امور داخلہ کی وزارت
قومی اہمیت کے حامل اداروں کے لیے بجٹ مختص کرنا
Posted On:
20 DEC 2022 5:37PM by PIB Delhi
آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں، 'قومی اہمیت کے حامل اداروں کو بجٹ مختص کرنے' سے متعلق وزیر مملکت برائے داخلہ، جناب اجے کمار مشرا نے راشٹریہ رکشا یونیورسٹی (آر آر یو) اور نیشنل فرانزک سائنسز یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کوگزشتہ تین سالوں کے دوران بجٹ مختص کرنے کی تفصیلات بتائیں۔
آمدن اور سرمایے کے گوشوارےکے ساتھ تفصیلات درج ذیل ہیں:
سال
|
مد
|
آر آر یو
|
این ایف ایس یو
|
2019-20*
|
آمدن
|
-
|
-
|
|
سرمایہ
|
-
|
-
|
2020-21
|
آمدن
|
14.09
|
Nil
|
|
سرمایہ
|
28.15
|
Nil
|
2021-22
|
آمدن
|
30.00
|
77.00
|
|
سرمایہ
|
40.00
|
10.00
|
- نوٹ::آر آر یو اور این ایف ایس یو سال 2020 میں قائم کیے گئے تھے۔ این ایف ایس یو کو سال 21-2020 میں مرکزی امداد نہیں ملی۔
یکم دسمبر 2022 تک آر آر یو اور این ایف ایس یوکو تقسیم کی گئی مختص رقم حسب ذیل ہے:
سال
|
مد
|
آر آر یو
|
این ایف ایس یو
|
2022-23
|
آمدن
|
22.12 (55.30 فیصد)
|
60.00 (100 فیصد)
|
|
سرمایہ
|
18.00 (60 فیصد)
|
10.00 (100 فیصد)
|
این ایف ایس یو کے سلسلے میں مالی سال 23-2022 کے بجٹ تخمینوں پر نظر ثانی کی کوئی تجویز نہیں ہے۔آر آر یو کے سلسلے میں کیپٹل ہیڈ میں عارضی نظرثانی شدہ تخمینہ مالی سال 23- 2022 کے لیے 40.00 کروڑ روپے ہے۔ فنڈز ادارے کے استعمال کی بنیاد پر طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تقسیم کیے جاتے ہیں۔
اس وقت بنیادی ڈھانچہ کافی ہے، لیکن ضروریات کے مطابق انفر اسٹرکچر میں مزید اپ گریڈیشن ایک مسلسل کوشش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ا ک- ق ر)
U-14125
(Release ID: 1885301)