محنت اور روزگار کی وزارت

اے بی آر وائی کے تحت استفادہ کنندگان

Posted On: 08 DEC 2022 2:50PM by PIB Delhi

مالی سال 2022-23 کے دوران آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی) کے لئے اسکیم کے آغاز سے لے کر 28.11.2022 تک،  6400 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ 8180.00 کروڑ روپے کی رقم کو منظوری دی گئی ہے اور اسکیم کے تحت 60.13 لاکھ استفادہ کنندگان کو 7855.07 کروڑ روپے کے فوائد دستیاب کیے گئے ہیں۔

اتر پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی) کے تحت استفادہ کنندگان کی تعداد درج ذیل ہے:

ریاست کے لحاظ سے استفادہ کنندگان کی تعداد (28.11.2022 تک)

ریاست کا نام

استفادہ کنندگان اداروں کی تعداد

استفادہ کنندگان ملازمین کی تعداد

جزائر انڈمان و نیکوبار

36

477

آندھرا پردیش

4025

166059

اروناچل پردیش

17

514

آسام

659

19751

بہار

1205

27951

چنڈی گڑھ

1575

64467

چھتیس گڑھ

2929

84814

دہلی

3128

225942

گوا

538

20812

گجرات

15484

641689

ہریانہ

7604

397214

ہماچل پردیش

2151

83058

جموں و کشمیر

885

19339

جھارکھنڈ

2232

62492

کرناٹک

10933

483494

کیرالہ

2716

95923

لداخ

16

186

مدھیہ پردیش

6202

203996

مہاراشٹر

22336

974021

منی پور

56

1409

میگھالیہ

37

1208

میزورم

15

377

ناگالینڈ

17

234

اڑیسہ

4176

89023

پنجاب

6507

170237

راجستھان

11412

325050

سکم

112

3763

تمل ناڈو

16615

812807

تلنگانہ

5349

281114

تری پورہ

150

5440

اترپردیش

12350

430552

اتراکھنڈ

2409

93180

مغربی بنگال

7654

226239

کل میزان

151,530

6,012,832

 

یہ جانکاری محنت اور روزگار کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

******

 

شح۔ مم۔ م ر

U-NO. 13493



(Release ID: 1881956) Visitor Counter : 73


Read this release in: English , Marathi