جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ریاستوں میں جل جیون مشن کا نفاذ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 DEC 2022 5:06PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ جل جیون مشن (جے جے ایم)، ایک مرکزکے ذریعہ چلائی جانے والی اسکیم ہے جسے  ریاستوں کے ساتھ اشتراک  میں اگست، 2019 سے نافذ کیا جا رہا ہے تاکہ ملک کے ہر دیہی گھر میں پینے کے قابل پانی کی فراہمی کا بندوبست کیا جا سکے۔

پینے کا پانی ریاست کا موضوع ہونے کی وجہ سے، یہ ریاستوں  کے اوپر  ہے کہ وہ   پینے کے پانی کی فراہمی کی اسکیموں کی منصوبہ بندی اور ڈیزائن کریں نیزاس کی  منظوری اور اس کا نفاذ کریں۔ بھارتی حکومت  تکنیکی اور مالی مدد فراہم کرکے ریاستوں کی اس سلسلے میں کی جانے والی   کوششوں کو پورا کرتی ہے۔ جل جیون مشن ملک کے تمام دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کی فراہمی کے مقصد کے ساتھ اس سلسلے میں عالمی موقف  پر عمل پیرا ہے۔ اس کے مطابق تمام گاؤں مشن کے دائرہ کار میں شامل ہیں۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں ، ضلع اور گاؤں کے لحاظ سے پیش رفت کے ساتھ ساتھ جے جے ایم  کے تحت نل کے ذریعہ  پانی کی فراہمی کی صورتحال پبلک  ڈومین (https://ejalshakti.gov.in/jjmreport/JJMIndia.aspx) میں دستیاب ہے۔

21-2020سے 23-2022 تک سوچھ بھارت مشن-گرامین (ایس بی ایم -جی) فیز-II کے تحت رقیق فضلے کے بندوبست  کے ساتھ احاطہ کئے گئے گاؤں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تعدادضمیمہ -1 میں موجود ہے ، جیسا کہ  5 دسمبر 2022 کو  آن لائن انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم(آئی ایم آئی ایس ) پر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے دی گئی  ہے۔جبکہ بہار، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ہریانہ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کی ریاستوں میں  رقیق فضلہ کے ساتھ احاطہ کئے گئے   گاؤوں کی ضلع  کے حساب دی گئی  تعداد ضمیمہ 2 میں دی گئی ہے۔

ایس بی ایم-جی کے تحت، فنڈز ریاستوں کو مستحکم بنیادوں پر جاری کیے جاتے ہیں۔ اس کی مزید تقسیم، دونوں اضلاع کے درمیان اور ایس بی ایم-جی  کے مختلف عوامل کے درمیان، ریاستوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ضلع وار اور عوامل کے لحاظ سے مختص کئے جانے  کی تفصیلات مرکزی طور پر برقرار نہیں رکھی جاتی ہیں۔ پچھلے 3 برسوں کے دوران ایس بی ایم-جی  کے تحت مرکز کے حصہ کے اخراجات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام والے علاقوں کی طرف   جمع کردہ  یوسیز تفصیلات  ضمیمہ 3 میں  دی گئی ہیں۔

ریاست / مرکز کے لحاظ سے دیہاتوں کی تعداد جس میں  رقیق  فضلہ کے انتظام کا احاطہ کیا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام والے علاقے

2020-21

2021-22

2022-23

Total

 

1

انڈمان اینڈ نیکوبار جزائر

0

189

0

189

 

2

آندھراپردیش

752

255

184

1191

 

3

اروناچل پردیش

0

45

117

162

 

4

آسام

0

12

39

51

 

5

بہار

0

41

3236

3277

 

6

چھتیس گڑھ

89

3246

2555

5890

 

7

دادر اور ناگر حویلی ہینڈ دمن اینڈ دیو

0

15

80

95

 

8

گوا

0

0

24

24

 

9

گجرات

5

1039

3210

4254

 

10

ہریانہ

199

363

938

1500

 

11

ہماچل پردیش

7

4222

7409

11638

 

12

جموں وکشمیر

0

0

1134

1134

 

13

جھارکھنڈ

0

493

2075

2568

 

14

کرناٹک

1

139

98

238

 

15

کیرالہ

0

566

84

650

 

16

لداخ

0

0

16

16

 

17

لکشدیپ

0

0

0

0

 

18

مدھیہ پردیش

0

5140

13767

18907

 

19

مہاراشٹر

0

1456

3524

4980

 

20

منی پور

5

2

16

23

 

21

میگھالیہ

0

521

135

656

 

22

میزروم

0

133

99

232

 

23

ناگالینڈ

0

15

379

394

 

24

اڑیشہ

0

5054

8523

13577

 

25

پڈوچیری

0

2

1

3

 

26

پنجاب

8

488

66

562

 

27

راجستھان

0

2031

7600

9631

 

28

سکم

11

107

110

228

 

29

تمل ناڈو

0

227

1

228

 

30

تلنگانہ

22

4284

832

5138

 

31

تریپورہ

0

1

79

80

 

32

اترپردیش

0

3242

10436

13678

 

33

اتراکھنڈ

31

2412

788

3231

 

34

مغربی بنگال

0

33

146

179

 

میزان

 

1130

35773

67701

104604

 

ضمیمہ-2

بہار، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ہریانہ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں رقیق فضلہ کے انتظام  کے تحت احاطہ کئے گئے گاؤوں کی ضلع وار تعداد

 

 

 

 

ریاست کے نام

ضلع کے نام

رقیق  فضلہ کے انتظام کے ساتھ احاطہ کردہ گاؤوں کی تعداد

 

بہار

ارریہ

43

 

بہار

ارول

42

 

بہار

اورنگ آباد

123

 

بہار

بانکہ

53

 

بہار

بیگوسرائے

50

 

بہار

بھاگلپور

67

 

بہار

بھوجپور

55

 

بہار

بکسر

50

 

بہار

دربھنگہ

71

 

بہار

گیا

239

 

بہار

گوپال گنج

3

 

بہار

جموئی

57

 

بہار

جہان آباد

78

 

بہار

کیمور (بھبوا)

191

 

بہار

کٹیہار

168

 

بہار

کھگڑیا

81

 

بہار

کشن گنج

103

 

بہار

لکھی سرائے

55

 

بہار

مدھے پورہ

43

 

بہار

مدھوبنی

66

 

بہار

مونگیر

128

 

بہار

مظفر پور

26

 

بہار

نالندہ

55

 

بہار

نوادہ

65

 

بہار

مغربی چمپارن

58

 

بہار

پٹنہ

97

 

بہار

مشرقی چمپارن

81

 

بہار

پورنیہ

274

 

بہار

سہرسہ

52

 

بہار

سمستی پور

125

 

بہار

سارن

64

 

بہار

ساسارام (روہتاس)

271

 

بہار

شیخ پورہ

46

 

بہار

شیوہر

24

 

بہار

سیتا مڑھی

42

 

بہار

سیوان

62

 

بہار

سپول

53

 

بہار

ویشالی

68

 

مہاراشٹر

احمد نگر

146

 

مہاراشٹر

اکولہ

28

 

مہاراشٹر

امراوتی

249

 

مہاراشٹر

اورنگ آباد

108

 

مہاراشٹر

بیڑ

17

 

مہاراشٹر

بھنڈارا

45

 

مہاراشٹر

بلڈھانا

110

 

مہاراشٹر

چندرا پور

88

 

مہاراشٹر

دھولے

37

 

مہاراشٹر

گڑھ چرولی

191

 

مہاراشٹر

گونڈیا

52

 

مہاراشٹر

ہنگولی

58

 

مہاراشٹر

جل گاؤں

384

 

مہاراشٹر

جالنا

104

 

مہاراشٹر

کولہا پور

139

 

مہاراشٹر

لاتور

44

 

مہاراشٹر

ناگ پور

126

 

مہاراشٹر

ناندیڑ

30

 

مہاراشٹر

نندوربار

44

 

مہاراشٹر

ناسک

190

 

مہاراشٹر

عثمان آباد

37

 

مہاراشٹر

پال گھر

94

 

مہاراشٹر

پربھنی

15

 

مہاراشٹر

پونے

756

 

مہاراشٹر

رائے گڑ

295

 

مہاراشٹر

رتنا گری

115

 

مہاراشٹر

سانگلی

170

 

مہاراشٹر

ستارا

418

 

مہاراشٹر

سندھودرگ

291

 

مہاراشٹر

سولہ پور

153

 

مہاراشٹر

تھانے

192

 

مہاراشٹر

وردھا

158

 

مہاراشٹر

واشم

52

 

مہاراشٹر

یواتمال

41

 

مدھیہ پردیش

آگر مالوہ

176

 

مدھیہ پردیش

علی راج پور

369

 

مدھیہ پردیش

انوپ پور

391

 

مدھیہ پردیش

اشوک نگر

350

 

مدھیہ پردیش

بالاگھاٹ

437

 

مدھیہ پردیش

باروانی

286

 

مدھیہ پردیش

بیتول

513

 

مدھیہ پردیش

بھنڈ

275

 

مدھیہ پردیش

بھوپال

374

 

مدھیہ پردیش

برہان پور

191

 

مدھیہ پردیش

چھتر پور

470

 

مدھیہ پردیش

چھندواڑہ

433

 

مدھیہ پردیش

دموہ

343

 

مدھیہ پردیش

داتیا

151

 

مدھیہ پردیش

دیواس

407

 

مدھیہ پردیش

ڈی ایچ اے آر

454

 

مدھیہ پردیش

ڈنڈوری

303

 

مدھیہ پردیش

گونا

291

 

مدھیہ پردیش

گوالیور

249

 

مدھیہ پردیش

ہردا

171

 

مدھیہ پردیش

ہوشنگ آباد

485

 

مدھیہ پردیش

اندور

297

 

مدھیہ پردیش

جبل پور

463

 

مدھیہ پردیش

جھابوا۔

459

 

مدھیہ پردیش

کٹنی

443

 

مدھیہ پردیش

کھنڈوا (مشرقی نمر)

303

 

مدھیہ پردیش

کھرگون

511

 

مدھیہ پردیش

منڈلا

464

 

مدھیہ پردیش

مندسور

284

 

مدھیہ پردیش

مورینا

308

 

مدھیہ پردیش

نرسنگھ پور

517

 

مدھیہ پردیش

نیمچ

365

 

مدھیہ پردیش

پنہ

461

 

مدھیہ پردیش

رائے سین

475

 

مدھیہ پردیش

راج گڑھ

357

 

مدھیہ پردیش

رتلام

334

 

مدھیہ پردیش

ریوا

650

 

مدھیہ پردیش

ساگر

390

 

مدھیہ پردیش

سیٹنا

405

 

مدھیہ پردیش

سیہور

372

 

مدھیہ پردیش

سیونی

484

 

مدھیہ پردیش

شہدول

196

 

مدھیہ پردیش

شاجاپور

254

 

مدھیہ پردیش

شیوپور

176

 

مدھیہ پردیش

شیو پوری

603

 

مدھیہ پردیش

سیدھی

293

 

مدھیہ پردیش

سنگراؤلی

287

 

مدھیہ پردیش

تکام گڑھ

278

 

مدھیہ پردیش

اجین

378

 

مدھیہ پردیش

عمریا

332

 

مدھیہ پردیش

ودیشا

527

 

ہریانہ

امبالا

47

 

ہریانہ

بھیوانی

37

 

ہریانہ

چرکی دادری

20

 

ہریانہ

فرید آباد

8

 

ہریانہ

فتح آباد

28

 

ہریانہ

گڑگاؤں

98

 

ہریانہ

حصار

54

 

ہریانہ

جھجر

123

 

ہریانہ

جند

25

 

ہریانہ

کیتھل

77

 

ہریانہ

کرنال

251

 

ہریانہ

کروکشیتر

133

 

ہریانہ

مہندر گڑھ

20

 

ہریانہ

میوات

16

 

ہریانہ

پلول

63

 

ہریانہ

پنچکولہ

72

 

ہریانہ

پانی پت

180

 

ہریانہ

ریواڑی

16

 

ہریانہ

روہتک

58

 

ہریانہ

سرسا

70

 

ہریانہ

سونی پت

39

 

ہریانہ

یمنا نگر

65

 

جموں وکشمیر

اننت ناگ

7

 

جموں وکشمیر

باندی پورہ

23

 

جموں وکشمیر

بارہمولہ

13

 

جموں وکشمیر

بڈگام

2

 

جموں وکشمیر

ڈوڈا

11

 

جموں وکشمیر

گاندربل

160

 

جموں وکشمیر

جموں

165

 

جموں وکشمیر

کٹھوعہ

232

 

جموں وکشمیر

کشتواڑ

11

 

جموں وکشمیر

کولگام

69

 

جموں وکشمیر

کپواڑہ

15

 

جموں وکشمیر

پونچھ

74

 

جموں وکشمیر

پلوامہ

47

 

جموں وکشمیر

راجوری

27

 

جموں وکشمیر

رامبن

32

 

جموں وکشمیر

ریاسی

27

 

جموں وکشمیر

سامبا

21

 

جموں وکشمیر

شوپیان

130

 

جموں وکشمیر

سری نگر

13

 

جموں وکشمیر

ادھم پور

50

 

جھارکھنڈ

بوکارو

122

 

جھارکھنڈ

چترا

60

 

جھارکھنڈ

دیو

198

 

جھارکھنڈ

دھنباد

149

 

جھارکھنڈ

دمکا

154

 

جھارکھنڈ

گڑھوا

21

 

جھارکھنڈ

گریدھی

284

 

جھارکھنڈ

گوڈا

41

 

جھارکھنڈ

گملا

80

 

جھارکھنڈ

ہزاری باغ

85

 

جھارکھنڈ

جامتارہ

54

 

جھارکھنڈ

کھونٹی

6

 

جھارکھنڈ

کوڈرما

27

 

جھارکھنڈ

لاتیہار

41

 

جھارکھنڈ

لوہاردگا

242

 

جھارکھنڈ

پاکور

102

 

جھارکھنڈ

پالامو

276

 

جھارکھنڈ

پسم سنگھ بھم

71

 

جھارکھنڈ

پوربی سنگھ بھم

194

 

جھارکھنڈ

رام گڑھ

176

 

جھارکھنڈ

رانچی

54

 

جھارکھنڈ

صاحب گنج

33

 

جھارکھنڈ

سرائیکیلا کھرساواں

47

 

جھارکھنڈ

سمڈیگا

51

 

تمل ناڈو

اریالور

0

 

تمل ناڈو

چنگالپٹو

0

 

تمل ناڈو

کوئمبٹور

2

 

تمل ناڈو

کڈڈالور

0

 

تمل ناڈو

دھرم پوری

1

 

تمل ناڈو

ڈنڈیگل

1

 

تمل ناڈو

ایروڈ

0

 

تمل ناڈو

کالکوریچی

0

 

تمل ناڈو

کانچی پورم

1

 

تمل ناڈو

کنیاکماری (ناگرکوئل)

0

 

تمل ناڈو

کرور

32

 

تمل ناڈو

کرشن نگری

1

 

تمل ناڈو

مدورائی

0

 

تمل ناڈو

مائیلادوتھرائی

0

 

تمل ناڈو

ناگاپٹنم

0

 

تمل ناڈو

نماکل

0

 

تمل ناڈو

نیلگیرس (ادھگمنڈلم)

0

 

تمل ناڈو

پیرامبلور

0

 

تمل ناڈو

پڈوکوٹائی

3

 

تمل ناڈو

راماناتھاپورم

0

 

تمل ناڈو

رانیپیٹ

0

 

تمل ناڈو

سالم

0

 

تمل ناڈو

شیوا گنگا

0

 

تمل ناڈو

تنکاسی

89

 

تمل ناڈو

تھانجاور

50

 

تمل ناڈو

پھر میں

35

 

تمل ناڈو

تھوتھوکڑی

0

 

تمل ناڈو

تروچیراپلی

0

 

تمل ناڈو

تریناویلی

0

 

تمل ناڈو

تروپاتھر

0

 

تمل ناڈو

تروپور

0

 

تمل ناڈو

ترووالور

0

 

تمل ناڈو

ترووانمالائی

0

 

تمل ناڈو

تیروور

0

 

تمل ناڈو

ویلور

0

 

تمل ناڈو

ولوپورم

0

 

تمل ناڈو

ویرودھونگر

13

 

مغربی بنگال

علی پدر

3

 

مغربی بنگال

بنکورہ

11

 

مغربی بنگال

بربھم

1

 

مغربی بنگال

کوچ بہار

0

 

مغربی بنگال

جنوبی دیناج پور

0

 

مغربی بنگال

دارجیلنگ

0

 

مغربی بنگال

ہوگلی

0

 

مغربی بنگال

ہاوڑہ

0

 

مغربی بنگال

جلپائی گوڑی

0

 

مغربی بنگال

جھارگرام

0

 

مغربی بنگال

مالدا

4

 

مغربی بنگال

مدنا پور ایسٹ

1

 

مغربی بنگال

مدنا پور ویسٹ

36

 

مغربی بنگال

مرشد آباد

0

 

مغربی بنگال

نادیہ

5

 

مغربی بنگال

شمالی 24 پاراگناس

0

 

مغربی بنگال

پسم بردھمن

60

 

مغربی بنگال

پوربا بردھمن

53

 

مغربی بنگال

پورلیا۔

3

 

مغربی بنگال

سلیگوری۔

0

 

مغربی بنگال

جنوبی 24 پراگناس

0

 

مغربی بنگال

اتر دیناج پور

0

 

ضمیمہ-3

پچھلے 3 سالوں کے دوران ایس بی ایم (جی) کے تحت مرکز کے اشتراک کے فنڈز کے اخراجات کی ریاست/مرکز کے زیر انتطام علاقے - وار تفصیلات

 

 

 

روپے کروڑ میں

 

نمبر شمار

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان اینڈ نیکوبار جزائر

15.56

4.02

5.02

2

آندھرا پردیش

232.00

686.90

557.46

3

اروناچل پردیش

39.77

37.64

18.74

4

آسام

635.21

913.02

228.79

5

بہار

1814.89

797.87

266.12

6

چھتیس گڑھ

151.91

334.60

103.94

7

دادر اینڈ ناگر حویلی اور دامن اور دیو

0.67

0.00

0.72

8

گوا

0.00

1.17

9.66

9

گجرات

698.96

356.62

496.54

10

ہریانہ

76.63

77.67

79.19

11

ہماچل پردیش

47.93

27.70

53.79

12

جموں و کشمیر

55.31

126.39

63.54

13

جھارکھنڈ

265.23

606.51

191.15

14

کرناٹک

299.80

324.89

248.59

15

کیرالہ

12.83

212.03

71.91

16

لداخ

0.00

6.76

3.53

17

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

18

مدھیہ پردیش

405.22

319.47

407.35

19

مہاراشٹر

774.57

359.51

519.24

20

منی پور

68.51

10.76

35.20

21

میگھالیہ

77.74

56.22

41.11

22

میزورم

24.91

20.27

9.19

23

ناگالینڈ

23.80

38.77

4.53

24

اوڈیشہ

1244.35

479.86

123.11

25

پڈوچیری

4.08

2.46

2.09

26

پنجاب

30.51

183.27

39.58

27

راجستھان

551.56

818.03

243.32

28

سکم

8.96

11.95

5.49

29

تمل ناڈو

405.65

271.93

108.40

30

تلنگانہ

220.88

214.17

7.59

31

تریپورہ

82.35

60.67

13.42

32

اتر پردیش

3505.71

1089.87

652.17

33

اتراکھنڈ

84.46

94.86

91.98

34

مغربی بنگال

654.52

628.32

251.80

 

میزان

12514.45

9174.17

4954.24

****

ش ح۔ش ر۔س ا

U.No:1354


(ریلیز آئی ڈی: 1882067) وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں: English