بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت

کارپوریٹ سماجی ذمہ داری فنڈ

Posted On: 15 DEC 2022 2:39PM by PIB Delhi

مائیکرو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے وزیر مملکت  جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ (این  ایس آئی سی ) واحد مرکزی پبلک سیکٹر انٹرپرائز (سی پی ایس ای) ہے جو مائیکروا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) کی وزارت کے انتظامی کنٹرول میں ہے۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران این ایس آئی سی کے ذریعے خرچ کیے گئے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبرشمار

نافذ کرنےوا لی ایجنسی اور این ایس آئی سی دفتر کانام

پروجیکٹوں کی نوعیت

سال کے دوران خرچ کی جانے والی  رقم (روپئے میں)

 

مالی سال 2019-20

1

ہیڈ آفس

سوچھ بھارت کوش کو دیا جانے والا تعاون

85,00,000/-

2

ہیڈ آفس

صاف گنگا فنڈ کو دیا جانے والا تعاون

85,00,000/-

3

ہیڈ آفس

مسلح افواج  کے فلیگ ڈے فنڈ (اے ایف ا یف ڈی ایف ) دیا جانے والا تعاون

85,00,000/-

 

 

میران

2,55,00,000/-

 

 

نمبرشمار

نافذ کرنےوا لی ایجنسی اور این ایس آئی سی دفتر کانام

پروجیکٹوں کی نوعیت

سال کے دوران خرچ کی جانے والی  رقم (روپئے میں)

 

مالی سال 2020-21

 

1

ہیڈ آفس

پی ایم کیئر فنڈ کوپیش کیا جانے والا تعاون

1,00,00,000/-

2

این ایس آئی سی کے فیلڈ دفاتر

 کووڈ 19 سے متاثرہ مختلف مقامات پر جہاں پر  اس طرح کی پی پی ایز کی سخت ضرورت تھی ، پی پی ایز کٹس(ذاتی حفاظتی سازوسامان) جیسے کہ دستانے، ماسک، سینیٹائزر وغیرہ، فراہم کیے گئے ۔

5,24,220/-

3

ہیڈ آفس

سوچھ بھارت کوش کو پیش کیا جانے والا تعاون

40,00,000/-

 

4

ہیڈ آفس

صاف گنگافنڈ کوپیش کیا جانے والاتعاون

50,00,000/-

 

5

ہیڈ آفس

مسلح افواج  کے فلیگ ڈے فنڈ (اے ایف ا یف ڈی ایف ) دیا جانے والا تعاون

29,34,000/-

 

 

میزان

2,24,58,220/-

 

 

 

مالی سال 2021-22

 

 

1

ہیڈ آفس

’پی ایم کیئرس ‘ فنڈ کو پیش کیا جانے والا  تعاون

90,00,000/-

 

2

ہیڈ آفس

سوچھ بھارت کوش کو پیش کیا جانے وا لا تعاون

44,70,000/-

 

3

ہیڈ آفس

صاف گنگا فنڈ کو پیش کیا جانے وا لا تعاون

44,70,000/-

 

4

ہیڈ آفس

مسلح افواج فلیگ ڈے فنڈ کو پیش کیا جانے والا تعاون

44,70,000/-

 

 

میزان

2,24,10,000/-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

این ایس آئی سی نے کمپنیز ایکٹ، 2013 کے تحت مقرر کردہ فنڈز/کوش میں اپنے سماجی ذمہ داری فنڈ کا براہ راست  تعاون پیش کیا ہے۔ اس لیے، گزشتہ تین برسوں کے دوران کوئی جائزہ یا فالو اپ نہیں کیا گیا ہے۔

مائیکرو اینڈ اسمال انٹرپرائزز کلسٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (ایم ایس ای سی ڈی پی) میں شراکت کے لیے اور غربت میں کمی اور صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے لیے کوئی علیحدہ رقم مختص نہیں کی گئی تھی۔

 

**********

ش ح۔ ا ک۔ ف ر

U. No.69



(Release ID: 1888281) Visitor Counter : 105


Read this release in: English