

پچھلے تین برسوں کے دوران او بی سی طلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ کی اسکیم کے تحت  حصولیابیوں کی ریاست وار تفصیلات

 

رقم اور مستفیدین  لاکھ میں

 

 

2019-20

2020-21

2021-22

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

جاری فنڈ

مستفیدین کی تعداد

جاری فنڈ

مستفیدین کی تعداد

جاری فنڈ

مستفیدین کی تعداد

1

آندھرا پردیش

841.00

0.11

967.00

$

199.50

$

2

بہار

1128.668

60.22

0.00

104.99

4000.00

$

3

چھتیس گڑھ

0.00

0

577.40

8.37

104.50

$

4

گوا

19.50

0.23

34.51

$

10.00

0.01

5

گجرات

800.00

1.03

800.00

1.01

800.00

$

6

ہریانہ

190.00

$

0.00

$

0.00

$

7

ہماچل پردیش

0.00

0

141.55

0.10

30.00

0.1311

8

جموں و کشمیر

150.32

0.35

0.00

0.17

80.00

$

9

جھارکھنڈ

955.85

0.34

650.00

8.61

2000.00

2.27

10

کرناٹک

1741.85

15.34

1384.84

11.25

2500.00

8.47603

11

کیرالہ

962.51

2.31

756.82

2.40

1800.00

$

12

مدھیہ پردیش

0.00

0

0.00

$

0.00

$

13

مہاراشٹر

0.00

0

0.00

5.97

1508.08

5.30915

14

اڈیشہ

717.00

1.21

825.00

1.37

788.99

0.58775

15

پنجاب

775.26

2.21

546.00

2.10

114.50

2.17871

16

راجستھان

1115.29

1.66

1555.06

6.37

2972.55

$

17

تملناڈو

1896.00

1.11

1633.275

1.61

2694.715

$

18

تلنگانہ

0.00

0

0.00

0.03

0.00

1.00

19

اترپردیش

5590.35

3.27

4081.00

6.99

848.00

11.2119

20

اتراکھنڈ

0.00

0

228.89

0.22

50.00

0.09214

21

مغربی بنگال

2592.15

4.28

2069.20

4.22

544.00

3.13

22

آسام

0.00

0

0.00

0.03

81.648

$

23

منی پور

0.00

0.03

72.31

0.05

124.756

Nil

24

سکم

7.31

0.01

7.79

0.01

7.720

0.00484

25

تریپورہ

350.00

0.66

215.275

0.24

214.94

$

26

انڈمان و نکوبار جزائر

15.06

0

26.05

$

10.50

$

27

چنڈی گڑھ

10.00

0.01

8.15

$

14.50

$

28

دادر اینڈ نگر حویلی

0.795

0

 

$

33.00

Nil

29

دمن و دیو

74.145

0

8.25

$

22.00

Nil

30

دہلی

183.00

0.11

0.00

0.07

223.75

0.03

31

پڈوچیری

41.25

0.03

3.00

0.03

51.25

$

 

میزان

20157.31

94.52

16591.37

166.200

21828.90

34.43

 

$ نفاذ ایجنیوں نے کوئی رپورٹ نہیں دی ۔

 

نوٹ: (i) استفادہ کنندگان میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء بھی شامل ہیں کیونکہ نئی اسکیم کو2022-23  سےنافذ کیا جا رہا ہے۔

(ii) کسی خاص سال کے مقابلے میں دکھائے گئے استفادہ کنندگان کی تعداد میں پچھلے سال کے استفادہ کنندگان کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے جو اگلے سال کے دوران ایک ساتھ رپورٹ کیے گئے ہوں۔

**********

 

ش ح۔ ج ق۔ ف ر

U. No.332


(Release ID: 1890213)
Read this release in: English