زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ٹھیکے پر کی جانے والی کاشتکاری

Posted On: 13 DEC 2022 6:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13 دسمبر، 2022/ اگرچہ زراعت اور زرعی مارکیٹنگ ایک ریاستی موضوع ہے، حکومت نے ان کو اپنانے کے لیے ریاستوں کو بھیجے گئے ماڈل ایکٹ میں ٹھیکے پر کی جانے والی کاشتکاری کی سہولت رکھی ہے۔  ماڈل اے پی ایم سی ایکٹ، 2003 کے مطابق، 15 ریاستوں نے اپنی ریاست کے اے پی ایم سی ایکٹ (ضمیمہ) میں ٹھیکے پر کی جانے والی کاشتکاری کی سہولت رکھی ہے۔

ریاستوں کی تفصیلات جو ان کے ریاستی اے پی ایم سی ایکٹ میں ٹھیکے پر کی جانے والی کاشتکاری کی فراہمی کرتی ہیں۔

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے (یو ٹیز)

  1.  

آندھر پردیش

  1.  

چھتیس گڑھ

  1.  

ہریانہ

  1.  

ہماچل پردیش

  1.  

جھارکھنڈ

  1.  

کرناٹک

  1.  

مدھیہ پردیش

  1.  

مہاراشٹر

  1.  

میزورم

  1.  

اڈیشہ

  1.  

پنجاب (علیحدہ ایکٹ)

  1.  

راجستھان

  1.  

سکم

  1.  

تلنگانہ

  1.  

اتراکھنڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 ۔۔۔

ش ح ۔ ا س۔  ت ح ۔                                            

U 13763



(Release ID: 1883260) Visitor Counter : 88


Read this release in: English