جل شکتی وزارت

جل جیون مشن کی موجودہ صورتحال

Posted On: 08 DEC 2022 5:04PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک بھر کے ہر دیہی گھرانے کو 2024 تک نل کے ذریعے پینے کے پانی کی فراہمی کے قابل بنانے کے لیے حکومت ہند ریاستوں کے ساتھ ملکر  اگست 2019 سے جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کر رہی ہے۔

جل جیون مشن (جے جے ایم) کے اعلان کے وقت، 3.23 کروڑ (17فیصد) گھرانوں کے پاس ہی نل کے پانی کے کنکشن ہونے کی اطلاع تھی۔ اب تک جل جیون مشن کے تحت تقریباً 7.43 کروڑ دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح05 دسمبر 2022 تک ملک کے 19.36 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے تقریباً 10.66 کروڑ (55فیصد) گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی کی اطلاع ہے۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات منسلک ہیں۔

پورے ملک میں جل جیون مشن کے ہدف کو تیز رفتاری کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے تمام چیزوں کے ساتھ ساتھ کئی اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سالانہ ایکشن پلان (اے اے پی) کو مشترکہ بحث اور حتمی شکل دینا، عمل آوری کا باقاعدہ جائزہ، ورکشاپس/ کانفرنسیں، صلاحیت کی تعمیر اور معلومات کے تبادلے کے لیے ویبینارس، تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے کثیرشعبہ جاتی ٹیم کے فیلڈ کامعائنہ وغیرہ شامل ہیں۔جل جیون مشن کے نفاذ کے لیے ایک تفصیلی آپریشنل گائیڈ لائن، دیہی گھرانوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے گرام پنچایتوں اوروی ڈبلیو ایس سیز کے لیے مارگدرشیکا اور آنگن واڑی مراکز، آشرم شالوں اور اسکولوں میں پائپ کے ذریعے پانی کی فراہمی کی خصوصی مہم کے لیے رہنما خطوط ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مشترک کیے گئے ہیں تاکہ جل جیون مشن کی منصوبہ بندی اور عمل آوری میں آسانی ہوسکے۔ آن لائن نگرانی کے لیے جل جیون مشن اطلاعات کے بندوبست کا مربوط نظام(آئی ایم آئی ایس) اورجل جیون مشن -ڈیش بورڈ کو جگہ دی گئی ہے۔ سرکاری مالیاتی بندوبست نظام (پی ایف ایم ایس) کے ذریعے شفاف آن لائن مالیاتی انتظام کے لیے بھی انتظام کیا گیا ہے۔ مشن کا نفاذخوش اسلوبی سے جاری ہے۔

ضمیمہ

دیہی گھرانوں میں نل کے ذریعے پانی کے کنکشن کی ریاست/ مرکزکے زیر انتظام علاقہ وار صورتحال

(5دسمبر 2022 کی تاریخ تک)

(تعداد لاکھ میں)

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

آج کی تاریخ تک کل دیہی گھرانے

15 اگست 2019 کو نل کے ذریعے پانی کے کنکشن والے دیہی گھرانے

نل کے ذریعے پانی کے کنکشن والے دیہی گھرانے

نل کے ذریعے پانی کی سپلائی والے دیہی گھرانے

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

کُل

نمبر

فیصد میں

1.

جزائر انڈمان ونکوبار

0.62

0.29

-

0.33

-

-

0.33

0.62

100.00

2.

آندھراپردیش

95.69

30.74

1.19

12.77

9.69

9.35

32.99

63.73

66.60

3.

اروناچل پردیش

2.29

0.23

0.13

0.65

0.42

0.11

1.32

1.55

67.34

4.

آسام

65.67

1.11

0.49

5.07

16.62

3.80

25.98

27.09

41.26

5.

بہار

1,66.97

3.16

28.97

1,03.46

20.84

3.41

1,56.67

1,59.84

95.73

6.

چھتیس گڑھ

50.06

3.20

0.96

1.51

4.45

6.96

13.88

17.08

34.11

7.

دادر نگر حویلی اور دمن ودیو

0.85

0.00

-

0.25

0.61

-

0.85

0.85

100.00

8.

گوا

2.63

1.99

0.31

0.33

-

-

0.64

2.63

100.00

9.

گجرات

91.73

65.16

1.06

10.95

9.54

5.03

26.57

91.73

100.00

10.

ہریانہ

30.41

17.66

1.35

7.91

3.49

-

12.75

30.41

100.00

11.

ہماچل پردیش

17.19

7.63

1.59

3.79

2.97

0.62

8.96

16.59

96.50

12.

جموں وکشمیر

18.35

5.75

2.07

2.16

0.63

0.03

4.88

10.63

57.94

13.

جھارکھنڈ

61.22

3.45

0.95

3.00

4.19

4.53

12.67

16.13

26.34

14.

کرناٹک

1,01.18

24.51

0.21

3.43

18.70

12.41

34.76

59.28

58.59

15.

کیرالا

70.66

16.64

0.85

4.04

6.64

3.55

15.09

31.73

44.91

16.

لداخ

0.43

0.01

0.01

0.02

0.09

0.18

0.29

0.30

71.31

17.

لکشدیپ

0.13

0.00

-

-

-

-

-

-

-

18.

مدھیہ پردیش

1,20.07

13.53

4.19

19.87

11.04

6.35

41.44

54.97

45.79

19.

مہاراشٹر

1,45.86

48.44

5.45

37.09

10.66

3.46

56.65

105.09

72.05

20.

منی پور

4.52

0.26

0.04

1.96

0.70

0.41

3.12

3.38

74.77

21.

میگھالیہ

6.30

0.05

0.02

0.87

1.34

0.46

2.68

2.73

43.28

22.

میزورم

1.34

0.09

0.16

0.34

0.22

0.15

0.86

0.95

70.84

23.

ناگالینڈ

3.77

0.14

0.02

0.48

0.94

0.49

1.92

2.06

54.65

24.

اڈیشہ

88.57

3.11

4.37

15.47

17.47

7.83

45.14

48.25

54.47

25.

پڈوچیری

1.15

0.94

0.06

0.08

0.07

0.00

0.21

1.15

100.00

26.

پنجاب

34.26

16.79

0.76

8.18

8.40

0.11

17.45

34.24

99.93

27.

راجسھتان

1,05.77

11.74

1.02

6.81

5.67

5.75

19.25

30.99

29.30

28.

سکم

1.32

0.70

-

0.10

0.08

0.09

0.27

0.97

73.58

29.

تملناڈو

1,25.01

21.76

0.17

16.13

14.90

19.35

50.55

72.31

57.84

30.

تلنگانہ

53.87

15.68

20.18

18.20

-0.19

-

38.19

53.87

100.00

31.

تریپورہ

7.42

0.25

0.46

1.42

1.65

0.33

3.86

4.10

55.30

32.

اترپردیش

2,64.39

5.16

4.66

19.16

6.58

23.11

53.51

58.67

22.19

33.

اتراکھنڈ

14.94

1.30

0.87

4.32

2.75

1.00

8.94

10.25

68.57

34.

مغربی بنگال

1,81.05

2.15

0.05

12.48

23.39

13.60

49.51

51.66

28.53

 

کُل میزان

19,35.71

3,23.63

82.62

3,22.62

2,04.51

1,32.45

7,42.20

10,65.83

55.06

ماخذ: جے جے ایم- آئی ایم آئی ایس  ایچ ایچ: ہاؤس ہولڈ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م ع۔ ع ن۔

U-13546



(Release ID: 1882073) Visitor Counter : 82


Read this release in: English