کوئلے کی وزارت
بجلی کے شعبے کے لئے کوئلہ کی سپلائی کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 DEC 2022 4:09PM by PIB Delhi
کوئلہ ، کان کنی اورپارلیمانی امورکی وزارت کے وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔
کوئلہ کی وزارت کو تمل ناڈو کے عزت مآب وزیراعلیٰ کامورخہ 22اپریل ، 2022کا ریفرینس ضروری کارروائی کے لئے موصول ہواہے ۔ یہ ریفرینس بموجب پی ایم او –آئی ڈی نمبر آئی آر2022/5489241مورخہ 25مئی 2022، ایف ایس اے کے مطابق یومیہ 72000ایم ٹی کوئلہ کی سپلائی کے بارے میں ہے ۔اسی طرح کے مزید ریفرینس ، جو کوئلہ کی سپلائی سے متعلق حقائق ، مال گاڑی ڈبو ں اورکوئلہ پرمحصولات کے بارے میں ہیں ، بھی موصول ہوئے ہیں ۔ یہ ریفرینسز ہیں :بموجب پی ایم اور –آئی ڈی نمبر –آئی آر-2022(3) 5479681مورخہ 20اپریل 2022اورامورداخلہ کے اوایم نمبر سی ایس آئی آر-1،-2022/20/11034/IV مورخہ 7جون 2022 تمل ناڈو کے عزت مآب وزیراعلیٰ کو ، بموجب ڈی اونمبر –سی پی ڈی -2018/38/23025، حصہ (1) مورخہ 12ستمبر ، 2022، سپلائی سے متعلق صورتحال سے مطلع کیاگیاہے ۔
بجلی کے شعبے کے لئے کوئلہ کی سپلائیز سے متعلق امورکو حل کرنے کی غرض سے ، بجلی کی وزارت ، کوئلہ کی وزارت ، ریلوے کی وزارت ، بجلی کی مرکزی اتھارٹی (سی ای اے ) ، کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل ) اورسنگارینی کولیئریز کمپنی لمیٹڈ (ایس سی سی ایل ) کے نمائندگان پرمشتمل ایک بین وزارتی ذیلی گروپ ، باضابطہ طورپر میٹنگیں کرتاہے تاکہ حرارتی بجلی گھروں کو کوئلہ کی سپلائی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی گھروں میں کوئلہ کے ذخیرہ سے متعلق نازک صورت حال پرقابو پانے سمیت بجلی کے شعبے سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی غرض سے مختلف النوع کارروائی جاتی فیصلے کئے جاسکیں ۔
اس کے علاوہ ، ریلوے بورڈ کے چیئرمین ، کوئلہ کی وزارت کے سکریٹری ، ماحولیات ، آب وہوا ، جنگلات اورآب وہوا میں تبدیلی کی وزارت کے سکریٹری اوربجلی کی وزارت کے سکریٹری پرمشتمل ایک بین وزارتی کمیٹی (آئی ایم سی) تشکیل دی گئی ہے ۔ یہ کمیٹی کوئلہ کی سپلائی اوربجلی تیارکرنے سے متعلق صلاحیت میں اضافہ کرنے کے کام کی نگرانی کرتی ہے ۔ نئی اورقابل تجدید توانائی کی وزارت کے سکریٹری اور سی ای اے کے چیئرپرسن کو آئی ایم سی کو جب کبھی بھی ضرورت پڑنے ، خصوصی مدعوئین کے طورپر شامل کیاگیاہے ۔ اس کے علاوہ محدود استعمال کے کوئلہ بلاکوں سے کوئلہ کی سپلائی کے کاموں کی بھی باضابطہ طورپر نگرانی کی جاتی ہے ۔
سال 21-2020سے سال 23-2022تک (نومبر تک ) سی آئی ایل اورایس سی سی ایل سے کوئلہ کے شعبے کو (ریاستوں کے لحاظ سے) سپلائی کئے گئے کوئلہ کی مقدار کی تفصیلات درج ذیل ہیں :
ملین ٹن میں اعدادوشمار(ایم ٹی)
|
ریاست کے نام
|
کوئلہ کمپنیاں
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23*
|
|
آندھراپردیش
|
CIL
|
15.64
|
25.26
|
22.61
|
|
SCCL
|
5.41
|
6.87
|
3.89
|
|
آسام
|
CIL
|
0.86
|
1.21
|
1.59
|
|
بہار
|
CIL
|
22.71
|
27.82
|
19.36
|
|
چھتیس گڑھ
|
CIL
|
71.89
|
79.32
|
49.93
|
|
SCCL
|
0.63
|
0.63
|
0.01
|
|
گجرات
|
CIL
|
8.40
|
19.81
|
10.62
|
|
ہریانہ
|
CIL
|
7.51
|
14.50
|
13.11
|
|
|
SCCL
|
0.00
|
0.00
|
0.07
|
|
جھارکھنڈ
|
CIL
|
16.32
|
20.57
|
11.41
|
|
SCCL
|
0.00
|
0.03
|
0.05
|
|
کرناٹک
|
CIL
|
1.45
|
3.15
|
3.70
|
|
SCCL
|
6.11
|
9.88
|
5.98
|
|
مدھیہ پردیش
|
CIL
|
53.80
|
65.31
|
37.91
|
|
SCCL
|
0.00
|
0.06
|
0.00
|
|
مہاراشٹر
|
CIL
|
53.37
|
68.07
|
55.17
|
|
SCCL
|
4.57
|
3.64
|
2.99
|
|
اڈیشہ
|
CIL
|
46.01
|
40.40
|
19.21
|
|
SCCL
|
0.01
|
0.17
|
0.00
|
|
پنجاب
|
CIL
|
10.23
|
14.54
|
13.60
|
|
راجستھان
|
CIL
|
9.25
|
13.65
|
15.49
|
|
تمل ناڈو
|
CIL
|
16.32
|
22.39
|
16.48
|
|
SCCL
|
0.61
|
3.13
|
0.89
|
|
تلنگانہ
|
CIL
|
0.00
|
0.09
|
0.04
|
|
SCCL
|
23.55
|
28.96
|
19.67
|
|
اترپردیش
|
CIL
|
73.23
|
80.77
|
66.03
|
|
SCCL
|
0.00
|
0.13
|
0.08
|
|
مغربی بنگال
|
CIL
|
37.98
|
43.73
|
24.31
|
|
SCCL
|
0.00
|
0.01
|
0.01
|
***********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -13729
(ریلیز آئی ڈی: 1883001)
وزیٹر کاؤنٹر : 128