زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پروجیکٹوں کے اثاثے میں امدادی اسکیم پر عمل درآمد

Posted On: 16 DEC 2022 6:33PM by PIB Delhi

پچھلے پانچ مالی برسوں کے دوران پروجیکٹوں کے اثاثے کی امداد(وی سی اے) کے ذریعے زرعی کاروبار کے فروغ کے لیے مرکزی شعبے کے اسکیم کے لیے مختص کی گئی رقوم مندرجہ ذیل ہیں:

 

مالی سال

مختص رقوم (لاکھ روپے میں)

2017-18

110.98

2018-19

141.89

2019-20

111.26

2020-21

25.00

2021-22

49.42

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پانچ ریاستوں کے لیے 2014 سے زرعی کاروبار کے پروجیکٹ کو دی گئی کل وی سی اے مندرجہ ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاست کا نام

پروجیکٹ کی لاگت

(لاکھ روپے میں)

منظور شدہ وی سی اے

(لاکھ روپے میں)

مستفید کسانوں کی تعداد

روزگار کے موقع فراہم کیے گئے

1

آندھرا پردیش

9197

748

1436

897

2

گجرات

170879

14127

13853

6236

3

مہاراشٹر

109952

9892

16474

8274

4

تلنگانہ

34190

2688

2170

1284

5

اترپردیش

96339

7854

17581

4375

 

 

 

2017 سے اب تک تلنگانہ سے موصولہ درخواستوں کی کل تعداد اور پروجیکٹ اثاثے کی امداد وی سی اے کے تحت تقسیم کے لیے حتمی اہل پروجیکٹ:

 

نمبر شمار

درخواستوں کی کل تعداد

اہل پروجیکٹس

1.

154

49

 

 

 

 

 

یہ جانکاری زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندرسنگھ تومر نے راجیہ سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

*************

ش ح ۔ا س۔ ج ا

U. No.14021


(Release ID: 1884749) Visitor Counter : 158


Read this release in: English