ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جنگلات کے رقبے میں اضافہ

Posted On: 12 DEC 2022 5:47PM by PIB Delhi

ماحولیات  ، جنگلات  اور آب وہوا میں تبدیلی کی وزارت کے تحت   دہرہ دون کا ادارہ  ، فاریسٹ سروے آف انڈیا ( ایف ایس آئی ) 1987سے ہر دوسال میں  ملک میں موجود جنگلات کے رقبے کا جائزہ لیتا ہے اور  اس کے نتائج   انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ  (آئی ایس ایف آر ) میں شائع ہوتے ہیں۔جنگلات کے رقبے کا تجزیہ  ریموٹ سینسنگ کے ذریعہ ایک سرے سے دوسرے سرے  تک جنگلات کی میپنگ اور زمینی سطح  پر جامع تصدیق کے ساتھ  نیشنل فاریسٹ انوینٹری   کے اعداد وشمار  پر مبنی ہوتا ہے۔ تازہ ترین  آئی ایس ایف آر  2021 کے مطابق  ملک میں  جنگلات کا کل رقبہ  713789 مربع کلومیٹر ہے ، جو  ملک کے جغرافیائی رقبے کا 21.71فیصد ہے۔تازہ جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں  جنگلات کے کل رقبے میں  1540مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے، درختوں کے رقبے میں 721 کلومیٹر کا اضافہ ہوا اور  کل جنگلاتی اور درختوں کے رقبے میں  2261 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ آئی ایس ایف آر 2019 کے مقابلے میں ہے۔ ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوںمیں  جنگلات کی رقبے کی تفصیلات  ضمیمہ- 1  میں دی گئی ہیں۔پچھلے تین سال کے دوران  جنگلات کےرقبے  میں اضافے کی تفصیلات  ضمیمہ -2 میں  پیش کی گئی ہیں۔

ملک میں جنگلات کے رقبے میں  اضافہ کرنے کی خاطر وزارت کی ‘‘ سبز بھارت کے لئے قومی مشن ’’ (جی آئی ایم )  جیسی   مرکز  کی سرپرستی والی کئی جنگلات لگانے کی اسکیمیں   شروع کی گئی ہیں۔ جی آئی ایم  ، آب وہوا میں تبدیلی پر قومی ایکشن  پلان کے تحت  اجاگر کئے گئے 8 مشنوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد  بھارت  کے جنگل کے رقبے کا تحفظ کرنا ، بحال کرنا اور اس میں اضافہ کرنا ہے اور جنگلاتی اور غیر جنگلاتی   علاقوںمیں   شجر کاری کی سرگرمیوں کے ذریعہ آب وہوا میں تبدیلی کے مسائل سے نمٹنا ہے۔ جی آئی ایم کی سرگرمیاں   مالی سال 16-2015  میں  شروع کی گئی تھیں۔15ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقے میں   128383 ہیکٹئر رقبے میں شجر کاری  کے لئے اب تک  681.92  کروکڑروپے جاری کئے جاچکے ہیں۔ سال  23-2022  کے دوران اب تک جی آئی ایم کے تحت  ریاستوں کو جاری کی گئی رقم  کی تفصیلات ضمیمہ -3 میں  دی گئی ہیں۔

وزارت سال 2020 سے نگر ون  یوجنا ( این وی وائی ) نافذ کررہی ہے ، جو سال 21-2020 سے  25-2024 کے دوران   ملک میں  400 نگر ونوں   اور 200 نگر واٹیکا  تیار کرنے کے لئے ہے ،جس کا مقصد  جنگلات اور سرسبز علاقے کے علاوہ  علاقے میں درختوں کی تعداد میں قابل قدر اضافہ کرنا اور  شہر میں رہنے والوں  کے لئے  معیار زندگی کو بہتر بنانے کے علاوہ   ‘‘معاوضہ جاتی جنگلات  کے بندوبست کے فنڈ اور پلاننگ اتھارٹی کے قومی فنڈ ’’ (سی اے ایم پی اے ) کےتحت   شہری  اور نیم شہری علاقوںمیں   نباتاتی تنوع اور ماحولیاتی فوائد میں اضافہ کرنا ہے۔وزارت نے اب تک  238.64  کروڑروپے کی لاگت کے  نگر ون یوجنا کے تحت   270  پروجیکٹوں کو  منظوری دی ہے ، جن میں  سال 23-2022 کے دوران  97 نگر ون  /واٹیکا  کے قیام کے لئے 57.14  کروڑروپے کی رقم شامل ہے۔ نگر ون یوجنا کے تحت  ریاستو  ں  کو جاری کئے گئے فنڈ کی تفصیلات ضمیمہ -4 میں دی گئیں ہیں۔

جنگلات لگانے کی سرگرمیاں   مہاتما گاندھی قومی دیہی روز گار گارنٹی اسکیم  ،  معاوضہ جاتی جنگلات کے فنڈ کے بندوبست اور پلاننگ اتھارٹی کے تحت  معاوضہ جاتی جنگلاتی فنڈ  ( سی اے ایم پی اے ) جیسے مختلف پروگراموں کے  تحت بھی کی جارہی ہیں۔

جنگلات لگانے کی سرگرمیاں  ریاستی حکومت / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی  مختلف اسکیموں  کے تحت بھی انجا م دی جارہی ہیں ۔اس کے علاوہ  مختلف محکموں ، غیرسرکاری اداروں   ، سول سوسائٹی اور کارپوریٹ اداروں  وغیرہ کے ذریعہ  بھی شجر کاری   کی جارہی ہے ۔

کثیر محکمہ جاتی کوششوں   کے نتیجے میں  ترقی کی رفتار کو قائم رکھتے ہوئے  جنگلات کی کٹائی کے مسئلے سے  نمٹنے کے ساتھ ساتھ ماحولیات کا تحفظ  بھی ہوا ہے ،جو  گزرتے ہوئے برسوں کے ساتھ  جنگلات کے احاطے میں استحکام  اور اس میں اضافے سے  ظاہرہے۔تازہ ترین آئی ایس ایف آر  2021 کے مطابق  ملک میں  جنگلات کے رقبے میں  پچھلے سات برسوں  کے دوران  12294 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے ۔ (آئی ایس ایف آر -2015سے 2021تک )

ضمیمہ -1

State and Union Territory wise details of forest cover as per ISFR 2021

(Area in square Kilometer)

S.

No.

 

State/UT

Geo-

graphical Area (GA)

 

Total Forest Cover

Percentage of Geographical area

1

Andhra Pradesh

1,62,968

29,784

18.28

2

Arunachal Pradesh

83,743

66,431

79.33

3

Assam

78,438

28,312

36.09

4

Bihar

94,163

7,381

7.84

5

Chhattisgarh

1,35,192

55,717

41.21

6

Delhi

1,483

195.00

13.15

7

Goa

3,702

2,244

60.62

8

Gujarat

1,96,244

14,926

7.61

9

Haryana

44,212

1,603

3.63

10

Himachal Pradesh

55,673

15,443

27.73

11

Jharkhand

79,716

23,721

29.76

12

Karnataka

1,91,791

38,730

20.19

13

Kerala

38,852

21,253

54.70

14

Madhya Pradesh

3,08,252

77,493

25.14

15

Maharashtra

3,07,713

50,798

16.51

16

Manipur

22,327

16,598

74.34

17

Meghalaya

22,429

17,046

76.00

18

Mizoram

21,081

17,820

84.53

19

Nagaland

16,579

12,251

73.90

20

Odisha

1,55,707

52,156

33.50

21

Punjab

50,362

1,847

3.67

22

Rajasthan

3,42,239

16,655

4.87

23

Sikkim

7,096

3,341

47.08

24

Tamil Nadu

1,30,060

26,419

20.31

25

Telangana

1,12,077

21,214

18.93

26

Tripura

10,486

7,722

73.64

27

Uttar Pradesh

2,40,928

14,818

6.15

28

Uttarakhand

53,483

24,305

45.44

29

West Bengal

88,752

16,832

18.96

30

A & N Islands

8,249

6,744

81.75

31

Chandigarh

114

22.88

20.07

32

Dadra & Nagar Haveli and Daman

& Diu

602

227.75

37.83

33

Jammu & Kashmir

54,624

21,387

39.15

34

Ladakh

1,68,055

2,272

1.35

35

Lakshadweep

30

27.10

90.33

36

Puducherry

490

53.30

10.88

Total

32,87,469

7,13,789

21.71

 

ضمیمہ -2

States/UTs details of increase in Forest Cover between ISFR 2019 and ISFR 2021

(Area in square kilometer)

 

 

S. No.

 

 

States/UTs

 

 

Geographical area

ISFR

ISFR

Increase in Forest Cover between ISFR 2021

& ISFR 2019

(b-a)

 

2019

 

(a)

 

2021

 

(b)

1

Andhra Pradesh

1,62,968

29,137

29,784

647

2

Telangana

1,12,077

20,582

21,214

632

3

Odisha

1,55,707

51,619

52,156

537

4

Karnataka

1,91,791

38,575

38,730

155

5

Jharkhand

79,716

23,611

23,721

110

6

Kerala

38,852

21,144

21,253

109

7

Chhattisgarh

1,35,192

55,611

55,717

106

8

Bihar

94,163

7,306

7,381

75

9

Gujarat

1,96,244

14,857

14,926

69

10

Tamil Nadu

1,30,060

26,364

26,419

55

11

Rajasthan

3,42,239

16,630

16,655

25

12

Jammu & Kashmir*

2,22,236

21,358

21,387

29

13

Ladakh

2,254

2,272

18

14

Maharashtra

3,07,713

50,778

50,798

20

15

Uttar Pradesh

2,40,928

14,806

14,818

12

16

Madhya Pradesh

3,08,252

77,482

77,493

11

17

Himachal Pradesh

55,673

15,434

15,443

9

18

Goa

3,702

2,237

2,244

7

19

Uttarakhand

53,483

24,303

24,305

2

20

Haryana

44,212

1,602

1,603

1

21

A&N Islands

8,249

6,743

6,744

1

22

Puducherry

490

52.41

53.3

0.89

23

Chandigarh

114

22.03

22.88

0.85

24

Dadra & Nagar Haveli#

491

207.16

227.75

0.10

25

Daman & Diu #

111

20.49

26

Lakshadweep

30

27.1

27.1

0

 


ضمیمہ -3

Details of funds released and utilized during 2022-23 under the scheme National Mission for a Green India

Sl. No.

State

Funds Released (Rupees in Crore)

Funds utilized

1.

Madhya Pradesh

17.93

 

 

NIL

2.

Manipur

5.45

3.

Mizoram

36.27

4.

Punjab

2.7393

5.

Sikkim

6.57

6.

West Bengal

0.76

 

Total

69.72

 

ضمیمہ -4

State wise fund release under Nagar Van Yojana for the year 2022-23)

(Rupees in Lakhs)

S.

No.

State

Number of

Proposals

Total Cost

First Installment

1

Andhra Pradesh

3

512.3

358.61

2

Arunachal Pradesh

1

80

56

3

Bihar

4

196.6

137.62

4

Himachal Pradesh

4

456.28

319.396

5

Jammu & Kashmir

2

160

112

6

Jharkhand

2

221.61

155.127

7

Madhya Pradesh

16

1678.72

1175.104

8

Maharashtra

3

276.95

193.865

9

Meghalaya

1

200

140

10

Rajasthan

1

200

140

11

Sikkim

1

140

98

12

Tamil Nadu

5

900

630

13

Telangana

47

436.6

305.62

14

Uttar Pradesh

1

8

5.6

15

Uttarakhand

2

123.88

86.716

16

West Bengal

3

104

72.8

17

Chandigarh

1

19.16

13.412

Total

97

5714.1

3999.87

یہ معلومات آج ماحولیات ، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندریادو نے لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں فراہم کی۔

*************

ش ح۔وا ۔ رم

U-13736


(Release ID: 1883023) Visitor Counter : 133


Read this release in: English