بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بحری جہازوں کی حصولیابی

Posted On: 16 DEC 2022 3:42PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی راستوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی کہ اب تک، شپنگ کارپوریشن آف انڈیا (ایس سی آئی) کے بحری جہازوں سے متعلق تفصیلات اور تعداد مندرجہ ذیل فہرست میں دی گئی ہیں:

تفصیلات

تعداد

مجموعی وزن

ڈیڈ ویٹ ٹنیج

ٹینکر – خام تیل کیرئیرس

13

8,88,180.00

16,40,793.00

ٹینکر – پروڈکٹ کیرئیرس

13

5,05,811.00

8,62,924.74

ٹینکرس – وی ایل سی سی

5

8,12,551.00

15,90,809.00

گیس

1

46,506.00

53,503.00

بلک کیریئرس

15

5,75,779.00

10,22,344.00

لائنرس

2

87,358.00

1,15,598.00

سمندر میں سپلائی

10

24,535.00

25,238.38

میزان

59

29,40,720.00

53,11,210.12

 

نئے اور سیکنڈ ہینڈ / ری سیل بحری جہاز ایس سی آئی ایل کے ذریعہ تیار کردہ سالانہ منصوبے کے تخمینوں کے مطابق اور موجودہ مارکیٹ کے منظرنامے اور دستیاب کاروباری مواقع کے مطابق حاصل کیے جاتے ہیں۔

فی الحال، ایس سی آئی ایل ، چارٹررس میں سے ایک کی ضرورت کے مطابق، ایک آف شور بحری جہاز حاصل کرنے کے عمل سے گزر رہا ہے  اور اس کی ڈیڈلائن 2023-24 کی دوسری سہ ماہی ہے۔

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13936


(Release ID: 1884340)
Read this release in: English