ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

’ریلوے اسٹیشنوں کی بڑی تجدید کاری‘ کے تحت 57 ریلوے اسٹیشنوں کی دوبارہ تجدید کے لیے شناخت کی گئی ہے

Posted On: 09 DEC 2022 3:42PM by PIB Delhi

ریلوے کی وزارت اسٹیشنوں کی دوبارہ ترقی کے لیے تکنیکی اقتصادی ممکن اعمل تفصیلی مطالعہ کر رہی ہے۔ ان فزیبلٹی اسٹڈیز کے نتائج کی بنیاد پر، اسٹیشنوں کی بحالی اور تجدید کاری کے لیے مرحلہ وار کام کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، خاص طور پر بڑے شہروں اور اہم سیاحتی مقام پر واقع اسٹیشنوں کے لئے۔

ری ڈیولپمنٹ یعنی دوبارہ فروغ دینے کا کام 43 اسٹیشنوں پر شروع کیا گیا ہے جبکہ 21 اسٹیشن ہندوستانی ریلویز پر ٹینڈرنگ اور منصوبہ بندی کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ریاست بہار میں گیا، باپودھام، موتیہاری اور مظفر پور ریلوے اسٹیشنوں سمیت ہندوستانی ریلوے نے 'ریلوے اسٹیشنوں کے بڑے اپ گریڈیشن' کے تحت دوبارہ ترقی کے لیے 57 اسٹیشنوں کی نشاندہی کی ہے۔ تین ریلوے اسٹیشن یعنی رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن (مدھیہ پردیش)، گاندھی نگر ریلوے اسٹیشن (گجرات) اور سر ایم ویشوریا ٹرمینل (کرناٹک) کو تیار اور شروع کیا گیا ہے۔

ریلوے اسٹیشنوں اور سہولیات کی جدید کاری اور اپ گریڈیشن ہندوستانی ریلوے کا ایک مسلسل اور جاری عمل ہے اور یہ کام پلان ہیڈ کسٹمر سہولیات (پی ایچ -53) کے ذریعے انجام پاتے ہیں۔ پی ایچ -53 کے تحت مختص اور اخراجات زونل ریلوے کے لحاظ سے رکھے جاتے ہیں اسٹیشن وار نہیں۔ پچھلے تین سالوں اور رواں سال یعنی 2019-20,2020-21,2021-22 اور 2022-23 (اکتوبر 2022 تک) کے دوران، پلان ہیڈ-53 'کسٹمر ایمینیٹیز' (صارف سہولیات)کے تحت ریلوے کی طرف سے مختص فنڈز اور خرچ کی تفصیلات ) درج ذیل ہے:-

زونل ریلویز

 

2019-20

 

2020-21

 

2021-22

 

2022-23

 

 

مختص

خرچ

مختص

خرچ

مختص

خرچ

مختص

خرچ

اکتوبر

2022تک

سی آر

235.96

231.84

288.77

275.85

207.56

152.94

234.38

63.99

ای آر

112.84

115.25

182.13

158.95

151.16

145.21

173.98

47.32

ای سی آر

137.43

141.91

166.87

165.46

166.83

146.42

162.39

84.22

ای سی او آر

97.64

94.78

103.16

87.16

89.03

66.99

109.53

32.75

این آر

150.77

152.31

268.37

247.25

217.71

221.68

235.37

213.22

این سی آر

65.30

77.65

182.94

163.41

134.81

118.82

147.57

65.14

این ای آر

78.59

86.32

100.18

103.90

121.20

95.33

187.23

55.03

این ایف آر

107.24

100.55

106.12

104.07

99.34

90.03

96.11

50.37

این ڈبلیو آر

120.22

117.74

159.59

126.40

67.51

51.39

115.79

24.11

 

106.74

114.43

213.11

204.70

218.22

154.23

327.78

64.46

ایس سی آر

151.39

150.29

199.37

219.80

191.56

154.56

135.15

52.50

ایس سی آر

71.67

82.01

109.89

118.21

140.16

111.60

176.53

56.87

ایس سی ای آر

53.82

55.83

107.02

118.75

67.15

65.18

60.90

32.43

ایس ڈبلیو آر

82.66

80.61

114.80

115.13

135.34

112.13

137.94

31.96

ڈبلیو آر

254.45

254.62

252.01

318.04

261.00

255.77

311.62

91.78

ڈبلیو سی آر

37.39

34.10

50.95

46.08

66.00

49.93

77.32

18.68

ایم آر

17.29

12.87

9.88

9.74

9.97

3.56

10.39

2.09

کل میزان

1881.40

1903.11

2615.15

2582.90

2344.55

1995.77

2700.00

986.92

یہ اطلاع ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-13582



(Release ID: 1882237) Visitor Counter : 105


Read this release in: English , Tamil