زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
ربیع اور خریف کی فصلوں کا تخمینہ
Posted On:
16 DEC 2022 6:32PM by PIB Delhi
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی کہ ملک میں دھان کی فصل کی کاشت خریف اور ربیع دونوں موسموں میں کی جاتی ہے۔ موجودہ زرعی سال 2022-23 کے لیے، اب تک صرف خریف کی فصلوں کا احاطہ کرنے والا پہلا پیشگی تخمینہ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق خریف چاول کی پیداوار کا تخمینہ 104.99 ملین ٹن لگایا گیا ہے۔ پہلی خریف چاول کی پیداوار کا تخمینہ 2021-22 (چوتھا پیشگی تخمینہ) کے دوران تخمینہ 111.76 ملین ٹن خریف چاول کی پیداوار کے مقابلے میں 6.77 ملین ٹن (6.06فیصد) کم ہے۔ تاہم، موجودہ خریف چاول کی پیداوار کا تخمینہ 100.59 ملین ٹن کی اوسط خریف چاول کی پیداوار (2016-17 سے 2020-21) سے 4.40 ملین ٹن (4.37فیصد) زیادہ ہے۔ تمام فصلوں (خریف اور ربیع) پر مشتمل دوسرا پیشگی تخمینہ فروری کے مہینے میں جاری کیا جاتا ہے جس میں ربیع کے چاول کی پیداوار کا تخمینہ اور خریف کے چاول کی پیداوار کا نظرثانی شدہ تخمینہ شامل ہوتا ہے۔
گندم ربیع کی فصل ہے اور تمام فصلوں (خریف اور ربیع) پر مشتمل دوسرا پیشگی تخمینہ فروری کے مہینے میں جاری کیا جاتا ہے۔ تاہم، پہلے پیشگی تخمینہ 2022-23 کے مطابق بڑی خریف فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ ضمیمہ I میں ہے۔
خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس) 2022-23 کے تحت چاول کی خریداری 237.27 لاکھ ٹن ہے (06.12.2022 تک)۔ چاول اور گندم کا مرکزی پول اسٹاک (01.12.2022 تک) حسب ذیل ہے:
فصل
|
مرکزی پول کاذخیرہ (لاکھ ٹن)
|
چاول
|
115.42
|
گیہوں
|
190.27
|
مجموعی
|
305.69
|
زرعی سال (جولائی – جون) کے لیے ربیع کی تمام فصلوں کا احاطہ کرنے والی بڑی فصلوں کا دوسرا پیشگی تخمینہ فروری کے مہینے میں جاری کیا جاتا ہے۔ اس لیے ربیع کی فصلوں کے ذخیرہ کرنے کے لیے فصلوں کے تخمینوں اور منصوبہ بند خریداری پر تبصرہ کرنا قبل از وقت ہے۔
ملک میں قابل کاشت اراضی اور خالص آب پاشی والےرقبہ کی تفصیلات ریاست کے لحاظ سے دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یعنی 2018-19 ضمیمہ II میں ہے۔
ضمیمہ ۔ I
فصل
|
پیداور (ملین ٹن)
|
چاول
|
104.99
|
باجرا
|
9.75
|
مکئی
|
23.10
|
تور
|
3.89
|
اڑد
|
1.84
|
مونگ
|
1.75
|
تمام دالیں
|
8.37
|
تمام غذائی اجناس
|
149.92
|
مونگ پھلی
|
8.37
|
سویابین
|
12.89
|
تمام تلہن
|
23.57
|
گنا
|
465.05
|
کپاس
|
34.19
|
جوٹ اورمیسٹا
|
10.09
|
صرف خریف کے پہلے پیشگی تخمینے^ - 170 کلوگرام وزن والی ایک ملین گانٹھیں۔ ^^ - 180 کلوگرام وزن وا لی ایک ملین گانٹھیں۔
(ہزارہیکٹیئرز میں)
ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقہ
|
قابل کاشت زمین / قابل کاشت زمین / زیرکاشت زمین
|
خالص آب پاشی والا علاقہ
|
|
|
|
|
|
|
آندھرا پردیش
|
8997
|
2796
|
|
|
اروناچل پردیش
|
424
|
55
|
|
|
آسام
|
3305
|
366
|
|
|
بہار
|
6573
|
3115
|
|
|
چھتیس گڑھ
|
5570
|
1565
|
|
|
گوا
|
197
|
16
|
|
|
گجرات *
|
12661
|
4233
|
|
|
ہریانہ
|
3817
|
3273
|
|
|
ہماچل پردیش
|
816
|
117
|
|
|
جموں و کشمیر
|
1091
|
329
|
|
|
جھارکھنڈ
|
4319
|
231
|
|
|
کرناٹک
|
12830
|
4032
|
|
|
کیرالہ
|
2235
|
404
|
|
|
مدھیہ پردیش
|
17121
|
11349
|
|
|
مہاراشٹر *
|
20719
|
3145
|
|
|
منی پور*
|
448
|
72
|
|
|
میگھالیہ
|
1011
|
101
|
|
|
میزورم*
|
367
|
16
|
|
|
ناگالینڈ
|
678
|
118
|
|
|
اڈیشہ
|
6675
|
1092
|
|
|
پنجاب
|
4233
|
4111
|
|
|
راجستھان
|
25484
|
8283
|
|
|
سکم *
|
97
|
15
|
|
|
تملناڈو
|
8109
|
2565
|
|
|
تلنگانہ
|
6767
|
2210
|
|
|
تریپورہ
|
270
|
87
|
|
|
اتراکھنڈ
|
1548
|
323
|
|
|
اتر پردیش
|
18775
|
14392
|
|
|
مغربی بنگال *
|
5615
|
3107
|
|
|
انڈمان اورنکوبارجزائر
|
28
|
0
|
|
|
چنڈی گڑھ *
|
1
|
0
|
|
|
دادر اور نگر حویلی
|
20
|
2
|
|
|
دمن اور دیو
|
3
|
--
|
|
|
دہلی *
|
53
|
22
|
|
|
لکش دیپ
|
3
|
--
|
|
|
پڈوچیری
|
28
|
13
|
|
|
کل ہند
|
180888
|
71554
|
|
|
*عارضی / نوٹ :0 سے مراد 500 ہیکٹیئر سے کم رقبےوالا علاقہ ہے ۔
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.14020
(Release ID: 1884754)
Visitor Counter : 1154