خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خواتین اور بچوں کی بہبود کی اسکیمیں

Posted On: 07 DEC 2022 6:12PM by PIB Delhi

یہ معلومات خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیتے ہوئے بتایا کہخواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے بہتر نگرانی اور موثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے، ملک میں خواتین اور بچوں کی بہبود کے لیے وزارت کی طرف سے نافذ کی جانے والی تمام اسکیموں کو تین عمودی حصوں میں تقسیم کرکے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔ یہ تینوں حصے ہیں (1) سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 (2) مشن شکتی (3) مشن وتسلیہ۔ ان اسکیموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(i) سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0: اس پروگرام کو 3 بنیادی عمودی حصوں میں دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے: (i) بچوں، نوعمر لڑکیوں اور حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے غذائی امداد (ii) ابتدائی بچپن کی دیکھ بھال اور تعلیم [3-6 سال] اور (iii) آنگن واڑی انفراسٹرکچر بشمول جدید، اپ گریڈ  کی ہوئی سکشم آنگن واڑیاں ۔

(ii) مشن شکتی: مشن شکتی میں بالترتیب خواتین کی حفاظت اور سلامتی اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے دو ذیلی اسکیموں 'سنبل' اور 'سمارتھیا' شامل ہیں۔ ون اسٹاپ سینٹرز (او ایس سی)، ویمن ہیلپ لائنز (ڈبلیو ایچ ایل 181) اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ (بی بی بی پی )کی موجودہ اسکیموں کو ناری عدالت کے ایک نئے جزو کے ساتھ سمبل ذیلی اسکیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جبکہ پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا( پی ایم ایم وی وائی)، شکتی سدن (اجوالا اور سوادھار گریہ)، کام کاجی خواتین  کےہاسٹل (سکھی نواس) اور نیشنل کریچ اسکیم (پالنا) کی اسکیموں کو ‘سمرتھیا’ میں شامل کیا گیا ہے۔

(iii) مشن وتسلیہ: اسکیم کے تحت، ملک بھر میں ضرورت مند اور مشکل حالات سے دوچار رہنے والے بچوں کے لیے خدمات کی فراہمی،مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی مجموعی نشوونما کے لیے سیاق و سباق پر مبنی حل تیار کرنے کی غرض سے عام سطح کے بعد مدد فراہم کی جاتی ہے۔ ۔ اسکیم کے تحت قائم چائلڈ کیئر انسٹی ٹیوشنز (سی سی آئی) عمر کے لحاظ سے مناسب تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت تک رسائی، تفریح، صحت کی دیکھ بھال، مشاورت وغیرہ کی حمایت کرتے ہیں اور دیہی اور شہری دونوں بچوں کو اس اسکیم کے ذریعہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے۔

مذکورہ اسکیموں کے تحت سال 2023-2022  کے دوران مختص کیے گئے، جاری کیے گئے اور استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات منسلک ہیں۔

ضمیمہ

.I مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0

 سال 2023-2022 کے دوران آنگن واڑی خدمات اسکیم کے تحت مختص / جاری / استعمال شدہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

(روپے لاکھوں میں)

 

 

ریاستیں

آنگن واڑی خدمات

(عام)

ایس این پی

بیت الخلاء اور پینے کے پانی کی سہولیات

سکشم

* مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے مجموعی فنڈز

1

2

3

4

5

6

7

1

آندھرا پردیش

9469.25

9283.98

 

525.58

19278.81

2

بہار

18147.2

64205.86

   

82353.06

3

چھتیس  گڑھ

25307.02

12296.54

839.81

1957.92

40401.29

4

گوا

0

435.93

   

435.93

5

گجرات

25501.13

25253.98

   

50755.11

6

ہریانہ

14545.67

4439.28

 

3.56

18988.51

7

ہماچل پردیش

5887.07

1795.96

   

7683.03

8

جموں وکشمیر

9278.73

1157.38

   

10436.11

9

کرناٹک

11210.69

10603.88

   

21814.57

10

کیرالہ

17063.87

9787.21

   

26851.08

11

مدھیہ پردیش

44170.13

18601.43

   

62771.56

12

مہاراشٹر

54123.66

68567.3

   

122690.96

13

اوڈیشہ

34791.57

37724.29

 

2920.92

75436.78

14

پنجاب

0

2238.64

   

2238.64

15

راجستھان

30578.55

26170.85

 

102.93

56852.33

16

تملناڈو

8475.18

29266.8

   

37741.98

17

تلنگانہ

19046.94

16521.87

   

35568.81

18

اترپردیش

79039.12

104297.7

 

1015.8

184352.62

19

اتراکھنڈ

17552.27

7314.71

   

24866.98

20

مغربی بنگل

54533

49386.15

   

103919.15

21

چنڈی گڑھ

352.46

351.42

   

703.88

22

دادر و نگر حویلی اور دمن دیو

116.53

102.52

   

219.05

23

لداخ

892.75

182.23

   

1074.98

24

لکشدیپ

0

42.83

   

.83

25

آسام

52437.35

27246

   

79683.35

26

میگھالیہ

1760.1

2810.14

 

68.90

4639.14

27

میزورم

3072.52

1144.09

   

4216.61

28

ناگا لینڈ

5424.32

6174.68

136.51

 

11735.51

 

کل میزان

542777.08

537403.65

976.32

6595.61

1087752.66

II مشن وتسالیہ

سال 2023-2022 کے دوران مشن وتسالیہ اسکیم (سابقہ ​​چائلڈ پروٹیکشن سروسز اسکیم) کے تحت مختص کردہ/جاری کیے گئے/استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

 (روپے لاکھوں میں)

نمبرشمار

ریاست

مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1

آندھرا پردیش

1976.40

2

اروناچل پردیش

272.16

3

آسام

277.99

4

چھتیس گڑھ

62.27

5

گوا

5.77

6

گجرات

109.30

7

ہریانہ

1113.48

8

ہماچل پردیش

1690.09

9

جموںوکشمیر

452.95

10

جھاڑ کھنڈ

622.04

11

کرناٹک

837.00

12

کیرالہ

244.73

13

مدھیہ پردیش

1277.82

14

میگھالیہ

333.07

15

میزورم

668.11

16

اوڈیشہ

382.64

17

پنجاب

132.19

18

تملناڈو

599.81

19

تریپورہ

98.82

20

اترا کھنڈ

274.43

21

مغربی بنگال

360.72

22

چنڈی گڑھ

130.38

23

 دادر اور نگر حویلی

222.59

دمن اور دیو

24

دہلی

211.68

25

لداخ

139.02

 

 

 

III مشن شکتی

A. سال2023-2022کے دوران ون اسٹاپ سینٹرز کے تحت مختص کیے گئے/جاری کیے گئے/استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

(رقم روپے میں)

نمبرشمار

ریاست

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1

انڈمان ونکوبار جزائر

159051

2

آندھرا پردیش

7295655

3

اروناچل پردیش

3669372

4

آسام

12960587

5

چنڈی گڑھ

3267500

6

چھتیس گڑھ

30462978

7

دہلی

13856271

8

گجرات

38676476

9

ہریانہ

18674976

10

ہماچل پردیش

1639760

11

کرناٹک

13087863

12

مدھیہ پردیش

26154501

13

مہاراشٹر

6937301

14

منی پور

54329427

15

میگھالیہ

11604116

16

میزورم

17805027

17

ناگا لینڈ

19740832

18

اوڈیشہ

61467335

19

پدوچیری

1825314

20

راجستھان

12959482

21

سکم

7748385

22

تملناڈو

4546052

23

تلنگانہ

44137712

24

تریپورہ

1820715

25

اترپردیش

34700162

26

اتراکھنڈ

15332753

27

مغربی بنگال

2841450

 

 

بی. سال 2023-2022 کے دوران خواتین ہیلپ لائنز کے تحت مختص/جاری کیے گئے/استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

(رقم روپے میں)

نمبرشمار

ریاست

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1

انڈمان ونکوبار جزائر

2564339

2

اروناچل پردیش

2760000

3

چنڈی گڑھ

2416542

4

 چھتیس گڑھ

2760000

5

گوا

7756000

6

کیرالہ

2760000

7

مدھیہ پردیش

1564490

8

میگھالیہ

4801386

9

ناگا لینڈ

5844000

10

اوڈیشہ

2756700

11

راجستھان

3820217

12

تملناڈو

3025953

13

اترپردیش

1667865

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سی. سال 2023-2022 کے دوران بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے تحت مختص کیے گئے/جاری کیے گئے/استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

(رقم کروڑ میں)

نمبرشمار

ریاست

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1

بہار

6.6

2

ہماچل پردیش

1.19

3

مدھیہ پردیش

5.70

4

راجستھان

4.14

5

تملناڈو

7.6

6

تلنگانہ

8.2

7

اتراکھنڈ

0.64

 

کل

34.07

 

 

 

ڈی. سال 2023-2022کے دوران پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا کے تحت مختص کیے گئے/جاری کیے گئے/استعمال کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

( روپےکروڑ میں)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام  علاقہ کا نام

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1.

انڈمان ونکوبار جزائر

0.18

2.

آندھرا پردیش

28.43

3.

اروناچل پردیش

0.26

4.

 آسام

43.70

5.

بہار

19.19

6.

چنڈی گڑھ

0.44

7.

چھتیس گڑھ

20.41

8.

دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو

1.17

9.

گوا

0.90

10.

گجرات

10.75

11.

ہریانہ

34.65

12.

ہماچل پردیش

6.06

13.

جموں وکشمیر

8.23

14.

جھاڑ کھنڈ

6.78

15.

کرناٹک

44.36

16.

کیرالہ

23.20

17.

لداخ

0.06

18.

لکشدیپ

0.01

19.

مدھیہ پردیش

61.23

20.

مہاراشٹر

83.62

21.

منی پور

0.54

22.

میگھالیہ

1.18

23.

میزورم

0.82

24.

ناگا لینڈ

0.28

25.

قومی خطہ راجدھانی دہلی

7.98

26.

اوڈیشہ

0.00

27.

پڈوچیری

1.96

28.

پنجاب

3.41

29.

راجستھان

24.06

30.

سکم

0.10

31.

تریپورہ

0.70

32.

اترپردیش

173.75

33.

اترا کھنڈ

6.34

34.

مغربی بنگال

63.23

 

 

 

 

ای. سال 2023-2022 کے دوران شکتی سدن کے تحت مختص / جاری / استعمال شدہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

( روپےکروڑ میں)

نمبرشمار

ریاست

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1.

Orissa

1.32

 

 

ایف. سال 2023-2022 کے دوران پالنا (نیشنل کریچ سکیم) کے تحت جاری کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات

( روپےکروڑ میں)

نمبرشمار

ریاست

*مختص کئے گئے/ جاری کئے گئے فنڈز

1.

تملناڈو

0.16

2.

کرناٹک

0.83

 

 

 

 

*************

ش ح۔ س ب ۔ رض

U. No.13454


(Release ID: 1881682) Visitor Counter : 154
Read this release in: English , Manipuri