الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت

ڈیجیٹل خواندگی مشن

Posted On: 21 DEC 2022 2:50PM by PIB Delhi

پچھلے 7 برسوں میں ہندوستان نے اپنے شہریوں کو فائدہ  پہنچانے اور ان کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے ٹیکنالوجیز کو بروئے کار لانے میں  ایک اہم ملک بن گیا ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے، حکومت ملک بھر میں شہریوں کو ڈیجیٹل خواندگی کی سہولت فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، خاص طور سے دیہی علاقوں میں۔ اس سلسلے میں، حکومت نے  مختلف اقدامات کیے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہیں:

سال 2014 سے 2016 کے دوران، حکومت ہند نے ہندوستان کے دیہی علاقوں سمیت ملک بھر میں  عوام کو ڈیجیٹل خواندگی فراہم کرنے کے لیے دو اسکیموں ’’ نیشنل   ڈیجیٹل لٹریسی مشن (این ڈی ایل ایم)‘‘  اور ’’ڈیجیٹل ساکشرتا ابھیان (ڈی آئی ایس ایچ اے) ‘‘  کونافذکیا تھا۔ دونوں اسکیموں کے تحت مجموعی طور پر 53.67 لاکھ مستفیدین کو تربیت دی گئی، جن میں سے تقریباً 42فیصدامیدوار دیہی ہندوستان سے تھے۔ دونوں اسکیمیں اب بند ہوگئی ہیں۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے  حصولیابیاں ضمیمہ I  میں دی گئی ہیں۔

سال 2017 میں، حکومت نے ملک بھر میں 6 کروڑ دیہی گھرانوں (ہر گھر سے ایک فرد) کا احاطہ  کرنے کے ہدف کے ساتھ دیہی ہندوستان میں ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینے کے لیے ’’پردھان منتری گرامین ڈیجیٹل ساکشرتا ابھیان (پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ اے)‘‘ کے عنوان سے ایک اسکیم کو منظوری دی ہے۔  اب تک کل 6.62 کروڑ سے زیادہ امیدواروں کا اندراج کیا جا چکا ہے اور 5.68 کروڑ کو تربیت دی جا چکی ہے، جن میں سے 4.22 کروڑ امیدواروں کی ملک بھر میں پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ اے سکیم کے تحت  باضابطہ طور پر تصدیق کی جاچکی ہے۔ ریاست / مرکز کے اعتبار سے حصولیابی ضمیمہ II  میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ-1

این ڈی  ایل ایم کے تحت ریاست اورمرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سےحاصل کی گئی  کامیابی

ریاست

اندراج

تربیت یافتہ

تصدیق شدہ

1

انڈمان اور نکوبار

1964

1410

316

2

آندھرا پردیش

39000

39000

37580

3

اروناچل پردیش

1055

565

24

4

آسام

20000

5568

1388

5

بہار

78000

78000

78000

6

چنڈی گڑھ

5731

5460

4604

7

چھتیس گڑھ

26000

26000

26000

8

دادرہ اور نگر حویلی

412

317

168

9

دمن اور دیو

2488

2132

1055

10

نئی دہلی

20000

20000

16815

11

گوا

2350

2113

917

12

گجرات

78000

78000

78000

13

ہریانہ

26000

26000

24104

14

ہماچل پردیش

6666

6666

6666

15

جموں و کشمیر

26000

26000

26000

16

جھارکھنڈ

26000

26000

26000

17

کرناٹک

60000

60000

60000

18

کیرالہ

20000

20000

17236

19

لکشدیپ

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

78000

78000

78000

21

مہاراشٹر

78000

78000

78000

22

منی پور

6666

7329

3087

23

میگھالیہ

107

0

0

24

میزورم

4684

538

87

25

ناگالینڈ

4760

5412

3223

26

اوڈیشہ

26000

26000

26000

27

پانڈیچری

6666

6666

5931

28

پنجاب

26000

26000

26000

29

راجستھان

78000

78000

78000

30

سکم

4850

4009

201

31

تمل ناڈو

78000

78000

73878

32

تلنگانہ

39000

39000

34054

33

تریپورہ

6666

6666

6666

34

اتر پردیش

78000

78000

78000

35

اتراکھنڈ

26000

26000

26000

36

مغربی بنگال

78000

78000

78000

 

کل

10,59,065

10,38,851

10,00,000

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈی آئی ایس ایچ اے اسکیم کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے  لحاظ سے حاصل کی گئی  کامیابی

نمبر شمار

ریاست

اندراج

تربیت یافتہ

تصدیق شدہ

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

981

228

93

2

آندھرا پردیش

302133

293133

128187

3

اروناچل پردیش

11885

2935

2115

4

آسامی

187111

60998

50085

5

بہار

897205

688804

362129

6

چنڈی گڑھ

29411

17387

9042

7

چھتیس گڑھ

312370

231036

146451

8

دادرہ اور نگر حویلی

28

26

18

9

دمن اور دیو

402

380

321

10

نئی دہلی

134373

120633

65021

11

گوا

2610

2277

361

12

گجرات

554923

494955

256584

13

ہریانہ

224085

205589

109070

14

ہماچل پردیش

62675

55941

24598

15

جموں و کشمیر

255445

196244

95802

16

جھارکھنڈ

225278

207349

88876

17

کرناٹک

655070

495362

292666

18

کیرالہ

98727

89535

32121

19

لکشدیپ

135

97

20

20

مدھیہ پردیش

785799

573416

287629

21

مہاراشٹر

811791

614597

330928

22

منی پور

52341

42536

27936

23

میگھالیہ

72

36

0

24

میزورم

15209

11928

9420

25

ناگالینڈ

25924

12119

9774

26

اوڈیشہ

204532

195060

95099

27

پانڈیچری

35216

33786

13117

28

پنجاب

277453

211780

70962

29

راجستھان

859076

621428

294376

30

سکم

20702

13749

10424

31

تمل ناڈو

408310

394403

219753

32

تلنگانہ

303586

188247

151799

33

تریپورہ

99502

75209

36270

34

اتر پردیش

955441

704617

554707

35

اتراکھنڈ

211770

182334

76021

36

مغربی بنگال

905833

731851

515317

مجموعی میزان

99,27,404

77,70,005

43,67,092

 

ضمیمہ- II

پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ اے اسکیم کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے  لحاظ سے صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اندراج

تربیت یافتہ

تصدیق شدہ

1

انڈمان و نکوبار جزیرہ

3,872

1,769

1,002

2

آندھرا پردیش

18,49,896

14,80,939

10,44,064

3

اروناچل پردیش

7,357

5,031

3,317

4

آسام

26,69,088

23,20,423

18,46,571

5

بہار

72,10,212

63,78,337

46,57,885

6

چھتیس گڑھ

25,20,462

21,70,624

16,37,669

7

دادر اور نگر حویلی

5,851

4,078

2,890

8

دمن اور دیو

4,000

3,224

2,439

9

نئی دہلی

7,028

5,648

3,988

10

گوا

55,837

50,721

37,377

11

گجرات

27,62,587

24,16,473

17,74,737

12

ہریانہ

18,70,129

15,87,779

11,99,270

13

ہماچل پردیش

4,82,964

3,63,524

2,65,696

14

جموں و کشمیر

7,01,385

5,47,550

3,95,751

15

جھارکھنڈ

24,67,451

20,02,277

14,65,641

16

کرناٹک

12,70,400

9,51,706

6,16,924

17

کیرالہ

56,448

27,153

21,418

18

لکشدیپ

136

35

-

19

مدھیہ پردیش

55,30,748

48,98,827

36,21,753

20

مہاراشٹر

55,86,975

47,82,195

34,42,143

21

منی پور

19,415

9,003

5,660

22

میگھالیہ

1,45,789

1,00,733

67,557

23

میزورم

26,832

20,161

12,326

24

ناگالینڈ

6,624

4,614

3,187

25

اوڈیشہ

32,22,299

26,85,398

20,27,683

26

پانڈیچری

17,732

11,814

7,867

27

پنجاب

16,84,286

14,49,583

11,11,147

28

راجستھان

38,87,394

33,49,142

24,44,090

29

سکم

24,589

21,256

15,629

30

تمل ناڈو

14,16,049

11,28,107

8,22,761

31

تلنگانہ

10,87,847

8,60,890

5,84,986

32

تریپورہ

3,25,000

2,64,762

2,15,688

33

اتراکھنڈ

7,56,000

6,40,848

4,75,243

34

اتر پردیش

1,60,48,688

1,42,53,557

1,07,80,708

35

مغربی بنگال

24,67,194

20,35,832

15,83,015

36

لداخ

24,669

21,888

17,316

 

میزان

6,62,23,233

5,68,55,901

4,22,15,398

 

 

یہ اطلاع الیکٹرانکس اور اطلاعاتی تکنالوجی کے وزیر مملکت جناب راجیو چندر شیکھر  نے آج  لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  دی۔

*****

ش ح – ف ا  – م   ص

(U: 14152)



(Release ID: 1885536) Visitor Counter : 99


Read this release in: English