مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
انڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک
Posted On:
14 DEC 2022 4:58PM by PIB Delhi
انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک(آئی پی پی بی) ایک طے شدہ ادائیگی والا بینک ہے جو کئی سہولیات پیش کرتا ہے جیسے کہ بچت اور کرنٹ اکاؤنٹس، ترسیلات زر اور رقم کی منتقلی، براہ راست فائدہ کی منتقلی، بل اور یوٹیلیٹی ادائیگی، انٹرپرائز اور تجارتی ادائیگی اور آدھار سے منسلک فعال ادائیگی کا نظام(اےای پی ایس)۔یہ سہولیات اور متعلقہ خدمات متعدد ذرائع سے پیش کی جا رہی ہیں جیسے کاؤنٹر سروسز، مائیکرو - اے ٹی ایم، موبائل بینکنگ ایپ، ایس ایم ایس اور آئی وی آرسمیت دیگر سہولیات۔
یہ فنڈز محکمہ ڈاک کے ذریعہ آئی پی پی بی کو مرکزی طور پر مختص کیے جاتے ہیں نہ کہ ریاست کے حساب سے۔ آئی پی پی بی کو شروع سے جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔
مالی سال
|
منظورکئے فنڈ
(کروڑ روپئے میں)
|
مختص فنڈز
(کروڑ میں)
|
استعمال شدہ فنڈز
(` کروڑ میں)
|
مالی سال 2019-20
|
335
|
335
|
335
|
مالی سال 2020-21
|
220
|
220
|
220
|
مالی سال 2021-22
|
200
|
200
|
200
|
مالی سال 2022-23
|
200
|
200
|
200
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے آئی پی پی بی کی حصولیابی ضمیمہ - I میں درج کی گئی ہے۔
آئی پی پی بیکے ذریعہ اپنے سبسکرائبرز کو فراہم کردہ خدمات کو ضمیمہ – II میں درج کیا گیا ہے۔
اس وقت محکمہ ڈاک کے تحت آئی پی پی بی کی 650 شاخیں اور 1.37 لاکھ بینکنگ کےقابل رسائیمقامات بذریعہ پوسٹ آفسز نیٹ ورک پین انڈیا کے ذریعے ہیں۔ وقتا فوقتا کسٹمر کی ضروریات کے مطابق نئی سہولیات شامل کی جاتی ہیں۔
ضمیمہ۔ I
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
مجموعی اکاؤنٹ
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
2,275
|
آندھراپردیش
|
40,36,832
|
اروناچل پردیش
|
62,153
|
آسام
|
7,36,111
|
بہار
|
97,78,191
|
چنڈی گڑھ
|
56,346
|
چھتیس گڑھ
|
7,09,470
|
دادر و نگرحویلی
|
27,155
|
دہلی
|
4,51,098
|
گوا
|
49,070
|
گجرات
|
21,19,776
|
ہریانہ
|
8,12,489
|
ہماچل پردیش
|
5,08,983
|
جموں و کشمیر
|
1,62,958
|
جھارکھنڈ
|
11,52,671
|
کرناٹک
|
33,53,767
|
کیرالہ
|
11,19,015
|
لداخ
|
3,362
|
لکشدیپ
|
641
|
مدھیہ پردیش
|
31,01,087
|
مہاراشٹر
|
73,21,164
|
منی پور
|
2,54,865
|
میگھالیہ
|
48,523
|
میزورم
|
49,793
|
ناگالینڈ
|
1,07,733
|
اڈیشہ
|
20,12,401
|
پڈوچیری
|
42,921
|
پنجاب
|
6,67,739
|
راجستھان
|
27,35,563
|
سکم
|
8,874
|
تملناڈو
|
31,59,191
|
تلنگانہ
|
33,24,520
|
تریپورہ
|
73,058
|
اترپردیش
|
98,45,880
|
اتراکھنڈ
|
3,85,436
|
مغرب بنگال
|
22,14,136
|
اتر پردیش کی شاخ کے لحاظ سے کارکردگی
شاخ کانام
|
کل کھاتے
|
آگرہ فورٹ شاخ
|
2,10,085
|
کانپور دیہات شاخ
|
47,684
|
امبیڈکرنگرشاخ
|
90,697
|
علی گڑھ شاخ
|
2,03,093
|
پریاگ راج
|
2,03,849
|
امیٹھی شاخ
|
60,714
|
امروہہ شاخ
|
76,252
|
اعظم گڑھ شاخ
|
1,68,871
|
باغپت شاخ
|
64,049
|
بہرائچ شاخ
|
4,48,833
|
بلیا شاخ
|
1,38,042
|
یوپی بلرامپور شاخ
|
1,20,109
|
باندہ شاخ
|
40,547
|
بارہ بنکی شاخ
|
2,90,105
|
بریلی شاخ
|
1,01,497
|
بستی شاخ
|
1,41,327
|
بھینگا شاخ
|
1,10,412
|
بجنور شاخ
|
1,94,295
|
بدایوں شاخ
|
2,14,935
|
بلند شہرشاخ
|
1,60,104
|
چندولی شاخ
|
45,520
|
دیوریا شاخ
|
2,17,696
|
ڈبیاپور شاخ
|
79,965
|
ایٹہ شاخ
|
1,93,016
|
اٹاوہ شاخ
|
1,08,875
|
ایودھیا
|
1,00,244
|
فرخ آباد شاخ
|
1,04,039
|
فتحپور شاخ
|
65,523
|
فیروز آباد شاح
|
1,99,646
|
غازی آباد شاخ
|
44,921
|
غازی پور شاخ
|
1,36,707
|
گونڈہ شاخ
|
1,24,608
|
گورکھپور شاخ
|
1,39,087
|
گیان پور شاخ
|
24,358
|
یوپی ہمیر پور شاخ
|
50,814
|
ہاپوڑ شاخ
|
37,256
|
ہردوئی شاخ
|
3,45,825
|
ہاتھرس شاخ
|
1,53,306
|
جونپور شاخ
|
1,58,453
|
جھانسی شاخ
|
1,51,873
|
قنوج شاخ
|
93,955
|
کانپور شاخ
|
1,17,915
|
کاروی شاخ
|
17,016
|
کاسگنج شاخ
|
1,59,705
|
خلیل آباد شاخ
|
1,21,602
|
کھیری شاخ
|
3,91,183
|
للت پور شاخ
|
1,27,221
|
لکھنؤ شاخ
|
86,361
|
امروہہ شاخ
|
31,114
|
مہراج گنج شاخ
|
2,28,897
|
مین پوری شاخ
|
1,25,606
|
متھرا شاخ
|
1,52,091
|
مئو شاخ
|
64,686
|
میرٹھ شاخ
|
1,01,392
|
مرزا پور شاخ
|
1,63,712
|
مرادآباد شاخ
|
1,98,059
|
مظفر نگر شاخ
|
99,466
|
نوئیڈا شاخ
|
30,517
|
اورئی شاخ
|
2,88,343
|
پڈرونا شاخ
|
1,78,402
|
پیلی بھیت شاخ
|
83,233
|
پرتاپ گڑھ شاخ
|
59,618
|
رائے بریلی شاخ
|
1,45,074
|
رامپور شاخ
|
68,578
|
رابرٹس گنج شاخ
|
14,701
|
سہارنپور شاخ
|
84,420
|
شاہجہانپور شاخ
|
99,693
|
شاملی شاخ
|
40,754
|
سیتاپور شاخ
|
5,55,927
|
سلطان پور شاخ
|
63,491
|
تیتری بازار شاخ
|
1,03,360
|
اناؤ شاخ
|
1,12,656
|
وارانسی شاخ
|
69,900
|
ضمیمہ - II
آئی پی پی بی کے ذریعہ فراہم کردہ خدمات:
محکمہ ڈاک نے سال 2018 میں انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک (آئی پی پی بی) قائم کیا ہے، جس نے 1.38 لاکھ ڈاک خانوں کو بینکنگ خدمات فراہم کرنے کے قابل بنایا ہے اور تقریباً 1.9 لاکھ پوسٹ مین اور گرامین ڈاک سیوکوں کو گھر تک بینکنگ خدماتفراہم کرنے کے لیے اسمارٹ فون اور بائیو میٹرک ڈیوائس سے لیس کیا ہے، جس میں درج ذیل سہولیات بھی شامل ہیں:
کاغذ کے بغیر اور فوری اکاؤنٹ کھولنا
ڈی بی ٹی (ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر)سے مستفید ہونے والوں کے لیے آدھار سیڈنگ سمیت شہریوں کے لیے بچت اکاؤنٹس
تاجروں کے لیے کرنٹ اکاؤنٹس
ورچوئل ڈیبٹ کارڈ
کیش جمع کرنے/کیش نکالنے کی خدمات
مقامی رقم کی منتقلی کی خدمات - فوری ادائیگی کی خدمت (آئی ایم پی ایس)، نیشنل الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر (این ای ایف ٹی) ، ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ (آر ٹی جی ایس)، یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس(یو پی آئی )
بل کی ادائیگی کی خدمات - یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی، (براہ راست گھر تک) ڈی ٹی ایچ/موبائل ری چارجز، ای ایم آئی (ماہانہ قسط) ادائیگی، انشورنس وغیرہ۔
آئی پی پی بی کے صارفین کے لیے بیمہ کی خدمات - زندگی، صحت، گاڑیوں کی بیمہ اور پردھان منتری جیون جیوتی بیمہیوجنا (پی ایم جےجے بی وائی )
آئی پی پی بی اکاؤنٹس کے ساتھ پوسٹ آفس سیونگ اکاؤنٹ (پی او ایس اے) کا ربط
پوسٹ آفس سیونگ اسکیموں کے لیے آن لائن ادائیگی - پبلک پراویڈنٹ فنڈ (پی پی ایف)، سوکنیا سمردھییوجنا (ایس ایس اے)، ریکرنگ ڈپازٹ (آر ڈی)
ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ (ڈی ایل سی) خدمات - مرکزی/ریاست/ملازمین پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کے کسی بھی پنشنرز کے لیے ڈی ایل سی جمع کرانے کی سہولت فراہمی
آدھار پر مبنی خدمات - کسی بھی شہری کے لیے آدھار میں موبائل نمبر کی اپ ڈیٹ اور کسی بھی بچے (0 - 5 سالہ) کے لیے اندراج کی خدمات
کیش مینجمنٹ سروسز - کارپوریٹس/سرکاری اداروں کے صارفین سے بقایا جات کی وصولی
یہ جانکاری وزیر مملکت برائے مواصلات جناب دیو سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
**********
ش ح۔ س ک۔ ف ر
U. No.45
(Release ID: 1888209)
|