امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں 673 کنزیومر کمیشن کام کر رہے ہیں

Posted On: 23 DEC 2022 3:26PM by PIB Delhi

 

  • صارفین کے تحفظ سے متعلق ایکٹ، 2019 کی دفعات کے تحت، ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاستی کمیشنوں اور ضلعی کمیشنوں میں صدر ممبروں کی اسامیوں کو پُر کریں۔
  • ملک میں کنزیومر کمیشنز کو موصول ہونے والے 25,28,986 معاملات میں سے 19,71,236 نمٹائے گئے

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں کام کرنے والے کنزیومر کمیشنوں کی کل تعداد درج ذیل ہے:

کنزیومر کمیشن کا نام

نمبر

 صارفین کے تنازعات کی تلافی کا قومی کمیشن  (این سی ڈی آر سی)

1

صارفین کے تنازعات کی تلافی کا ریاستی کمیشن  (ایس سی ڈی آر سی)

35

صارفین کے تنازعات کی تلافی کا  ضلعی  کمیشن  (ڈی  سی ڈی آر سی)

637

میزان

673

 

صارفین کے تحفظ سے متعلق ایکٹ، 2019 کی دفعات کے تحت، ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاستی کمیشنوں اور ضلعی کمیشنوں میں صدر ممبروں کی اسامیوں کو پُر کریں۔مختلف کنزیومر کمیشنوں میں آسامیوں کی صورتحال ضمیمہ میں ہے۔

ملک بھر  میں  کنزیومر کمیشنز میں زیر التواء معاملوں  کی صورتحال  (21.12.2022 تک) درج ذیل ہے:

نمبر شمار

کنزیومر کمیشن کا نام

آغاز سے ہی داخل کئے گئے معاملات

نمٹائے گئے معاملات

زیرالتوا معاملات

1

 صارفین کے تنازعات کی تلافی کا قومی کمیشن  (این سی ڈی آر سی)

1,06,088

84,148

21,940

2

صارفین کے تنازعات کی تلافی کا ریاستی کمیشن  (ایس سی ڈی آر سی)

4,89,506

3,79,913

1,09,593

3

ضلعی صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن (ڈی  سی ڈی آر سی)

19,33,392

15,07,175

4,26,217

 

میزان

25,28,986

19,71,236

5,57,750

 

 

ضمیمہ

نمبر شمار

ریاست

ریاستی  کمیشن

ضلعی کمیشن

آسامی

آسامی

صدر

ممبر

صدر

ممبر

1

آسام

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

0

1

0

0

3

اروناچل پردیش

1

0

0

21

4

اے اینڈ این جزائر

0

0

0

1

5

بہار

1

0

4

22

6

چنڈی گڑھ

0

1

1

0

7

چھتیس گڑھ

0

1

8

20

8

دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی

1

3

0

1

9

نئی دہلی

0

0

0

0

10

گوا

1

0

0

0

11

گجرات

0

2

1

13

12

ہریانہ

0

1

3

3

13

ہماچل پردیش

0

0

0

2

14

جموں و کشمیر

1

1

6

8

15

جھارکھنڈ

1

0

0

0

16

کرناٹک

0

6

5

6

17

کیرالہ

0

0

0

0

18

لداخ

1

4

2

4

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

0

0

4

44

21

مہاراشٹر

0

8

16

18

22

منی پور

0

0

0

0

23

میگھالیہ

0

0

0

3

24

میزورم

1

0

0

1

25

ناگالینڈ

0

0

0

0

26

اوڈیشہ

0

0

12

44

27

پانڈوچیری

0

2

1

0

28

پنجاب

0

1

3

4

29

راجستھان

0

0

16

10

30

سکم

0

3

0

0

31

تمل ناڈو

0

1

0

13

32

تلنگانہ

0

0

0

2

33

تریپورہ

0

0

0

0

34

اتر پردیش

0

1

2

15

35

اتراکھنڈ

0

1

0

0

36

مغربی بنگال

0

1

1

0

 

میزان

8

38

85

255

 

*****

ش ح – ف ا –  م ص

U: 14360


(Release ID: 1886585)
Read this release in: English