کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر نومبر، 2022 (نومبر، 2021 سے زیادہ) کے لیے 5.85 فیصد (عارضی) ہے جو اکتوبر 2022 میں 8.39 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی


نومبر، 2022 (بنیادی سال: 2011-12) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے

Posted On: 14 DEC 2022 12:00PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی مہنگائی کی سالانہ شرح نومبر، 2022 (نومبر 2021 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 5.85 فیصد(عارضی) ہے جو اکتوبر 2022 میں 8.39 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ نومبر2022 میں مہنگائی کی شرح میں کمی  بنیادی طور پر کھانے کی اشیاء، بنیادی دھاتوں، ٹیکسٹائل، کیمیکلز اور کیمیکل مصنوعات اور کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی قیمتوں میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں گراوٹ کا سبب بنا ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی  اجزاء کے آخری تین ماہ کے عدد اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

 

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

ستمبر 22 (حتمی)

اکتوبر 22 (عارضی)

نومبر -22 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

151.9

10.55

152.5

8.39

152.1

5.85

I۔بنیادی اشیا

22.6

175.9

11.54

181.0

11.04

177.7

5.52

II۔ایندھن اور بجلی

13.2

158.4

33.11

155.2

23.17

159.6

17.35

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.2

142.2

6.12

141.9

4.42

141.5

3.59

غذائی اشاریہ

24.4

175.1

8.02

177.5

6.48

174.3

2.17

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: عارضی،*ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

ماہ نومبر، 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں (-)0.26 فیصد رہی۔ گزشتہ چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں )

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22 (P)

Nov-22 (P)

تمام اشیا

100.00

0.26

-0.9

-0.52

-0.85

0.39

-0.26

I۔بنیادی اشیا

22.62

1.68

-2.42

0.68

-1.35

2.9

-1.82

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

2.14

-0.3

-4.44

-0.5

-2.02

2.84

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.76

-0.49

0

-0.7

-0.21

-0.28

غذائی اشاریہ

24.38

1.03

-1.8

1.15

-0.62

1.37

-1.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ (ماہ بہ ماہ) ڈبلیوپی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہیں۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی  اشیا ء(وزن 22.62 فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس نومبر 2022 میں 1.82 فیصد کم ہو کر 177.7 (عارضی) ہو گیا جو اکتوبر 2022 کے 181.0 (عارضی) سے تھا۔ اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں  معدنیات کی قیمتوںیں  (5.98فیصد)، خام تیل ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس (0.29 فیصد) اور غیر غذائی اشیاء (0.18 فیصد) میں اضافہ ہوا۔ اکتوبر، 2022 کے مقابلے نومبر، 2022 میں غذائی اشیاء (3.07 فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15 فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس نومبر 2022 میں 2.84 فیصد بڑھ کر 159.6 (عارضی) ہو گیا جو اکتوبر 2022 کے 155.2 (عارضی) سے تھا۔ معدنی تیل کی قیمتیں (3.61 فیصد) اور اکتوبر، 2022 کے مقابلے میں نومبر، 2022 میں بجلی (2.42 فیصد) بڑھیں۔
  • iii. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23 فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس نومبر 2022 میں 0.28 فیصد کم ہو کر 141.5 (عارضی) ہو گیا جو اکتوبر 2022 کے مہینے کے 141.9 (عارضی) تھا۔ 22 این آئی سی دو ہندسوں والے گروپوں میں سے مینوفیکچرڈ مصنوعات کے لیے، 11 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ 10 گروپوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ 2 گروپوں کے انڈیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر کھانے کی اشیاء ، مصنوعی دھاتی مصنوعات، سوائے مشینری اور سامان کے۔ دیگر مینوفیکچرنگ؛ دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات؛ مشینری اور سامان وغیرہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اکتوبر، 2022 کے مقابلے نومبر، 2022 میں قیمتوں میں کمی دیکھنے والے گروہوں میں سے کچھ بنیادی دھاتیں ، ٹیکسٹائل کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات؛ کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات؛ ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات ہیں ۔

 ڈبلیو پی آئی غذائی  اشاریہ(وزن 24.38 فیصد): فوڈ انڈیکس جس میں بنیادی اشیاء گروپ سے 'فوڈ آرٹیکلز' اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ  سے 'غذائی اشیاء  شامل ہیں' اکتوبر 2022 میں 177.5 سے کم ہو کر نومبر 2022 میں 174.3 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ کی بنیاد پر اکتوبر 2022 میں 6.48 فیصد سے کم ہو کر نومبر 2022 میں 2.17 فیصد رہ گئی۔

ستمبر، 2022 کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): ستمبر، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور 'تمام اشیاء' کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 151.9 اور 10.55 فیصدپر رہی ۔ نومبر، 2022 کے لیے مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں  شامل  ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال ) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی ا ٓئی ضمیمہ III پر ہے۔

رد عمل کی شرح: نومبر 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 85.0 فیصد کی متوازن رد عمل کی شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ ستمبر 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار 93.2 فیصد کی متوازن ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، آئٹم انڈیکس، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: دسمبر 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی  16/01/2023 کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی نے ہندوستان میں تھوک قیمت کے  عدد اشاریے ماہانہ بنیادوں پر ہر مہینے کی 14 تاریخ کو (یا اگلے کام کے دن) حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیے  ہیں اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع  اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔ اس پریس ریلیز میں نومبر، 2022 (عارضی)، ستمبر، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی  (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ ۔ I

نومبر 2022 کے لئے آل انڈیا تھوک قیمت اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال :  2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /آئٹمز

وزن

اشاریہ (نومبر-22)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Nov-21

Nov-22*

تمام اشیاء

100

152.1

2.13

-0.26

12.47

12.35

14.87

5.85

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

177.7

3.31

-1.82

7.95

13.64

10.21

5.52

اے۔غذائی اشیاء

15.26

180.2

3.90

-3.07

1.66

9.59

4.82

1.07

اناج

2.82

182.7

0.94

1.67

-0.55

10.32

3.98

12.85

دھان

1.43

173.3

0.00

-0.17

-1.34

3.99

-0.18

6.45

گیہوں

1.03

192.4

2.20

3.83

1.36

14.19

10.14

18.11

دالیں

0.64

178.4

-0.50

-0.39

8.59

-0.22

2.84

0.56

سبزیاں

1.87

232.8

22.39

-16.83

-11.33

22.14

3.44

-20.08

آلو

0.28

289.5

24.39

-2.39

-40.62

36.87

-48.18

13.75

پیاز

0.16

234.5

-0.99

14.33

0.84

-22.92

-34.39

-19.19

پھل

1.60

165.9

-3.23

-4.49

10.87

11.47

15.50

-1.07

ملک

4.44

167.0

0.13

0.60

2.14

5.71

1.81

6.03

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

166.7

0.99

-0.66

8.38

4.99

9.40

2.27

بی. غیر اشیائی

4.12

168.2

1.82

0.18

20.59

13.33

13.41

7.48

تلہن

1.12

199.7

1.30

5.66

37.40

-2.41

24.88

-1.29

سی. معدنیاں

0.83

196.7

11.14

5.98

17.56

6.75

26.18

-0.96

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

171.2

-2.86

0.29

57.51

60.10

71.11

48.23

خام پیٹرولیم

1.95

149.4

-3.79

-1.45

88.16

51.76

84.46

33.87

.II ایندھن اور بجلی

13.15

159.6

7.94

2.84

31.88

35.76

44.37

17.35

ایل پی جی

0.64

115.0

14.38

-5.51

46.18

21.82

66.62

-13.40

پیٹرول

1.60

158.5

11.03

1.34

63.46

45.58

89.75

14.11

ایچ ایس ڈی

3.10

200.5

7.14

6.42

59.70

64.43

87.14

42.10

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.5

0.52

-0.28

11.44

7.57

12.34

3.59

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

164.6

-0.57

0.73

13.01

6.24

10.67

4.44

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

174.8

-1.66

0.34

39.39

2.36

24.38

-5.10

مشروبات کی تیاری

0.91

128.8

-0.08

0.08

1.50

1.42

2.99

1.18

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

165.4

-0.69

0.98

1.82

3.01

1.92

3.96

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

140.3

2.45

-2.16

15.23

10.33

18.24

1.59

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.4

0.00

0.07

2.99

4.18

3.37

3.61

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.6

-0.25

-0.24

0.40

3.46

0.68

3.29

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.3

0.50

0.28

4.73

2.32

5.49

0.84

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

151.2

1.75

-1.56

12.08

14.75

16.33

8.31

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

145.3

1.56

-0.48

12.54

12.10

15.40

6.52

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

141.6

0.15

0.14

3.84

3.79

3.18

3.96

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.5

0.71

-0.62

13.50

5.75

13.93

0.71

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.2

1.21

0.45

4.32

8.76

7.19

7.10

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.3

1.90

0.22

3.78

8.87

8.23

6.52

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.5

-0.21

-1.58

27.94

10.29

28.79

-0.07

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

123.8

-1.32

-1.82

21.40

9.74

19.30

3.77

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

138.3

1.15

0.58

13.11

8.08

14.24

4.46

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ۔ II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22*

Nov-22*

تمام اجناس

100.0

16.23

14.07

12.48

10.55

8.39

5.85

.1 بنیادی اشیاء

22.62

18.63

14.78

14.74

11.54

11.04

5.52

اے.غذائی اشیاء

15.26

13.71

10.77

12.55

11.03

8.33

1.07

اناج

2.82

7.99

9.76

11.77

11.91

12.03

12.85

دھان

1.43

2.35

3.10

4.33

5.79

6.63

6.45

گیہوں

1.03

10.34

13.61

17.35

16.09

16.25

18.11

دالیں

0.64

-2.82

1.33

2.58

-0.34

0.45

0.56

سبزیاں

1.87

57.17

18.46

22.45

39.66

17.61

-20.08

آلو

0.28

41.51

54.51

44.40

49.79

44.97

13.75

پیاز

0.16

-31.32

-25.93

-24.76

-20.96

-30.02

-19.19

پھل

1.6

15.44

29.64

31.49

4.51

0.23

-1.07

ملک

4.44

6.35

5.45

5.41

5.55

5.53

6.03

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

5.73

5.55

7.88

3.63

3.97

2.27

بی. غیر اشیائی

4.12

18.53

12.88

8.42

4.34

9.24

7.48

تلہن

1.12

2.74

-4.06

-13.48

-16.55

-5.36

-1.29

سی. معدنیاں

0.83

7.56

5.50

7.41

-2.42

3.86

-0.96

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

77.29

65.94

59.94

44.72

43.57

48.23

خام پیٹرولیم

1.95

72.98

58.77

50.57

32.18

30.69

33.87

.II ایندھن اور بجلی

13.15

50.95

44.62

35.03

33.11

23.17

17.35

ایل پی جی

0.64

51.24

32.00

19.75

8.45

4.82

-13.40

پیٹرول

1.60

75.42

55.30

38.68

40.38

25.02

14.11

ایچ ایس ڈی

3.10

81.31

72.41

61.31

65.96

43.05

42.10

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

9.35

8.24

7.51

6.12

4.42

3.59

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

8.47

6.74

5.77

2.83

3.09

4.44

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

10.95

2.53

-1.22

-8.22

-6.99

-5.10

مشروبات کی تیاری

0.91

2.31

1.19

0.86

1.18

1.02

1.18

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

4.06

2.98

2.24

2.81

2.25

3.96

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

15.11

12.61

10.48

8.40

6.38

1.59

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.90

4.23

5.14

3.75

3.54

3.61

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

4.08

5.03

4.14

3.96

3.28

3.29

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

2.38

2.14

2.34

1.92

1.06

0.84

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

17.14

15.66

16.60

15.16

11.95

8.31

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

15.59

14.31

12.51

11.37

8.71

6.52

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.79

4.24

4.85

4.31

3.97

3.96

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

8.87

7.99

5.63

4.52

2.05

0.71

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

10.38

9.05

9.34

9.62

7.92

7.10

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

11.65

8.87

9.24

9.72

8.30

6.52

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

11.94

11.49

9.57

6.39

1.32

-0.07

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

9.36

11.37

8.64

8.13

4.30

3.77

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

9.80

7.81

7.20

6.51

5.04

4.46

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ۔ III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22*

Nov-22*

تمام اجناس

100.0

155.4

154.0

153.2

151.9

152.5

152.1

.1 بنیادی اشیاء

22.62

181.5

177.1

178.3

175.9

181.0

177.7

اے.غذائی اشیاء

15.26

182.5

178.9

182.0

182.2

185.9

180.2

اناج

2.82

170.3

172.1

176.6

178.5

179.7

182.7

دھان

1.43

165.5

166.2

168.8

171.7

173.6

173.3

گیہوں

1.03

171.8

173.6

180.6

181.8

185.3

192.4

دالیں

0.64

172.6

175.1

179.0

178.1

179.1

178.4

سبزیاں

1.87

259.8

226.5

226.9

249.3

279.9

232.8

آلو

0.28

259.1

291.4

291.4

284.9

296.6

289.5

پیاز

0.16

150.9

172.5

174.4

174.2

205.1

234.5

پھل

1.6

186.2

188.5

204.2

176.2

173.7

165.9

ملک

4.44

164.2

164.4

165.5

165.5

166.0

167.0

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.4

175.3

173.1

171.2

171.3

167.8

166.7

بی. غیر اشیائی

4.12

175.9

171.8

175.1

168.2

167.9

168.2

تلہن

1.12

217.5

208.1

207.3

196.1

189.0

199.7

سی. معدنیاں

0.83

206.3

197.7

192.9

185.7

185.6

196.7

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

176.4

167.6

155.3

145.3

170.7

171.2

خام پیٹرولیم

1.95

173.5

162.1

146.2

133.9

151.6

149.4

.II ایندھن اور بجلی

13.15

167.1

166.6

159.2

158.4

155.2

159.6

ایل پی جی

0.64

146.7

135.3

131.6

124.5

121.7

115.0

پیٹرول

1.60

186.3

180.3

164.2

161.3

156.4

158.5

ایچ ایس ڈی

3.10

207.6

210.0

194.7

196.0

188.4

200.5

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

143.9

143.2

143.2

142.2

141.9

141.5

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

169.0

166.3

166.7

163.3

163.4

164.6

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

204.7

190.3

186.4

173.1

174.2

174.8

مشروبات کی تیاری

0.91

128.5

128.0

128.3

128.4

128.7

128.8

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

164.0

165.9

164.2

164.4

163.8

165.4

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

149.3

147.3

146.5

144.5

143.4

140.3

ملبوسات کی تیاری

0.81

146.7

147.8

149.3

149.4

149.3

149.4

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.5

123.2

123.3

123.4

122.9

122.6

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

142.0

143.2

144.1

143.4

142.9

143.3

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

155.8

154.4

154.5

154.2

153.6

151.2

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

148.3

147.8

146.6

146.0

146.0

145.3

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

139.8

140.0

140.6

140.3

141.4

141.6

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

131.3

131.1

129.4

129.5

129.3

128.5

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.0

133.7

133.5

133.3

133.6

134.2

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

139.0

137.4

137.1

136.6

137.0

137.3

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

150.0

149.4

148.9

146.6

145.8

143.5

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

127.4

128.3

127.0

126.3

126.1

123.8

 فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

140.0

139.4

140.0

139.1

137.5

138.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.86


(Release ID: 1888466) Visitor Counter : 128


Read this release in: English