پنچایتی راج کی وزارت

پنچایتی راج اسکیموں کے لیے فنڈز مختص کرنا


راشٹریہ گرام سوراج ابھیان (آر جی ایس اے) کا مقصد پنچایتی راج اداروں کے منتخب نمائندوں اور ان کے کارندوں کی صلاحیت کی تعمیر اور تربیت اور پنچایتوں کے لیے بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے میں ریاستی حکومت کی کوششوں کی تکمیل ہے

پنچایتوں کی ترغیب،آر جی ایس اے  کا ایک مرکزی عنصر، پنچایتوں کو عوامی سامان اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں ان کی کارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی کرتی ہے

Posted On: 20 DEC 2022 7:37PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ  (i) راشٹریہ گرام سوراج ابھیان (آر جی ایس اے)، پنچایتی راج اداروں کے منتخب نمائندوں اور ان کے کارکنان کی صلاحیت سازی اور تربیت کے   بڑے مقاصد کے ساتھ، نیز  پنچایتوں کے  کام کرنے کے لئے  بنیادی ڈھانچہ  جیسے  گرام  پنچایت بھونوں  کی تعمیر ، کمپیوٹرائیزیشن مہیا کرانے میں ریاستی حکومتوں کی کوششوں کی تکمیل اور   (ii) آر جی ایس اے  کے ایک مرکزی عنصر پنجایتوں،  عوامی  اشیاء اور خدمات  کی ترسیل کی بہتری میں ، ان کی اچھی کارکردگی  کو تسلیم کرنے میں  پنچایتوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی غرض سے کی ترغیب   کی  اسکیموں کے تحت  سال وار  اور ریاست وار  فنڈز کا اجراء حسب ذیل ہے:۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران راشٹریہ گرام سوراج ابھیان کی اسکیم کے تحت ریاستی سطح پر فنڈز کا اجراء:۔

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0.00

0.00

0.00

2

آندھرا پردیش

0.00

22.34

38.54

3

آروناچل پردیش

39.59

0.00

30.07

4

آسام

23.22

26.12

44.04

5

بہار

0.00

0.00

63.77

6

چھتیس گڑھ

0.00

4.04

7.93

7

دادر اور نگر حویلی

0.00

0.00

 

دمن اور دیو

0.00

0.00

8

گوا

0.00

0.00

0.59

9

گجرات

0.00

0.00

0.00

10

ہریانہ

0.00

9.89

0.00

11

ہماچل پردیش

10.00

22.10

32.42

12

جموں وکشمیر

6.19

25.00

40.00

13

جھار کھنڈ

0.00

2.34

7.74

14

کرناٹک

0.00

0.44

29.15

15

کیرالہ

0.00

8.13

12.00

16

لداخ

-

2.15

1.08

17

لکشدیپ

0

0.00

0.00

18

مدھیہ پردیش

85.48

71.42

47.11

19

مہاراشٹر

8.44

66.76

73.34

20

منی پور

4.54

3.41

2.98

21

میگھالیہ

2.63

3.97

0.00

22

میزورم

0.50

21.19

5.56

23

نا گالینڈ

3.94

3.72

4.58

24

اڈیشہ

0.00

2.94

1.33

25

پڈو چیری

0.00

0.00

0.00

26

پنجاب

0.00

13.45

10.78

27

راجستھان

0.00

12.98

17.27

28

سکم

5.10

4.75

1.19

29

تمل ناڈو

5.30

56.88

39.89

30

تلنگانہ

0.00

12.00

0.00

31

تری پورہ

0.00

2.53

4.67

32

اتر پردیش

169.92

32.54

83.08

33

اترا کھنڈ

23.79

26.75

0.00

34

مغربی بنگال

44.10

33.52

15.14

(روپے کروڑ میں)

مذکورہ دونوں اسکیموں کے تحت ریاست کے لحاظ سے یا ضلع کے لحاظ سے پہلے سے رقم مختص نہیں کی گئی ہے۔

گزشتہ  تین سالوں کے دوران پنچایتوں کو ترغیب دینے کی اسکیم کے تحت ریاستی سطح پر فنڈز جاری کرنا:۔

نمبر شمار

 ریاست اور  مرکز کے زیر انتظام علاقے

2019-20

2020-21

2021-22

 

  1.  

انڈمان ونکوبار جزائر

0.05

0.18

0

  1.  

آندھرا پردیش

2.20

2.47

2.95

  1.  

اروناچل پردیش

0.50

0.15

0.85

  1.  

آسام

0.97

1.59

1.62

  1.  

بہار

0.25

2.76

2.27

  1.  

چھتیس گڑھ

1.55

1.54

1.6

  1.  

دادر اور نگر حویلی

0

0.70

0.35

  1.  

دمن اور دیو

0

0.35

0.32

  1.  

گوا

0

0

0

  1.  

گجرات

0.05

3.62

1.88

  1.  

ہریانہ

0.05

2.86

1.48

  1.  

ہماچل پردیش

1.33

1.54

1.41

  1.  

جموں وکشمیر

0.05

0.60

0.36

  1.  

جھار کھنڈ

1.36

1.52

1.59

  1.  

کرناٹک

1.63

0.10

1.87

  1.  

کیرالہ

0.25

1.75

2.1

  1.  

لداخ

0

0

0

  1.  

لکشدیپ

0

0.05

0.3

  1.  

مدھیہ پردیش

2.35

0.05

5.13

  1.  

مہارا شٹر

0

2.31

4.6

  1.  

منی پور

0.78

0.25

1.76

  1.  

میگھالیہ

0.05

0

0.05

  1.  

میزورم

0

0

0.25

  1.  

ناگالینڈ

0

0.26

0.36

  1.  

اڈیشہ

0

2.97

1.87

  1.  

پنجاب

1.62

1.64

1.74

  1.  

راجستھان

1.34

1.83

1.72

  1.  

سکم

0.81

0.86

0.86

  1.  

تمل ناڈو

0.05

3.56

1.87

  1.  

تلنگانہ

0.05

2.91

1.68

  1.  

تری پورہ

1.06

1.36

1.43

  1.  

اترا کھنڈ

0.05

2.96

1.49

  1.  

اتر پردیش

4.70

4.79

4.78

  1.  

مغربی بنگال

1.60

1.65

1.95

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-14136



(Release ID: 1885332) Visitor Counter : 113


Read this release in: English