خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
آنگن واڑی مراکز کی بہتری
Posted On:
14 DEC 2022 3:15PM by PIB Delhi
نئی دلی،14 دسمبر، 2022/ آنگن واڑی خدمات کے تحت ملک بھر میں آنگن واڑی مراکز کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:
سکشم آنگن واڑی کے تحت، پورے ملک میں 2 لاکھ اے ڈبلیو سیزمیں 40,000 اے ڈبلیو سیز میں ہر سال بنیادی ڈھانچے کو مضبوط اور اپ گریڈ کیا جائے گا تاکہ غذا کی فراہمی اور ابتدائی بچپن کی دیکھ بھال کو بہتر بنایا جا سکے۔ سکشم آنگن واڑی کے طور پر اپ گریڈیشن کے لیے مالی سال 23-2022 میں 40,000 اے ڈبلیو سیز کی شناخت کی گئی ہے۔
سوچھتا ایکشن پلان کے تحت پینے کے پانی کی سہولیات اور بیت الخلاء کی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ بیت الخلا/ صفائی کی سہولت کے لیے اصولی لاگت کو 12,000 روپے سے بڑھا کر 36,000 روپے فی یونٹ کر دیا گیا ہے جبکہ پینے کے پانی کی سہولیات کے لیے لاگت کے معیار کو 10,000 روپے سے بڑھا کر 17,000روپے فی یونٹ کر دیا گیا ہے۔
22-2021 سے 26-2025 کے دوران سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کے تحت 50,000 اے ڈبلیو سیز (ٹوائلٹ اور پانی کی سہولیات کے ساتھ) کی تعمیر کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ ان اے ڈبلیو سیز کو نشانہ بنایا جا سکے جو کرائے کے احاطے میں یا کھلی جگہوں پر چل رہے ہیں۔
ملک بھر کے آنگن واڑی مراکز کو موثر خدمات کی فراہمی کے لیے ترقی پر نظر رکھنے والے آلات اور اسمارٹ فون فراہم کیے گئے ہیں۔
13.01.2021 کو مساویانہ رہنما خطوط جاری کیے گئے تھے، جن میں کئی پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا تھا جیسے کہ کوالٹی اشورینس، ڈیوٹی ہولڈرز کے کردار اور ذمہ داریاں، پروکیورمنٹ کا طریق کار، آیوش کے تصورات کو مربوط کرنا اور ڈیٹا مینجمنٹ اور ’پوشن ٹریکر‘ کے ذریعے شفافیت، کارکردگی اور جوابدہی کی فراہمی کے لیے نگرانی۔
ان اقدامات کے نتیجے میں آنگن واڑی مراکز میں بنیادی ڈھانچے کی سہولیات اور خدمات کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔ 21-2019 میں منعقد کی گئی این ایف ایچ ایس - 5 کی رپورٹ کے مطابق، 5 سال سے کم عمر کے 32.1فیصد بچے کم وزن، 19.3فیصد ضائع ہوتے ہیں جو 16-2015 میں کیے گئے پچھلے این ایف ایچ ایس - 4 کے مقابلے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ 5 سال سے کم عمر کے 35.8 فیصد بچوں کے بارے میں بالترتیب کم وزن، 21فیصد ضائع اور 38.4فیصد بچوں کی نشوونما کی جانکاری دی گئی۔
بیت الخلا کی سہولیات رکھنے والے آنگن واڑی مراکز کا ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقے وار بیان ضمیمہ میں ہے۔
2021-22 کی اے پی آئی پی تجویز کے مطابق آنگن واڑی مراکز میں بیت الخلا کی سہولیات کے بارے میں معلومات
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
کام کاج جاری ہے
|
اے ڈبلیو سیز کی تعداد جن کے لیے ڈیٹا دستیاب ہے۔
|
بیت خلاء کی سہولت کے ساتھ اے ڈبلیو سیز / منی - اے ڈبلیو سیز کی کل تعداد
|
|
|
|
|
1
|
آندھر پردیش
|
55607
|
55607
|
41084
|
|
2
|
*اروناچل پردیش
|
6225
|
6225
|
458
|
|
3
|
آسام
|
61715
|
61715
|
22301
|
|
4
|
بہار
|
112094
|
111468
|
111468
|
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
51586
|
51586
|
38567
|
|
6
|
گوا
|
1262
|
1262
|
1090
|
|
7
|
گجرات
|
53029
|
53029
|
50880
|
|
8
|
ہریانہ
|
25962
|
25962
|
19575
|
|
9
|
ہماچل پردیش
|
18925
|
18925
|
18735
|
|
10
|
جھارکھنڈ
|
38432
|
38430
|
29876
|
|
11
|
کرناٹک
|
65911
|
65911
|
52393
|
|
12
|
کیرالہ
|
33115
|
33115
|
32686
|
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
97135
|
97135
|
66994
|
|
14
|
* مہاراشٹر
|
109832
|
109832
|
56336
|
|
15
|
منی پور
|
11510
|
11510
|
5192
|
|
16
|
میگھالیہ
|
5896
|
5896
|
3965
|
|
17
|
میزورم
|
2244
|
2244
|
1917
|
|
18
|
*ناگالینڈ
|
3980
|
3980
|
1654
|
|
19
|
اڈیشہ
|
73172
|
73172
|
32728
|
|
20
|
پنجاب
|
27304
|
27304
|
23908
|
|
21
|
*راجستھان
|
61625
|
61625
|
32527
|
|
22
|
سکم
|
1308
|
1308
|
1306
|
|
23
|
تمل ناڈو
|
54439
|
54439
|
43214
|
|
24
|
تلنگانہ
|
35580
|
35580
|
17508
|
|
25
|
تریپورہ
|
9911
|
9911
|
8247
|
|
26
|
*اتر پردیش
|
189309
|
188982
|
175051
|
|
27
|
*اترا کھنڈ
|
20048
|
20048
|
16454
|
|
28
|
مغربی بنگال
|
119481
|
119481
|
78828
|
|
29
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
719
|
719
|
663
|
|
30
|
چنڈی گڑھ
|
450
|
450
|
450
|
|
31
|
دادرا و نگر حوایلی اور دمن و دیو
|
405
|
405
|
405
|
|
32
|
دہلی
|
10755
|
10755
|
10751
|
|
33
|
جموں و کشمیر
|
28078
|
28078
|
21897
|
|
34
|
*لداخ
|
1140
|
1140
|
1089
|
|
35
|
*لکشدیوپ
|
71
|
71
|
71
|
|
36
|
پڈوچیری
|
855
|
855
|
855
|
|
کل
|
1389110
|
1388155
|
1021123
|
|
* ڈیٹا جون 2021 کے لیے لیا گیا ہے کیونکہ اے پی آئی پی ڈیٹا دستیاب نہیں ہے۔
یہ معلومات خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبں ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب نے دی۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس ۔ ت ح
U – 13814
(Release ID: 1883607)
Visitor Counter : 150