مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

اربن لرننگ انٹرنشپ پروگرام (ٹی یو ایل آئی پی )

Posted On: 22 DEC 2022 7:02PM by PIB Delhi
  • ٹیولپ ایک ایسا پلیٹ فارم  ہے جوریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے  یوایل بی ،اسمارٹ شہروں،پراساٹاٹلس  کے گروجویٹس  اور طلبا  کو انٹرنشپ  مہیا کراتا ہے۔
  • اس پروگرام کے تحت  اب تک  25 ہزار سے زیادہ طلبہ کو مواقع فراہم کرائے جارہے ہیں۔

مکانات اور شہری امور کی وزارت (ایم او ایچ یو اے) نے وزارت تعلیم اور آل انڈیا کونسل آف ٹیکنیکل  ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) کے تعاون سے ‘دی اربن لرننگ انٹرنشپ پروگرام(ٹیولپ) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے پراساٹاٹلس ،اسمارٹ شہروں ،یوایل بی گروجویٹس  اور طلبا  کو انٹرنشپ فراہم کرنے کےلئے ایک انٹرنشپ  پروگرام تیار کیا ہے۔

جون 2020 کو ٹیولپ پروگرام کے آغاز سے اب تک  25 ہزار سے زیادہ طلبا کو انٹرنشپ کی پیش کش کی گئی ہے۔ جن میں سے 3500 سے زائد مکمل ہو چکے ہیں۔ ٹیولپ  کے تحت مستفید ہونے والوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  (یوٹی) کے لحاظ سے  فہرست ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

مکانات اور شہری امور کی وزارت کے تعاون سے اسکول آف پلاننگ  اینڈ آرکیٹیکچر (ایس پی اے)،نئی دہلی اور بلڈنگ مٹیریل  اینڈ ٹیکنولوجی پروموشن کونسل (بی ایم ٹی پی سی )  نے‘وننیربلیٹی ایٹلس آف انڈیا’ پر  ایک ای کورس   شروع کیا ہے جو  https://ecourse.bmtpc.orgاور  www.spa.ac.in.پر  دستیاب ہے۔اس کورس کے تحت  اندراج کرانے والے امیدواروں  کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام فہرست ضمیمہ دوم میں ہے۔

ٹیولپ کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے  فہرست

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے

انٹرنشپ کی پیش کش

مدھیہ پردیش

924

مہاراشٹر

837

اتر پردیش

569

تمل ناڈو

552

راجستھان

450

کرناٹک

382

گجرات

203

پنجاب

176

چھتیس گڑھ

123

کیرالہ

113

آندھرا پردیش

60

جموں و کشمیر

236

اوڈیشہ

76

ناگالینڈ

23

چندی گڑھ

35

سکم

29

میزورم

18

دادرہ نگر اور حویلی

17

ہماچل پردیش

47

دہلی

25

ہریانہ

16

اتراکھنڈ

55

آسام

12

میگھالیہ

10

اروناچل پردیش

6

تریپورہ

3

جھارکھنڈ

18

بہار

6

تلنگانہ

3

پڈوچیری

9

گوا

8

مغربی بنگال

2

دمن اور دیو

0

لکشدیپ

0

منی پور

0

کل

5,043

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ای-کورس میں پچھلے دو سالوں کے دوران داخلہ لینے والے شرکاء کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فہرست

ولنیربلٹی ایٹلس آف انڈیا

ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

امیدواروں  کی تعداد

آندھرا پردیش

79

اروناچل پردیش

10

آسام

27

بہار

25

چھتیس گڑھ

25

دہلی

419

گوا

6

گجرات

103

ہریانہ

67

ہماچل پردیش

6

جموں و کشمیر

3

جھارکھنڈ

11

کرناٹک

37

کیرالہ

68

مدھیہ پردیش

24

مہاراشٹر

66

منی پور

7

میگھالیہ

22

میزورم

4

اوڈیشہ

20

پڈوچیری

5

پنجاب

21

راجستھان

14

سکم

5

تمل ناڈو

28

تلنگانہ

7

تریپورہ

9

اتر پردیش

132

اتراکھنڈ

24

مغربی بنگال

30

کل

1,304

 

یہ معلومات  مکانات  اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

****

ش ح ۔ا م۔

U:14250



(Release ID: 1885973) Visitor Counter : 112


Read this release in: English