اقلیتی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے)، مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم (سی ایس ایس) ہے جسے اقلیتی امور کی وزارت کے ذریعہ، شناخت شدہ علاقوں کی سماجی اقتصادی ترقی کے لیے بنیادی ڈھانچہ کو ترقی دینے کے مقصد سے نافذ کیا جا رہا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 DEC 2022 2:17PM by PIB Delhi

اقلیتی امور کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی کہ پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے)، جو کہ مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیم (سی ایس ایس) ہے، کو اقلیتی امور کی وزارت کے ذریعہ شناخت شدہ علاقوں کی سماجی اقتصادی ترقی کے لیے اُن علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ ترقیات کے مقصد  سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ پی ایم جے وی کے ،کے تحت ترجیحی شعبوں میں تعلیم، صحت، ہنرمندی ترقیات، خواتین پر مرتکز پروجیکٹس، وغیرہ شامل ہیں۔ شمال مشرقی خطے (این ای آر)میں ، ریاست اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم اور تری پورہ پر پی ایم جے وی کے، کے تحت احاطہ کیا گیا ہے۔ شناخت شدہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ سے متعلق مطالبات کے مطابق ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) کے ذریعہ پی ایم جے وی کے، کے تحت تجاویز ارسال کی جاتی ہیں، جن پر متعلقہ مرکزی وزارت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم جے وی کے کی مجاز کمیٹی (ای سی ) کے ذریعہ غور کیا جاتا ہے اور انہیں منظوری دی جاتی ہے۔پی ایم جے وی کے، کے تحت پروجیکٹوں کو متعلقہ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ کی حکومت کے ذریعہ نافذ کیا جاتا ہے اور ان کی انتظام کاری کی جاتی ہے۔ شمال مشرقی خطےکی ریاستوں کے لیے ای سی کے ذریعہ غور کیے گئے اور منظور کیے گئے پروجیکٹوں کی تفصیلات ای سی کی مختصر روداد میں دی گئی ہیں جنہیں وزارت کی ویب سائٹ www.minorityaffairs.gov.in پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔شمال مشرقی خطے کی ریاستوں کے لیے سال 2014-15 سے ، پی ایم جے وی کے، کے تحت منظور شدہ فنڈس اور منظورشدہ بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں / کاموں کی اکائیوں کی سال کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

پی ایم جے وی کے مطالبہ پر مبنی ایک اسکیم ہے اور ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے فنڈس کی تخصیص اسکیم تحت نہیں کی جاتی ہے۔ پی ایم جے وی کے، کے تحت اس کے آغاز سے لے کر سال کے لحاظ سے مختص اور جاری کردہ فنڈس کی تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ www.minorityaffairs.gov.in/cca-min-minority-affairs پر دستیاب ہے۔

*****

سال 2014-15 سے شمال مشرقی خطے کی ریاستوں کے لیے پی ایم جے وی کے، کے تحت منظور شدہ فنڈس اور منظورشدہ بنیادی ڈھانچہ پروجیکٹوں / کاموں کی اکائیوں کی تعداد

اروناچل پردیش

مالی برس

منظور شدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظورشدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

مرکز کا منظور شدہ شیئر(کروڑ روپئے میں)

2015-16

51

28.07

26.32

2016-17

158

68.13

54.5

2017-18

236

41.78

37.61

2019-20

1636

353.25

317.68

2020-21

25

29.85

26.86

2021-22

6

25.67

23.11

 

آسام

مالی برس

منظور شدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظورشدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2015-16

3542

208

187.2

2016-17

15226

503.7

401.65

2017-18

21

638.96

575.07

2018-19

1756

114.48

103.04

2019-20

794

78.73

70.86

 

منی پور

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2014-15

7

5.35

5.02

2015-16

221

61.69

55.83

2016-17

968

55.16

44.13

2017-18

64

302.09

271.88

2018-19

42

105.64

95.08

2019-20

266

336.96

303.27

2020-21

81

132.17

118.96

 

میگھالیہ

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2015-16

511

8.21

7.37

2018-19

2

24.61

22.15

2019-20

4

96.67

87

2021-22

1

151.96

136.76

 

 

میزورم

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2017-18

103

7.24

6.52

2018-19

2

4.72

4.25

2019-20

15

232.24

209.02

2020-21

70

188.58

169.73

2021-22

7

6.93

6.24

 

ناگالینڈ

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2019-20

5

93.6

84.24

2020-21

5

128.32

115.48

 

سکم

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2014-15

1

12.3

12.3

2016-17

6

5.98

4.78

2017-18

6

6.01

5.41

2018-19

513

33.79

30.41

2020-21

537

30.76

27.68

2021-22

20

387.73

348.96

 

تری پورہ

مالی برس

منظورشدہ اکائیوں کی تعداد

پروجیکٹ کی منظور شدہ لاگت

(کروڑ روپئے میں)

منظور شدہ مرکزی شیئر (کروڑ روپئے میں)

2014-15

180

41.79

36.31

2015-16

1517

71.92

64.73

2016-17

2598

41.96

35.75

2018-19

48

18.36

16.52

2019-20

1

1.4

1.26

2020-21

5

0.38

0.34

2021-22

5

12.07

10.86

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13869


(ریلیز آئی ڈی: 1883840) وزیٹر کاؤنٹر : 152
یہ ریلیز پڑھیں: English