صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 08 JAN 2023 12:29PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ  13 لاکھ (95 کروڑ14 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ 43 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں  58,938ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں  2,423مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.01  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.8 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   247 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,41,46,781  بڑھ کر    ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 163   نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.10 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.11 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 91.21 کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,56,040   ٹیسٹ کئے گئے

******

 

ش ح۔ ن ر

U NO:223


(Release ID: 1889541) Visitor Counter : 129