وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری

مویشی پروری کا محکمہ ملک میں دودھ کی صنعت کو بہتر بنانے کے لیے ڈیری ڈیولپمنٹ اسکیمیں نافذ کرتا ہے

Posted On: 09 DEC 2022 5:46PM by PIB Delhi

ملک میں دودھ کی دستیابی کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے ڈیری بنیادی ڈھانچہ بنانے کے لیے مویشی پروری اور ڈیری کا محکمہ مندرجہ ذیل مویشی پالنے اور ڈیری کی ترقی کی اسکیموں کو نافذ کر رہا ہے:

  1. ڈیری کی ترقی کا قومی پروگرام (این پی ڈی ڈی)
  2. ڈیری پروسیسنگ اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈ (ڈی آئی ڈی ایف)
  3. ڈیری سرگرمیوں میں مصروف ڈیری کوآپریٹو اور فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشن کی معاونت کرنا (ایس ڈی سی ایف پی او)۔
  4. مویشی پروری اور بنیادی ڈھانچہ کی فروغ کا فنڈ(اے ایچ آئی ڈی ای)
  5. راشٹریہ گوکل مشن (آر جی ایم)

یہ معلومات ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.13610

(ش ح - اع - ر ا)  



(Release ID: 1882350) Visitor Counter : 66


Read this release in: English