سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

او بی سی کے لیے صلاحیتوں کو فروغ دینے کی اسکیمیں

Posted On: 13 DEC 2022 5:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13 دسمبر، 2022/  سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے نے 21-2020 کے دوران پردھان منتری دکشا اور کشلتا سمپن ہیت گرہی (پی ایم – دکش) یوجنا شروع کی ہے اور پسماندہ طبقات کے مالیاتی اور ترقیاتی قومی کارپوریشن (این بی سی ایف ڈی سی) ریاست میں پی ایم- دکش یوجنا کے تحت ہنر مندانہ تربیتی پروگرام کو نافذ کر رہا ہے۔ اتر پردیش کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

ملحقہ

مالی سال 21-2020

ضلع

الاٹ شدہ ٹرینیز کی تعداد

ادا کی گئی رقم

(روپے لاکھ میں)

آگرہ

440

34.93

امیٹھی

159

11.32

امروہا

60

9.07

باغپت

40

7.14

بہرئیچ

60

3.78

بریلی

46

1.75

چندولی

76

3.57

فیروزآباد

147

14.00

غازی پور

48

1.83

گونڈا

89

7.08

گورکھپور

60

3.78

کنوج

40

8.14

کانپور

115

15.84

لکھنؤ

354

48.88

میرٹھ

260

27.33

مرادآباد

90

6.62

مظفرنگر

60

0.00

نوئیڈا

180

14.62

رائے بریلی

55

10.26

سہارنپور

90

12.17

شاہ جاپور

90

6.50

وارانسی

57

4.50

کل

2616

253.10

 

مالی سال 22-2021

 

ضلع

الاٹ شدہ ٹرینیز کی تعداد

ادا کی گئی رقم

(روپے لاکھ میں)

آگرہ

250

17.04

امروہا

180

12.04

بدوہی

30

3.29

باغپت

29

3.34

بہرائچ

161

8.17

بارہ بنکی

30

3.57

بجنور

50

2.52

چندولی

30

5.29

فتح پور

30

5.00

فیروز آباد

165

6.41

گوتم بدھ نگر

130

7.09

جھانسی

120

18.52

کنوج

90

14.65

کانپور

120

13.49

لکھنؤ

491

98.10

میرٹھ

360

29.30

مرز پور

30

3.15

مظفر نگر

50

2.55

نائیڈا

260

16.77

رائے بریلی

98

5.00

رائی بریلی

28

3.70

سہارن پور

200

11.33

شراوستی

97

2.55

اُناؤ

30

3.57

وارانسی

50

6.62

کل میزان

3109

303.06

یہ جانکاری سماجی انصاف اور تفویض اختیار کی ریاستی وزیر محترمہ پرتیما بھومک نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی ۔

 ۔۔۔

ش ح ۔ ا س۔  ت ح ۔                                

U 13755

 


(Release ID: 1883233) Visitor Counter : 159
Read this release in: English